Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 960

960 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا الفضل بن دكين حدثنا عبد السلام بن حرب عن يزيد بن أبي زياد عن ابن يخنس Y عن سعيد بن زيد بن عمرو أن النبي صلى الله عليه و سلم أخذ بيد الحسن بن علي فقال : اللهم إني أحبه فأحبه K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن زید بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا تھا اور فرمایا : اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں ، تو ان سے محبت کر ۔

سعيد بن زيد بن عمرو ← ابن يخنس ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 960

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 961

961 - حدثنا عبيد الله القواريري حدثنا حماد بن زيد عن محمد بن شبيب عن عبد الملك بن عمير عن عمرو بن حريث Y عن سعيد بن زيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الكمأة من المن وماؤها دواء للعين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کھمبی کا تعلق ، آسمان سے اترے ہوئے کھانے من سے ہے اس کا اپنی آنکھ کے لیے شفاء ہے ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شَبِيبٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 961

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 962

962 - حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا حماد عن هشان بن عروة عن أبيه Y أن أروى بنت أوس ادعت على سعيد بن زيد أنه أخذ شيئا من أرضها فخاصمته إلى مروان بن الحكم فقال سعيد : أنا كنت آخذ من أرضها شيئا بعد الذي سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : وماذا سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أخذ شبرا من الأرض طوقه إلى سبع أرضين فقال له مروان : لا أسألك بينة بعد هذا فقال : اللهم إن كانت كاذبة فأعم بصرها واقتلها في أرضها قال : فما ماتت حتى ذهب بصرها وبينما هي تمشي في أرضها إذ وقعت في حفرة فماتت K إسناده صحيح

حضرت ہشام بن عورہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ارویٰ بنت اوس نے حضرت سعید بن زید پر دعویٰ کیا کہ اس نے میری زمین کا کچھ حصہ لیا ہے ، وہ اپنا جھگڑا مروان بن حکم کے پاس لے گئی ، حضرت سعید نے فرمایا : میں زمین سے کوئی شی لوں بعد اس کے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے ، کہا : آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے کیا سنا ہے ؟ فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے کسی کی زمین بغیر حق کے ایک بالشت بھی لی تو وہی زمین سات طوق بنا کر اس کے گلے میں ڈال دئیے جائیں گے ۔ مروان نے حضرت سعید سے کہا : میں اس کے بعد کوئی گواہی نہیں لوں گا ۔ حضرت سعید نے عرض کی : اے اللہ ! اگر یہ جھوٹی ہے تو اس کو اندھا کر دے ، اس کو اس کی زمین میں مار ۔ پھر وہ نہیں مری یہاں تک کہ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی ، وہ اپنی زمین میں چل رہی تھی کہ اچانک کنویں میں گری اور مر گئی ۔

أَبِيهِ ← هشان بن عروة ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 962

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 963

963 - حدثنا الحماني يحيى حدثنا حديج بن معاوية عن أبي إسحاق عن عامر Y عن سعيد بن زيد أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى على النجاشي K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَامِرٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حديج بن معاوية ← الحماني يحيى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 963

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 964

964 - حدثنا عبيد الله القواريري حدثنا محمد بن عبد الله بن الزبير حدثنا إسرائيل عن إبراهيم بن مهاجر عن رجل عن عمرو بن حريث قال Y سمعت سعيد بن زيد يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : يا معشر العرب احمدوا ربكم الذي رفع عنكم العشور K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اے عرب کے گروہ ! اپنے رب کی تعریف کرو جس نے تم سے عشروں کواٹھا دیا ہے۔

يا معشر العرب احمدوا ربكم الذي رفع عنكم العشور إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← رَجُلٌ: ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 964

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 965

965 - حدثنا القواريري حدثنا ابن عيينة عن عبد الملك عن عمرو بن حريث Y عن سعيد بن زيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الكمأة من المن الذي أنزل على بني إسرائيل وماؤها شفاء للعين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کھمبی من سے ہے اس کا پانی آنکھ کے لیے شفاء ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← عَبْد الْمَلِكِ؛ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 965

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 966

966 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي * حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا صدقة بن المثنى النخعي حدثني جدي رباح بن الحارث قال Y كنا عند المغيرة بن شعبة وهو في المسجد وعنده أهل الكوفة فجاء سعيد بن زيد فأوسع له المغيرة فقال : هاهنا فاجلس فأجلسه معه على السرير فقال سعيد بن زيد : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن كذبا علي ليس ككذب على أحد من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار K إسناده صحيح

حضرت رباح بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے ۔ آپ رضی اللہ عنہ مسجد میں تھے آپ رضی اللہ عنہ کےپاس اہل کوفہ کے لوگ موجود تھے ۔ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ آئے ۔ حضرت مغیرہ نے آپ کے لیے جگہ کشادہ کر دی ، فرمایا اور یہاں بیٹھے ۔ آپ کو حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھ چار پائی پر بٹھایا ۔ حضرت سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ بے شک مجھ پر جھوٹ کسی کی طرح نہیں ہے جس نے مجھ پر جھوٹ جان بوجھ کر بولا اس کو چاہیئے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا ئے ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← هاهنا فاجلس فأجلسه معه على السرير ← عنده أهل الكوفة فجاء سعيد بن زيد فأوسع له المغيرة ← كنا عند المغيرة بن شعبة وهو في المسجد ← جَدِّي رَبَاحَ بْنَ الْحَارِثِ، ← صدقة بن المثنى النخعي ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 966

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 967

967 - حدثنا شيبان حدثنا جرير بن حازم حدثنا عبد الملك بن عمير حدثنا عمرو بن حريث Y عن سعيد بن زيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم سئل عن الكمأة فقال : هي من المن وماؤها شفاء للعين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے کھمبی کے بارے میں سوال ہوا ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کھمبی من سے ہے اس کا پانی آنکھ کے لیے شفاء ہے ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 967

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 968

968 - حدثنا زهير حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مطرف عن الحكم عن الحسن العرني عن عمرو بن حريث Y عن سعيد بن زيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الكمأة من الم الذي أنزل على بني إسرائيل وماؤها شفاء للعين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کھمبی جس کو اللہ نے بنی اسرائیل پر اتارا ، من سے ہے اس کا پانی آنکھ کے لیے شفاء ہے ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ ← الْحَكَمِ ← مُطَرِّفٍ ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 968

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 969

969 - حدثنا أبو خيثمة و يعقوب بن إبراهيم قالا : حدثنا هشيم أخبرنا حصين عن هلال بن يساف عن عبد الله ابن ظالم المازني Y عن سعيد بن زيد قال : أشهد على التسعة أنهم في الجنة ولو شهدت على العاشر لم آثم قال : قيل : وكيف ذاك ؟ قال كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم بحراء فقال : اسكن حراء فإنه ليس عليك إلا نبي أو صديق أو شهيد قال : فقيل : من هم ؟ قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم و أبو بكر و عمر و علي و عثمان و طلحة و الزبير و سعد و ابن عوف قال : قيل : فمن العاشر ؟ قال : أنا - يعني نفسه - K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ نو جنتی ہیں اگر دسویں کے متعلق گواہی دوں تو مین گنہگار نہیں ہوں گا ۔عرض کی گئی : کیسے ؟ فرمایا : ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ حرا ء پہاڑ پر تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : حراء سکون کر تجھ پر ایک نبی اور صدیق اور شہید ہے ۔ عرض کی گئی : وہ کون ہیں ؟ فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم ،حضرت ا بو بکر ، عمر ، علی ،عثمان ، طلحہ ، زبیر و سعد و ابن عو ف رضی اللہ عنہم تھے ۔ عرض کی گئی دسویں کون ہیں ؟ فرمایا : میں خود ہوں ۔

فقيل من هم ← اسكن حراء فإنه ليس عليك إلا نبي أو صديق أو شهيد ← كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم بحراء ← قيل وكيف ذاك ← أَشْهَدُ عَلَى التِّسْعَةِ أَنَّهُمْ فِي الْجَنَّةِ، وَلَوْ شَهِدْتُ عَلَى الْعَاشِرِ لَمْ آثَمْ. ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عبد الله ابن ظالم المازني ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← حُصَيْنٍ ← هُشَيْمٌ ← أبو خيثمة و يعقوب بن إبراهيم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 969

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 970

970 - حدثنا داود بن عمرو الضبي حدثنا صالح ابن موسى الطلحي عن عاصم عن زر Y عن سعيد بن زيد قال : اختبأنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فوق حراء فلما استوينا رجف بنا فضربه رسول الله صلى الله عليه و سلم بكفه ثم قال : اسكن حراء فإنه ليس عليك إلا نبي أو صديق أو شهيد وعليه رسول الله صلى الله عليه و سلم و أبو بكر و عمر و عثمان و علي و طلحة و الزبير و سعد و عبد الرحمن و سعيد بن زيد الذي حدث بالحديث K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہو ں کہ وہ نو جنتی ہیں اگر دسویں کے متعلق گواہی دوں تو میں گنہگار نہیں ہوں گا ۔عرض کی گئی : کیسے ؟ فرمایا : ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : حراء سکون کر تجھ پر ایک نبی اور صدیق اور شہید ہے ۔ عرض کی گئی : وہ کون ہیں ؟ فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم ،حضرت ا بو بکر ، عمر ، علی ،عثمان ، طلحہ ، زبیر و سعد و ابن عو ف رضی اللہ عنہم تھے ۔ اور سعید بن زید جس نے یہ حدیث بیان کی ہے۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← زِرٍّ ← عَاصِمٍ، ← صالح ابن موسى الطلحي ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 970

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 971

971 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا شعبة عن الحر بن الصياح عن عبد الرحمن بن الأخنس قال Y خطبنا المغيرة بن شعبة فنال من علي فقام سعيد بن زيد فقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : النبي في الجنة و أبو بكر في الجنة و عمر في الجنة و عثمان في الجنة و علي في الجنة و طلحة في الجنة و الزبير في الجنة و عبد الرحمن بن عوف في الجنة و سعد في الجنة ولو شئت أن أسمي العاشر K إسناده حسن

حضرت عبدالرحمن بن اخنس فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ نے ہم کو خطبہ دیا اس حوالہ سے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ،تعلق ہوا ، حضرت سعید بن زید کھڑ ے ہوئے اور فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا : نبی ، ا بو بکر ، عمر ، عثمان ، علی ،طلحہ ، زبیر ، عبدالرحمن بن عو ف اور سعد رضی اللہ عنہ جنتی ہیں ۔ حضرت سعید فرماتے ہیں : اگر میں چاہوں تو دسویں کا نام لے سکتا ہوں ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← خطبنا المغيرة بن شعبة فنال من علي فقام سعيد بن زيد ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَخْنَسِ ← الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 971

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter