Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 948

948 - حدثنا خلف بن هشام البزار حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن هلال بن يساف Y عن سعيد بن زيد قال : كنا قعودا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر فتنة فعظمها قال : فقلنا أو قالوا : يا رسول الله لئن أدركنا هذه لنهلكن ؟ قال : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كلا إن بحسبكم القتل قال سعيد : رأيت إخواني قتلوا بعد K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کےپاس بیٹھے ہوئے تھے ، پ ایک بہت بڑے فتنہ کا ذکر کر رہے تھے ، ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! اگر ہم نے اس کو پا لیا تو ضرور ہلاک کریں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ہر گز نہیں ! تمہارے لیے قتل ہی کافی ہے ۔ حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے بھائیوں کو دیکھا ان کو اس کے بعد قتل ہی کیا گیا تھا ۔

فَقُلْنَا أَوْ ← فتنة فعظمها ← كنا قعودا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 948

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 949

949 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان عن الزهري عن طلحة بن عبد الله بن عوف Y عن سعيد بن زيد يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم قال : من قتل دون ماله فهو شهيد ومن ظلم شيئا من الأرض طوقه من سبع أرضين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو اپنے م،ال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا گیا وہ شہید ہے ۔ جس نے کسی کی زمین سے تھوڑی سے شے بھی ظلماً لی اس کو ستر زمینوں کا طوق بنا کر اس گلے میں ڈال دیا جائے گا ۔

سعيد بن زيد يبلغ به النبي صلى الله عليه و سلم ← طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 949

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 950

950 - حدثنا القواريري حدثنا يزيد بن زريع حدثنا محمد بن إسحاق حدثني الزهري عن طلحة بن عبد الله بن عوف قال Y أتتنا أروى ابنة أوس في نفر قريش فيهم عبد الرحمن بن سهل فقالت : إني أحب أن تأتوا سعيد بن زيد فتكلموه وتذكروه فإنه انتقص من أرضي إلى أرضه فقمنا إلى سعيد حتى جئناه في أرضه بالعقيق فخرج إلينا فقال : قد عرفت ما جاء بكم أتتكم أروى بنت أوس فقالت إني أنتقص من أرضها إلى أرضي ما ليس لي سأحدثكم ما سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول من أخذ من الأرض ما ليس له طوقه إلى السابعة . وسمعته يقول : من قاتل دون ماله فقتل فهو شهيد : قال : فقلنا : لا والله لا نكلمك بعد هذا بشيء أبدا قال : وركبنا وانطلقنا K إسناده صحيح

حضرت طلحہ بط عبداللہ بن عو ف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ارویٰ بنت اوس قریش کے ایک گروہ میں ائیں ، اس گھر میں عبدالرحمن بن سہل بھی تھے ارویٰ نے کہا : میں سعیدبن زید کے پاس تمہارے آنے کو پسند کرتی ہوں ۔ تم حضرت سعید سے گفتگو کرو اور آپ کو یاد کراؤ کہ اس نے میری زمین کم کر کے اپنی زمین سے ملا لی ہے ۔ ہم سعید کی طرف اٹھے یہاں تک کہ ہم ان کے پا س عقیق کے مقام پر اس کی زمین میں آئے ، آپ ہماری طرف نکلے اور فرمایا : میں نے پہچان لیا تم کیوں آئے ہو ؟ ارویٰ بنت اوس آئیں اور عرض کرنے لگیں : میں نے اپنی زمین کے ساتھ ، اس کی زمین ملائی ہے جو میری نہیں ہے ، میں تم کو عنقریب بیان کرتا ہوں جو میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے کسی کی زمین لی جو اس کی نہیں تھی تو قیامت کے دن ساتھ زمینوں کا طوق بنا کر س کے گلے میں ڈال دیا جائے گا اور میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو جائے وہ بھی شہید ہے، ہم نے کہا :نہیں اللہ کی قسم ! ہم آپ سے اس کے بعد ہمیشہ گفتگو نہیں کریں گے ۔ ہم سوار ہوئے اور ہم چلے گئے ۔

إني أحب ← أتتنا أروى ابنة أوس في نفر قريش فيهم عبد الرحمن بن سهل ← طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 950

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 951

951 - حدثنا أحمد بن عيسى المصري حدثنا عبد الله بن وهب أخبرني عمر بن محمد أن أباه حدثه Y عن سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل أن أروى خاصمته في أرض فقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أخذ شبرا من الأرض بغير حقه طوقه من سبع أرضين يوم القيامة ثم قال : اللهم إن كانت كاذبة فأعم بصرها واجعل قبرها في دارها قال : فرأيتها عمياء تلتمس الجدر تقول : أصابتني دعوة سعيد بن زيد فبينما هي تمشي في الدار خرت في بئر في الدار فوقعت فيها فكانت قبرها K إسناده صحيح

حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ارویٰ نے زمین کے متعلق جھگڑا کیا ، حضرت سعید نے فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا : جس نے کسی کی ایک بالشت زمین بغیر حق کے لی تو قیا مت کے دن اس زمین کی سات زمینیں بنا کر اس کے گلے میں ڈال دئیے جائیں گے ۔ پھر فرمایا : اے اللہ ! اگر یہ جھوٹی ہے تو اس کو اندھا کر دے اور اس کی قبر اس کے گھر میں بنا دے ۔ راوی حدیث فرماتے ہیں : میں اس کو اندھی دیکھا ،وہ گھر کی دیوار تلاش کرتی اور کہتی : مجھے سعید بن زید کی بد دعا لگ گئی ہے ، وہ گھر میں چل رہی تھی کہ گھر میں ہی موجود کنویں میں گری اور وہیں اس کی قبر بنی ۔

سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل أن أروى خاصمته في أرض ← عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَنَّ أَبَاهُ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 951

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 952

952 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن خازم حدثنا هشام بن عروة عن أبيه Y عن سعيد بن زيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من ظلم شبرا من الأرض بغير حقه فإنه يطوقه من سبع أرضين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے ناحق کسی کی زمین ایک با لشت بھی لی تو اس کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 952

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 953

953 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا سفيان عن الزهري عن طلحة بن عبد الله بن عوف Y عن سعيد بن زيد عن النبي صلى الله عليه و سلم يعني : من ظلم من الأرض شبرا طوقه من سبع أرضين ومن قتل دون ماله فهو شهيد K إسناده صحيح

حضرت سعید بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے ناحق کسی کی زمین ایک بالشت بھی تو اس کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا ، جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ بھی شہید ہے ۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 953

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 954

954 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسماعيل بن عمر حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر Y عن سعيد بن زيد قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أخذ من الأرض شبرا بغير حقه طوقه من سبع أرضين يوم القيامة K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن سعید سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے ناحق کسی کی زمین ایک بالشت بھی تو اس کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← الْعُمَرِيُّ ← إسماعيل بن عمر ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 954

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 955

955 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا ابن أبي ذئب عن الحارث بن عبد الرحمن عن أبي سلمة قال Y قال لنا مروان : انطلقوا فأصلحوا بين هذين : سعيد و أروى فأتينا سعيد بن زيد فقال : أتروني انتقصت من حقها شيئا ؟ أشهد لسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من أخذ شبرا من الأرض بغير حقه طوقه من سبع أرضين ومن تولى قوما بغير إذنهم فعليه لعنة الله ومن اقتطع مال أخيه بيمينه فلا بارك الله له فيه K إسناده صحيح

حضرت ا بو سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ ہم کو مروان نے کہا چلو سعید رضی اللہ عنہ اور ارویٰ رضی اللہ عنہ درمیان صلح کرواتے ہیں ۔ وہ دونوں حضرت سعید رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا مجھے بتانے آئے ہو کہ میں نے اس کے حق میں کوئی چیز کم کی ہے ۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے ضرور حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ جو کسی کی ایک با لشت بھر زمین بغیر حق کے لیتا ہے اس زمین کا طوق بنا کر قیامت کے دن اس کے گلے میں لٹکا دیا جائے گا جو کسی قوم کا ولی بن جائے ان کی اجازت کے بغیر اس پر اللہ کی لعنت ہو ۔ جو کسی مسلمان کا حق لے قسم کے ساتھ اس میں اللہ پاک برکت نہیں دے گا ۔

اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 955

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 956

956 - حدثنا زهير حدثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني أبي عن ابن شهاب أخبرني طلحة بن عبد الله بن عوف عن عبد الرحمن بن عمرو بن سهل Y أخبره أن سعيد بن زيد قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من ظلم من الأرض شيئا يطوقه من سبع أرضين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن سعید رضی اللہ عنہ س روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے نا حق کسی کی زمین ایک بالشت بھی لی اس کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا ۔

من ظلم من الأرض شيئا يطوقه من سبع أرضين إسناده صحيح ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَنَّ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ ← عبد الرحمن بن عمرو بن سهل ← طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← أَبِي ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 956

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 957

957 - حدثنا موسى بن حيان البصري قال : حدثنا عبد الوهاب الثقفي حدثنا أيو ب عن هشام بن عروة عن أبيه Y عن سعيد بن زيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أحيا أرضا ميتة فهي له وليس لعرق ظالم حق K إسناده حسن

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو کسی غیر آباد زمین کو آباد کرتے وہ اس کے لیے ہو گئی اس میں کس ظالم کا حق نہیں ۔

من أحيا أرضا ميتة فهي له وليس لعرق ظالم حق إسناده حسن ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← أيو ب ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← موسى بن حيان البصري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 957

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 958

958 - حدثنا موسى بن حيان حدثنا محمد بن جعفر عن شعبة قال : سألت سعد بن إبراهيم عن بني ناجية قال : هم منا Y قال سعد : يروون عن سعيد بن زيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : هم حي مني قال شعبة : وأحسبه قال : وأنا منهم K إسناده ضعيف

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نےےے فرمایا : وہ قبیلہ مجھ سے ہے ۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میرا گمان ہے کہ آپ نے فرمایا : میں ان سے ہوں ۔

وأنا منهم إسناده ضعيف ← شُعْبَةُ وَأَحْسِبُهُ ← هم حي مني ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← سعد يروون ← هم منا ← بني ناجية ← سألت سعد بن إبراهيم ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← موسى بن حيان

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 958

مسند أبي يعلى · مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ‹ مسند سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل · حديث 959

959 - حدثنا يحيى بن أيوب حدثنا إسماعيل بن جعفر أخبرني العلاء عن عباس بن سهل بن سعد Y عن سعيد بن زيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من اقتطع شبرا من الأرض ظلما طوقه الله إياه يوم القيامة من سبع أرضين K إسناده صحيح

حضرت سعید بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے نا حق کسی کی زمین ایک بالشت بھی لی تو اس کے گلے میں سات زمینوں کا طوق ڈالا جائے گا ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← الْعَلَاءِ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saeed bin Zaid bin Amr bin Nafil › Chapter · Hadith 959

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter