مسند أبي يعلى · مسند عبد الله بن بحينة ‹ مسند عبد الله بن بحينة · حديث 913
913 - حدثنا محمد بن بكار حدثنا عطاف بن خالد حدثني أخي المسور بن خالد عن علي بن عبد الله بن مالك ابن بحينة Y عن أبيه عبد الله قال : بينما رسول الله صلى الله عليه و سلم جالس بين ظهراني أصحابه إذ قال : صلى الله على تلك المقبرة ثلاث مرات قال : فلم ندر أي مقبرة ولم يسم لهم شيئا قال : فدخل بعض أصحاب رسول الله على بعض أزواج النبي - قال عطاف : فحدثت أنها عائشة - فقال لها : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم ذكر أهل مقبرة فصلى عليهم ولم يخبرنا أي مقبرة هي ؟ فدخل رسول الله صلى الله عليه و سلم عليها فسألته عنها فقال لها : أهل مقبرة بعسقلان K إسناده ضعيف
حضرت علی بن عبداللہ بن مالک بن بحینہ اپنے والد عبداللہ سے روایت رتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم اپنے صحابہ کے درمیان تشریف فرما تھے ، اچانک آپ نے اس قبرستان والوں کے لیے تین مرتبہ دعا کی ، ہم کو علم نہیں تھا کہ یہ کون سا قبرستان ہے ، اس کا کوئی نام بھی نہیں لیا گیا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے بعض اصحاب حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بعض ازواج کے پاس آئے ، حضرت عطاف فرماتے ہیں : مجھے بیان کیا گیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کو فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے قبرستان والوں کا ذکر کیا اور ان کے لیے دعا کی ۔ ہم کو بتایا نہیں کہ یہ کون سا قبرستان ہے ؟حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس داخل ہوئے ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے آپ سے پوچھا ، تو آپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا : وہ عسقلان والوں کا قبرستان تھا ۔
أَبِيهِ عَبْدِ اللهِ، ← علي بن عبد الله بن مالك ابن بحينة ← أَخِي الْمِسْوَرُ بْنُ خَالِدٍ، ← عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah bin Buhaina › Chapter · Hadith 913
