Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 943

943 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا وكيع حدثنا يحيى بن عبد الرحمن بن أبي لبيبة Y عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من استحل بدرهم في النكاح فقد استحل K إسناده ضعيف . رجل عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت لبیبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس نے ایک درہم کے بدلے نکاح کیا اس نے نکاح کر لیا ۔

جَدِّهِ، ← يحيى بن عبد الرحمن بن أبي لبيبة ← وَكِيعٌ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Hadith 943

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 944

944 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا ضمرة عن رجاء بن أبي سلمة عن سليمان بن موسى قال Y مر مالك بن عبد الله الخثعمي وهوعلى الناس بالصائفة بأرض الروم قال : ورجل يقود دابته فقال له : اركب فإني أرى دابتك ظهيرة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما اغبرت قدما عبد في سبيل الله إلآ حرم الله عليهما النار قال : فنزل مالك ونزل الناس يمشون فما رئي يوما أكثر ماشيا منه K إسناده لين . أسيد بن حضير عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ مالک بن عبداللہ خثعمی گزرے اس حالت میں کہ لوگ روم کے ملک میں صائفہ کے مقام پر تھے ، ایک آدمی اپنی سواری کی مہار پکڑ کے چل رہا تھا ، اس کو مالک بن عبداللہ نے کہا : تو سوار ہو جا ! میں تیی سواری کو طاقتور دیکھتا ہوں ، اس نے کہا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس کے دونوں قدم اللہ کی راہ میں غبار آلود ہوئے ان دونوں پر جہنم کی آگ اللہ حرام کر دے گا ۔ مالک بھی اترے ، سارے لوگ بھی اپنی سواریوں سے اترے اور پیدل چلنے لگے ۔ اس دن زیادہ لوگ پیدل چلتے نہیں دیکھے گئے ۔

ورجل يقود دابته ← مر مالك بن عبد الله الخثعمي وهوعلى الناس بالصائفة بأرض الروم ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← رَجَاءُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ← ضَمْرَةُ ← هَارُونُ بن معروف

Hadith 944

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 945

945 - حدثنا زحمويه حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة حدثنا محمد بن إسحاق عن حصين بن عبد الرحمن عن محمود بن لبيد عن ابن شفيع قال : وكان طبيبا - قال Y دعاني أسيد بن حضير فقطعت له عرق النسا فحدثني بحديثين قال : أتاني أهل بيتين من قومي : أهل بيت من بني ظفر وأهل بيت من بني معاوية فقالوا : كلم رسول الله صلى الله عليه و سلم يقسم لنا أو يعطينا أو نحو من هذا - فكلمته فقال : نعم أقسم لكل أهل بيت منهم شطرا فإن عاد الله علينا عدنا عليهم قال : قلت : جزاك الله خيرا يا رسول الله قال : وأنتم فجزاكم الله خيرا فإنكم - ما علمتكم - أعفة صبر قال : وسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إنكم ستلقون أثرة بعدي فلما كان عمر بن الخطاب قسم حللا بين الناس فبعث إلي منها بحلة فاستصغرتها فأععطيتها ابنتي فبينما أنا أصلي إذ مر بي شاب من قريش عليه حلة من تلك الحلل يجرها فذكرت قول رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنكم ستلقون أثرة بعدي فقلت : صدق الله ورسوله فانطلق رجل إلى عمر فأخبره فجاء وأنا أصلي فقال : صل يا أسيد فلما قضيت صلاتي قال : كيف قلت ؟ فأخبرته فقال : تلك حاة بعثت بها إلى فلان وهو بدري أحدي عقبي فأتاه هذا الفتى فابتاعها منه فلبسها فظننت أن ذاك يكون في زماني ؟ قلت : قد والله - يا أمير المؤمنين - ظننت أن ذاك لا يكون في زمانك

حضرت ابن شفیع فرماتے ہیں کہ وہ طبیب تھے مجھے اسد بن حضیر رضی اللہ عنہ نے بلوایا ۔ میں نے ان کے لیے عورتں کی رگ کاٹ دی ۔ مجھے انہوں نے دو حدیثیں سنائیں ۔فرمایا : میرے پاس میری قوم کے دو گھر والے آئے ، بنی ظفر کے گھر والے ، بنی معاویہ کے گھر والے ۔ انہوں نے کہا حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے بات کرو ہم کو مال دیں ۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے گفتگو کی ، فرمایا : ہاں اچھا ہے ۔ میں ان میں سے ہر ایک کے لیے حصہ تقسیم کروں گا ۔ اگر اللہ نے ہم پر دوبارہ لوٹایا ہم ان پر لوٹائیں گے ۔ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ کو اللہ بہتر جزا دے ۔آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم کو اللہ بہتر جزا دے میں تم کو بتاتا ہوں کہ میں نہیں جانتا تھا تمہارے صبر کو۔ فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : میرے بعد تم ترجیحات دیکھو گے ۔ جب حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں کے درمیان لباس تقسیم کیے ، ان میں ایک میری طرف حلہ بھیجا ، میں چھوٹا تھا ۔ میں نے اپنی بیٹی کو دے دیا ۔ میں نماز پڑھ رہا تھا ۔ اچانک ایک قریش کا نوجوان گزرا اس پر ان حلوں میں سے ایک حلہ تھا جسے وہ گھسیٹ کر لے جا رہا تھا ۔ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بات یاد آ گئی ، کہ تم میرے بعد عنقریب ترجیحات دیکھو گے ۔میں نے کہا : اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے سچ کہا ۔ وہ آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس گیا ، آپ کو بتایا ۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے ، میں نماز پڑھ رہا تھا ۔ آپ نے فرمایا : اے اسد ! نماز پڑھ لو ۔ جب میں نماز سے فارغ ہوا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تو نے کیا کہا ؟ میں نے آپ رضی اللہ عنہ کو بتایا تو حضرت عمر نے فرمایا : یہ حلہ میں نے فلاں کی طرف بھیجا تھا ، وہ بدری احدی عقبی تھا ، اس کے پاس یہ نوجوان آیا تو اس نے اس سے خرید لیا اور اس نے پہن لیا تو نے گمان کیا ہے کہ یہ میرے دور حکومت میں ہو گا ؟ میں نے کہا : اللہ کی قسم ! اے امیر المؤمنین ! میں نے تو یہی گمان کیا تھا کہ یہ آپ رضی اللہ عنہ کے دور حکومت میں نہیں ہو گا ۔

ابن شفيع ← مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← زحمويه

Hadith 945

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter