مسند أبي يعلى · سلمة الهمداني ‹ سلمة الهمداني · حديث 912
912 - حدثنا عبد الرحمن بن صالح حدثني يحيى بن عمرو بن يحيى [ بن عمرو ] بن سلمة الهمداني عن أبيه عن جده Y عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كتب إلى قيس بن مالك الأرحبي : باسمك اللهم من محمد رسول الله إلى قيس بن مالك سلام عليكم ورحمة الله وبركاته ومغفرته . أما بعد فذاكم أن استعملتك على قومك : عربهم وخمورهم مواليهم وحاشيتهم وأقطعتك من ذرة يسار مئتي صاع ومن زبيب خيواون مئتي صاع جار ذلك لك ولعقبك من بعدك أبدا أبدا [ قال قيس : وقول رسول الله صلى الله عليه و سلم : أبدا أبدا ] أحب إلي إني لأرجو أن يبقى لي عقبي أبدا . قال يحيى : عربهم : أهل البادية وخمورهم أهل القرى K إسناده ضعيف
حضرت یحیی بن سلمہ الھمدانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے قیس بن مالک الارجی کی طرف خط لکھا اللہ کے نام سے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی طرف سے قیس بن مالک کی طرف ۔ تم پر اللہ کی سلامتی اور رحمت اور برکت اور بخشش ہو اس کے بعد میں تیری قوم پر جنگل و دیہات والوں اور ان کے غلاموں اور جانوروں پر امیر مقرر کر رہا ہوں ، میں تیرے لیے دو سو صاع یسار کے ذرہ سے کاٹ کر دے رہا ہوں ، یہ تیرے بعد ہمیشہ تیرے پاس ہی رہے گا ۔حضرت قیس فرماتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا یہ ارشاد :"ابداً ابداً " مجھے زیادہ محبوب ہے ، میں امید کرتاہوں کہ میرے لیے میرے بعد بھی ہمیشہ رہے گا ۔حضرت یحیی ٰفرماتےہیں :"عربھم " سے مراد جنگل والے اور "خمورھم " سے مراد دیہات والے ہیں ۔
أَبِيهِ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← يحيى بن عمرو بن يحيى بن عمرو بن سلمة الهمداني ← عبد الرحمن بن صالح
Musnad Abu Yaalaa · Salamah Al-Hamdani › Chapter · Hadith 912
