Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 931

931 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن زيد بن وهب Y عن عبد الرحمن بن حسنة الجهني قال : غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فنزلنا أرضا كثيرة الضباب فأصبناها فكانت القدور تغلي بها فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ما هذه ؟ فقلنا : ضباب أصبناها : فقال : إن أمة من بني إسرائيل مسخت وأنا أخشى أن تكون هذه فأمرنا فأكفأناها وإنا لجياع K إسناده صحيح

حضرت عبدالرحمن بن حسنہ الجہنمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ جہاد کیا ہم ایسے ملک میں اترے کہ وہاں گوہ بہت زیادہ تھی ۔ ہم نے ان کو پکڑ لیا ۔ہنڈیاں اس کے ساتھ ابل رہی تھیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : یہ کیا ہے ؟ ہم نے عرض کی : گوہ ہے جو ہم نے پکڑی تھیں ، حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : یہ بنی اسرائیل کی ایک امت تھی جس کو مسخ کیا گیا تھا ، میں خوف کرتا ہوں یہ وہ نہ ہو ، آپ نے ہم کو حکم دیا کہ ہم نے ہنڈیاں انڈیل دی ہیں حالانکہ ہم بھوکے تھے ۔

عبد الرحمن بن حسنة الجهني ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 931

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 932

932 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن خازم حدثنا الأعمش عن زيد بن وهب Y عن عبد الرحمن بن حسنة قال : خرج علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم وفي يده كهيئة الدرقة فوضعها ثم بال إليها فقال بعض القوم : انظروا إليه يبول كما تبول المرأة قال : فسمعه النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ويحك ! أما علمت ما أصاب صاحب بني إسرائيل ؟ كانوا إذا أصابهم شيء من البول قرضوا بالمقاريض فنهاهم فعذب في قبره K إسناده صحيح . قيس بن أبي غرزة عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت عبدالرحمن بن حسنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم پر حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نکلے ، اس حالت میں کہ میرے ہاتھ میں درقہ کی طرح کوئی شے تھی اس کو رکھا اس کی طرف منہ کر کے پیشاب کیا ، بعض لوگ کہنے لگے اس کی طرف دیکھو ایسے پیشاب کرتے ہیں کہ جس طرح عورت کرتی ہے ۔حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تمہارے لیے ہلاکت ، کیا آپ نہیں جانتے کہ بنی اسرائیل میں سے کسی کو پیشاب کا قطرہ لگ جاتا تھا اس کو وہ قینچی کے ساتھ کاٹ دیتے تھے ۔ ان کو منع کر دیا گیا ان کو اس وجہ سے قبر میں عذاب دیا گیا ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَنَةَ، ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 932

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 933

933 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا معوية بن ميسرة بن شريح حدثنا الحكم Y عن قيس بن أبي غرزة قال : مر النبي صلى الله عليه و سلم بصاحب طعام يبيع طعامه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا صاحب الطعام أسفل الطعام مثل أعلاه ؟ فقال : نعم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من غش المسلمين فليس منهم K إسناده ضعيف لانقطاعه . بشير السلمي عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت ا بو غرزہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم ایک گندم کے مالک کے پاس سے گزرے ، ہ گندم فروخت کر رہا تھا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اے اس گندم کے مالک نیچے بھی گندم اس طرح ہے ؟ اس نے کہا ، جی ہاں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو مسلمانوں سے دھوکہ کرے اس کا تعلق مسلمانوں سے نہیں ہے ۔

نَعَمْ ← مر النبي صلى الله عليه و سلم بصاحب طعام يبيع طعامه ← قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، ← الْحَكَمِ ← معوية بن ميسرة بن شريح ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 933

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 934

934 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثنا عثمان بن عمر حدثنا عبد الحميد بن جعفر عن أبي جعفر عن رافع بن بشير السلمي Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يوشك نار تخرج من حبس تسير سير بطيئة الإبل تسير بالنهار وتكمن بالليل تغدو وتروح يقال : غدت النار أيها الناس فاغدوا قالت النار أيها الناس فقيلوا راحت النار أيها الناس فروحوا من أدركته أكلته . عبد الرحمن بن عثمان التيمي عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت بشیر السلمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : قریب ہے کہ ایک آگ نکلے حبس سے وہ اونٹ کی طرح آہستہ چلے گی ، دن کو چلے گی اور رات کو چھپ جائے گی ، تم صبح و شام کرو گے ، کہا جائے گا : اے لوگو!آ گ نے صبح کی، تم بھی صبح کرو ، آگ کہے گی : اے لوگو! قیلولہ کرو ! اے لوگو ! آگ نے آرام کیا تم بھی آرام کرو ، جس کو وہ پائے گی ، اس کو کھا لے گی ۔

أَبِيهِ ← رافع بن بشير السلمي ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 934

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 935

935 - حدثنا أبو عبد الله بن الدورقي حدثنا الطالقاني إبراهيم بن إسحاق قال : حدثني المنكدر بن محمد بن المنكدر عن أبيه Y عن عبد الرحمن بن عثمان التيمي قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم يوم عيد قائما في السوق ينظر إلى الناس يمرون K إسناده فيه لين . أبو عبد الرحمن الجهني عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت عبدالرحمن بن عتمان التمیمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو جمعہ کے دن بازار میں کھڑے ہوئے دیکھا ۔ لوگوں کی طرف دیکھ رہے تھے جو گزر رہے تھے ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّيْمِيِّ، ← أَبِيهِ ← الْمُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، ← الطَّالْقَانِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أبو عبد الله بن الدورقي

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 935

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 936

936 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن نمير عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله اليزني Y عن أبي عبد الرحمن الجهني قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إني راكب غدا إلى يهود فلا تبدؤوهم بالسلام وإذا سلموا عليكم فقولوا : وعليكم K رجاله ثقات . يزيد بن ثابت عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت عبدالرحمن الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا : کل صبح یہودیوں کی طرف سوار ہو کر جاؤں گا تم ان کے ساتھ سلام سے ابتداء نہیں کرنی ہے جب وہ تم کو سلام کریں تو تم کہنا : وعلیکم ۔

أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُهَنِيِّ ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْيَزَنِيُّ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← ابْنِ نُمَيْرٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 936

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 937

937 - حدثنا العباس بن الوليد النرسي حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا عثمان بن حكيم حدثنا خارجة بن زيد عن عمه Y يزيد بن ثابت قال : خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى البقيع فرأى فبرا حديثا فقال : ما هذا القبر ؟ قالوا : فلانة مولاة فلان ماتت ظهرا وأنت قائل فكرهنا أن نوقظك قال : فقام رسول الله صلى الله عليه و سلم فصفنا خلفه فكبر عليها أربعا ثم قال : لا يموتن أحد ما دمت بين أظهركم إلا آذنتموني قال : وأظنه قال : فإن صلاتي له رحمة K رجاله ثقات . سبرة بن معبد الجهني عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت یزید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ جنت البقیع کی طرف نکلے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ایک نئی قبر دیکھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : یہ کس کی قبر ہے ؟ عرض کی : یہ فلانی کی جو فلاں لونڈی تھی ۔ یہ دوپہر کے وقت فت ہوئی تھی آپ قیلولہ کر رہے تھے ۔ ہم نے نا پسند کیا کہ ہم آپ کو جگا ئیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کھڑے ہوئے ، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پیچھے صفیں بنا ئیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے اس کے جنازہ کی چار تکبیریں کہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جب تک تم میں میں موجود ہوں جب کوئی مر جائے مجھے بتا دیا کرو اس کے متعلق ۔ میں یقیناً کہتا ہوں کہ میری نماز ان کے لیے برکت کا باعث ہو گی ۔

عَمِّہِ یَزِیدَ بْنِ ثَابِتٍ، ← خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، ← عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 937

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 938

938 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن الربيع بن سبرة Y عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن نكاح المتعة K إسناده صحيح

حضرت سبرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے نکاح متعہ سے منع کیا ۔

أَبِيهِ ← الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 938

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 939

939 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسحاق الأزرق عن عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز عن الربيع بن سبرة Y عن أبيه سبرة بن معبد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم حجة الوداع : استمتعوا من هذه النساء قال : والإستمتاع عندنا : التزويج قال : فعرضنا ذلك على النساء فأبين إلا أن يضربن بيننا وبينهن أجلا فذكرنا لرسول الله صلى الله عليه و سلم فقلا : افعلوا فخرجت أنا وابن عم لي مع كل واحدة منا بردة قال : فمررنا بامرأة فأعجبها شبابي وبردة ابن عمي فقالت : برد كبرد فتزوجتها فنمت معها تلك الليلة ثم غدوت فإذا أنا برسول الله صلى الله عليه و سلم بين الباب والركن يقول : إني كنت أذنت لكم في المتعة فمن كان عنده منهن شيء فليفارقه فإن الله حرمها إلى يوم القيامة K إسناده صحيح

حضرت سبرہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا : عورتوں سے فائدہ اٹھاؤ ، فائہ اٹھانا ہمارے نزدیک نکاح کے ذریعے ہے ، ہم نے یہ معاملہ عورتوں پر پیش کیا تو انہوں نے انکار کر دیا مگر یہ کہ ان کے اور ہمارے درمیان مدت مقرر ہو ۔ ہم نے یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ہاں ذکر کی تو آپ نے فرمایا : ایسے کر لیا کرو ۔ میں اور میرے چچا زاد نکلے ، ہم دونوں کے پاس ایک چادر تھی ، ہم ایک عورت کے پاس سے گزرے تو اس کو میری جوانی اور میرے چچا زاد کی چادر پسند آئی ، اس نے کہا ؛ اس کی چادر اس کی چادر کی طرح ہے ، ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو دوازے اور رکن کے درمیان پایا آپ نے فرمایا : میں نے تمہارے لیے متعہ کی اجازت دی تھی ، پس جس کے پاس عورتوں میں سے کوئی چیز ہو تو اسے چاہیئے کہ وہ اس سے جدا ہو جاؤ ، بے شک اللہ نے قیامت تک متعہ حرام کر دیا ہے ۔

أبيه سبرة بن معبد ← الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 939

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 940

940 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا عبد الملك بن الربيع بن سبرة عن أبيه Y عن جده أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى أن يصلى في أعطان الإبل ورخص أن يصلى في مراح الغنم

حضرت سبرہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے سے منع کیا اور بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی رخصت دی ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 940

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 941

941 - وعن أبيه عن جده Y قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يستر الرجل في الصلاة السهم وإذا صلى أحدكم فليستتر ولوبسهم . الأسود بن سريع عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت سبرہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا :آدمی نماز کے دوران سترہ رکھ لے ، جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اس کو چاہیئے کہ وہ سترہ رکھ لے اگرچہ تیر ہی کا ہو ۔

جَدِّهِ، ← وعن أبيه

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 941

مسند أبي يعلى · ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني ‹ ما أسند عبد الرحمن بن حسنة الجهني · حديث 942

942 - حدثنا شيبان بن فروخ حدثنا أبو حمزة العطار إسحاق بن الربيع حدثنا الحسن Y عن الأسود بن سريع قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كل مولود يولد على الفطرة حتى يعرب عنه لسانه فأبواه يهودانه و ينصرانه K رجاله ثقات أبو لبيبة عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت اسور بن سریح رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ہر بچہ فطرت پر پیدا ہو تا ہے یہاں تک کہ زبان سے بولتا ہے اس کے ماں باپ اس کو یہودی ، عیسائی بنا دیتے ہیں ۔

الأَسْوَدِ بْنِ سَرِيعٍ ← الْحَسَنِ، ← أبو حمزة العطار إسحاق بن الربيع ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ،

Musnad Abu Yaalaa · What was assigned by Abdul Rahman Bin Hasna Al-Juhani › Chapter · Hadith 942

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter