Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 974

974 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان بن عيينة قال : سمع عمرو جابرا يحدث Y عن خأبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ليأتي على الناس زمان يغزو فيه فئام من الناس فيقال لهم : هل فيكم من رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فيقولون : نعم فيفتح لهم ثم يغزو فئام من الناس فيقال : فيكم من رأى من صحب رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فيقولون : نعم فيفتح لهم ثم يغزو فئام من الناس فيقال لهم : هل فيكم من رأى من صحب رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فيقولون : نعم فيفتح لهم K إسناده صحيح

حضرت ا بو سعید خدری رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ضرور آئے گا کہ ان کے کئی گروہ آپس میں لڑیں گے ، ان کو کہا جائے گا : تم میں کوئی ایسا شخص موجود ہے جس نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو دیکھا ہو؟ لوگ کہیں گے : جی ہاں ( ان کو اللہ عزوجل ) فتح عطا فرمائے گا ۔پھر لوگوں کے کئی گروہ آپس میں جنگ کریں گے ، کہا جائے گا : تم میں سے کوئی ایسا شخص موجود ہے جس نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے صحابی رضی اللہ عنہ کو دیکھا ہو ؟ پس کہا جائے گا : جی ہاں ! پس ان کو فتح دی جائے گی ، پھر لوگوں کے کئی گروہ قتال کریں گے ، تم میں کوئی ایسا شخص موجود ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا صحابی ہو ؟ کہا جائے گا : جی ہاں ! پس ان کو فتح دی جائے گی ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← خأبي سعيد الخدري ← عمرو جابرا ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 974

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 975

975 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن حميد بن عبد الرحمن Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى نخامة في قبلة المسجد فحكها بحصاة ثم نهى أن يبصق الرجل بين يديه وعن يمينه وقال : يبصق عن يساره أو تحت قدمه اليسرى K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے مسجد کے قبلہ کی طرف تھک دیکھا پھر اپنے دست مبارک سے صاف کر دیا پھر فرمایا کہ آدمی اپنے آگے یا دائیں طرف نہ تھوکے اور فرمایا اگ تھوکنا ہے تو بائیں جانب یا بائیں قدم کے نیچے تھوک دے ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 975

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 976

976 - حدثنا أبو حثيمة حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عطاء بن يزيد Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن بيعتين ولبستين : اللبستين : اشتمال الصماء وأن يحتبي الرجل في ثوب واحد ليس على فرجه منه شيء وعن الملامسة والمنابذة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے دو بیعوں اور دو لباسوں سےکیا ۔ دو لباسوں سے جو منع کیا ، وہ یہ تھے کہ صرف چادر میں لپٹنا اور آدمی ایک کپڑا لپیٹے اس طرح کہ اس کی شرمگاہ پر کوئی کپڑا نہ ہو اور بیع ملامسہ اور منابذہ سے منع کیا ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أبو حثيمة

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 976

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 977

977 - حدقنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن ضمرة بن سعيد Y سمع أبا سعيد الخدري نهى النبي صلى الله عليه و سلم عن صلاة بعد الصبح حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب الشمس K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے صبح کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے اور عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے ۔

أبا سعيد الخدري نهى النبي صلى الله عليه و سلم ← ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ ← سُفْيَانَ، ← حدقنا أبو خيثمة

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 977

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 978

978 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن صفوان بن سليم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم : الغسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن ہر بالغ مرد پر غسل کرنا واجب ہے ۔

عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 978

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 979

979 - حدثنا زهير حدثنا سفيان عن عمرو بن يحيى بن عمارة عن أبيه Y عن أبي سعيد الخدري رواية قال : ليس فيما دون خمس أواق صدقة وليس فيما دون خمسة أوسق صدقة وليس فيما دون خمس ذود صدقة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ پانچ اواق سے کم دانوں یا کھجوروں میں زکوٰۃ نہیں ہے اور پانچ وسقعوں ے سے کم میں زکوٰۃ نہیں اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے ۔

أبي سعيد الخدري رواية ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 979

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 980

980 - حدثنا زهير حدثنا سفيان حدثني العلاء بن عبد الرحمن الجهني عن أبيه قال Y سألت أبا سعيد : هل سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم شيئا في الإزار ؟ قال : نعم قلت : حدثني قال : سمعته يقول : إزرة المؤمن إلى أنصاف ساقيه لا جناح عليه بينه وبين الكعبين وما أسفل من الكعبين ففي النار ثلاث مرات لا ينظر الله إلى من جر إزاره خيلاء K إسناده صحيح

حضرت علاء بن عبدالرحمن الجہنی اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میرے باپ نے حضرت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا آپ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے تہبند باندھنے کے متعلق سنا ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جی ہاں ! میں نے کہا : مجھے بیان کیجیئے ۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : مؤمن کا تہبند نصف پنڈلی تک ہونا چاہیئے جو پنڈلی اور ٹخنوں کے درمیان ہو تو کوئی حرج نہیں جو ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ جہنم میں ہے ۔ یہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے تین بار ارشاد فر مایا کہ اللہ تعالیٰ ان پر نظر رحمت نہیں فرماتا جس نے تہبند تکبر سے لٹکایا ۔

نَعَمْ. قُلْتُ: ← من رسول الله صلى الله عليه و سلم شيئا في الإزار ← سألت أبا سعيد هل ← أَبِيهِ ← العلاء بن عبد الرحمن الجهني ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 980

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 981

981 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن يزيد بن خصيفة عن بسر بن سعيد Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا استأذن أحدكم ثلاثا فلم يؤذن له فليرجع K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی تین مرتبہ اجازت مانگ لے اور اس کو اجازت نہ ملے تو واپس چلا جائے

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ1 ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 981

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 982

982 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن ابن أبي صعصعة عن أبيه وكانت أمه عند أبي سعيد قال Y قال - يعني أبا سعيد - : يا بني إذا كنت في البوادي فارفع صوتك بالأذان فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يسمع صوته جن ولا إنس ولا حجر ولا شجر إلآ شهد له K إسناده صحيح

حضرت ابن ا بی صعصہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والدہ حضرت ا بو سعید کے پاس تھیں تو ا بو سعید نے فرمایا : اے میرے بیٹے ! جب تو جنگل میں ہو تو بلند آواز سے اذان دے ! بیشک میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اذان کی آواز جن اور انسان اور درخت اور پتھر سنے تو قیامت کے دن اس کی گواہی دیں گے ( یعنی اذان دینے والے کے متعلق ) ۔

أبيه وكانت أمه عند أبي سعيد ← ابْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 982

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 983

983 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن ابن أبي صعصعة عن أبيه Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يوشك أن يكون خير مال الرجل غنم بها شغف الجبال ومواقع القطر يفر بدينه من الفتن K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ارشاد فرمایا : قریب ہے کہ آدمی کا بہترین مال بکریاں ہوں ان کو لے کر پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش برسنے کی جگہ لے جائے اور اپنے دین کو فتنوں کو بچا لے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِيهِ ← ابْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 983

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 984

984 - حدثنا زهير حدثنا سفيان حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن أبي يحيى أخبرني أبي Y أن أبا سعيد الخدري أخبره أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لما كان يوم الحديبية قال : لا توقدن نار بليل فلما كان يعد ذلك قال : أوقدوا واصطنعوا فإنه لن يدرك أحد بعدكم بمدكم ولا صاعكم K إسناده حسن

حضرت ابو سعیدالخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے حدیبیہ کے دن فرمایا : کوئی بھی رات کو آگ نہ جلائے ، جب دوسرا دن آیا تو آپ نے فرمایا : جلاؤ اور پہن لو کیونکہ تمہارے بعد کوئی بھی تمہارے مد اور تمہارے صاع کو نہیں پہنچ سکتا ہے ۔

أبي أن أبا سعيد الخدري ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← سُفْيَانَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 984

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 985

985 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن سعيد عن أنيس بن يحيى حدثني أبي قال Y سمعت أبا سعيد الخدري يقول : إن رجلا من بني عمرو بن عوف ورجلا من بني خدرة امتريا في المسجد الذي أسس على التقوى فقال الخدري : هو مسجد رسول الله صلى الله عليه و سلم وقال العمري : هو مسجد قباء قال : فخرجا حتى جاءا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فسألاه عن ذلك فقال : هو هذا المسجد مسجد رسول الله صلى الله عليه و سلم وفي ذلك خير كثير K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بنی عمرو بن عو ف اور بنی خدرہ کے دو آدمیوں کا آپس میں جھگڑا شروع ہو گیا اس مسجد کے متعلق جس کے متعلق قرآن پاک نے کہا کہ اس مسجد کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے ۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ مسجد نبوی شریف ہے اور عمری نے کہا : اس سے مراد مسجد قباء شریف حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس آئے اور عرض کی ( یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم ! اس سےمراد کون سی مسجد ہے ؟ ) آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اس مسجد سےمراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی مسجد ہے ( یعنی مسجد نبوی شریف ) اور مسجد قباء بہت بھلائی والی ہے ۔

أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← أَبِي ← أنيس بن يحيى ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 985

chevron_left Previous
1234…12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter