Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · أبو أبي عمرة ‹ أبو أبي عمرة · حديث 922

922 - حدثنا أحمد بن إبراهيم الدورقي حدثنا أبو عبد الرحمن المقريء حدثنا المسعودي Y عن أبي عمرة . عن أبيه قال : أتينا رسول الله صلى الله عليه و سلم أربعة نفر ومعنا فرس فأعطى كل إنسان منا سهما وأعطى الفرس سهمين K إسناده ضعيف . جد خالد عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت ا بو عمرہ رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بار گاہ میں آئے ہم چار افراد تھے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا بھی تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ہر آدمی کو اس کا حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دئیے ۔

أَبِيهِ ← أَبِي عَمْرَةَ ← الْمَسْعُودِيِّ ← أبو عبد الرحمن المقرىء ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Hadith 922

مسند أبي يعلى · أبو أبي عمرة ‹ أبو أبي عمرة · حديث 923

923 - حدثنا أبو طالب عبد الجبار بن عاصم حدثنا أبو المليح الرقي عن محمد بن خالد [ عن أبيه ] . Y عن جده كانت له صحبة أنه خرج زائرا لبعض إخوانه فلم ينته إليه حتى بلغه أنه مريض فلما دخل عليه قال : أتيتك زائرا أو أتيتك عائدا أو مبشرا قال : وكيف جمعت هذا كله ؟ قال : خرجت وأنا أريد زيارتك فلم أصل إليك حتى بلغني شكاتك فكانت عيادة وأبشرك بشيء سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا سبقت للعبد من الله منزلة لم يبلغها عملا ابتلاه في جسده أو في ماله أو في ولده ثم صبره حتى ينال المنزلة التي سبقت له من الله عز و جل K إسناده ضعيف . ما أسند خرشة عن النبي صلى الله عليه و سلم

محمد بن خالد اپنے باپ اور دادا سے روایت کرتے ہیں ا ن کو صحابی رضی اللہ عنہ ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ یہ اپنے کسی بھائی کی زیارت کے لیے نکلے ۔ وہاں تک نہیں پہنچے ، یہاں تک کہ ان کو خبر پہنچی کہ وہ بیمار ہیں ۔ انہوں نے فرمایا : میں آپ کی زیارت کے لیے آیا ہوں ۔ یا آپ کی عیادت کرنے کے لیے آیا ہوں یا آپ کو خوشخبری دینے کے لیے ، تو اس نے کہا : تو نے یہ ساری کیسے جمع کر لی ہیں ؟ میں آپ کی زیارت کے ارادہ سےے آیا ہوں میں آپ تک نہیں پہنچا۔ یہاں تک کہ مجھے آپ کے بیمار ہونے کی خبر ملی ۔ یہ آپ کی عیادت ہوئی اورآپ کو خوشخبری دینے کے لیے آیا ہوں ایک شی کی جو میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنی ہے ۔ آپ نے فرمایا : اللہ عزوجل کی طرف سے بندہ کے لیے ایک مقام لکھ دیا ہوتا ہے وہ اس مقام کو عمل کے ذریعے نہیں پا سکتا ہے ، اللہ اس کو آزمائش میں ڈالتا ہے ۔ اس کے جسم یا اس کے مال یا اس کی اولاد کے لحاظ سے پھر اس کو صبر عطا کتا ہے اس پر یہاں تک کہ اس مقام کو پالیتا ہے جو اس کے لیے اللہ عزوجل کی طرف سے لکھا ہوتاہے ۔

جده كانت له صحبة ← مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو الْمَلِيحِ الرَّقِّيُّ ← أبو طالب عبد الجبار بن عاصم

Hadith 923

مسند أبي يعلى · أبو أبي عمرة ‹ أبو أبي عمرة · حديث 924

924 - حدثنا أبو طالب حدثنا إسماعيل بن عياش عن ثابت بن عجلان الأنصاري أن أبا كثير المحاربي حدثه Y أن خرشة حدثه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم حدثه قال : إنه سيكون بعدي قتن النائم فيها خير من اليقظان والقاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي فمن أتت عليه فليأخذ سيفه ثم ليمش إلى صفاة فيضربها حتى تتكسر ثم ليضطجع لها حتى تنجلي على ما انجلت عليه . خالد بن عدي الجهني عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت خرشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : عنقریب فتنے ہوں گے ، میرے بعد اس فتنوں میں سونے والا جاگنے والے سے بہتر ہو گا او ر بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا ، کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا جو اس کے پاس آئے وہ اس تلوارکو پکڑ لے پھر وہ لے چلے ، چٹان کی طرف اس تلوار کو مارے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے پھر اس لیٹ جائے یہاں تک کہ ختم ہو تا ہے اس پر ۔

إن خرشة ← ثابت بن عجلان الأنصاري أن أبا كثير المحاربي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أبو طالب

Hadith 924

مسند أبي يعلى · أبو أبي عمرة ‹ أبو أبي عمرة · حديث 925

925 - حدثنا أحمد بن إبراهيم حدثنا أبو عبد الرحمن حدثنا سعيد حدثني أبو الأسود عن بكير بن عبد الله عن بسر بن سعيد Y عن خالد بن عدي الجهني قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من بلغه معروف من أخيه من غير مسألة ولا إشراف نفس فليقبله ولا يرده فإنما هو رزق ساقه الله إليه K إسناده صحيح . أبو مالك أو ابن مالك عن النبي صلى الله عليه و سلم

حضرت خالد بن عدی الجہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس کو بھلائی پہنچے اپنے بھائی کی طرف سے بغیر مانگے بغیر لالچ کے وہ قبول کر لے ۔ اس کو واپس نہ کرے یہ وہ رزق ہےجو اللہ نے ا س کے لیے بھیجا ہے ۔

خَالِدِ بْنِ عَدِيٍّ الْجُهَنِيِّ، ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← أَبُو الْأَسْوَدِ، ← سَعِيدٌ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ

Hadith 925

مسند أبي يعلى · أبو أبي عمرة ‹ أبو أبي عمرة · حديث 926

926 - حدثنا علي بن الجعد حدثنا شعبة عن علي ابن زيد قال : سمعت زرارة بن أوفى يحدث عن رجل من قومه يقال له Y أبو مالك أو ابن مالك سمع النبي صلى الله عليه و سلم يقول : من ضم يتيما بين مسلمين في طعامه وشرابه حتى يستغني عنه وجبت له الجنة البتة ومن أدرك والديه أو أحدهما ثم لم يبرهما ثم دخل النار فأبعده الله وأيما مسلم أعتق رقبة مسلمة كانت فكاكه من النار K إسناده ضعيف

حضرت ا بو مالک یا ابن مالک رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو کوئی مسلمان یتیم بچے کی کفالت کرے اس کے کھانے اور پینے کے لحاظ سے یہاں تک کہ وہ سمجھ دار ہو گیا ۔ اس کے لیے یقیناً جنت واجب ہو گئی ۔ جس نے والدین میں کسی ایک کو یا دونوں کو پایا ۔ پھر ان کی خدمت نہ کر سکا وہ جہنم میں داخل ہو گیا ۔ اللہ اس کو اپنی رحمت سے دور کر دے گا ۔جو مسلمان کسی مسلمان غلام کو آزاد ک دے یہ اس کے جہنم کا کفارہ ہو جائے گا ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← رجل من قومه يقال له أبو مالك أو ابن مالك ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← علي ابن زيد ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ

Hadith 926

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter