مسند أبي يعلى · مسند يزيد بن أسد ‹ مسند يزيد بن أسد · حديث 911
911 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا هشيم بن بشير حدثنا سيار قال : سمعت خالد القسري على المنبر يقول : حدثني أبي Y عن جدي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا يزيد بن أسد حب للناس من تحب لنفسك
حضرت سیار فرماتے ہیں کہ میں نے خالد قری کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا ، فرما رہے تھے کہ مجھے میرے باپ نے انہوں نے اپنے دادا کے حوالہ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اے یزید بن اسد ! جو اپنی ذات کے لیے پسند کرے وہی لوگوں کے لیے پسند کرے ۔
جَدِّي، ← أَبِي ← خالد القسري على المنبر ← سَيَّارٍ، ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Yazid bin Asad › Chapter · Hadith 911
