مسند أبي يعلى · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ مسند عقبة مولى جبر بن عتيك · حديث 910
910 - حدثنا عبد الرحمن بن صالح حدثنا يونس بن بكير عن محمد بن إسحاق قال : حدثني داود بن الحصين عن عبد الرحمن بن عقبة Y عن أبيه عقبة مولى جبر بن عتيك الأنصاري قال : شهدت أحدا مع مولاي فضربت رجلا من المشركين فلما قتلته قلت : خذها مني وأنا الرجل الفارسي فبلغت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ألا قال : خذها وأنا الرجل الأنصاري ؟ فإن مولى القوم من أنفسهم K إسناده حسن
حضرت عقبہ مولی جبر بن عتیک الانصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے آقا کے ساتھ احد کی جنگ میں حاضر تھا ۔ میں نے مشرکین کے ایک آدمی کو مارا ، جب میں نے اس کو قتل کیا میں نے اس کو کہا : مجھے سے اس کو پکڑو ، میں فارسی آدمی ہوں ۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم تک پہنچی آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تو نے یہ کیوں نہیں کہا کہ اس کو پکڑو میں انصاری ہوں ؟ بے شک قوم کا غلام اسی میں شمار ہوتا ہے ۔
أبيه عقبة مولى جبر بن عتيك الأنصاري ← عبد الرَّحْمَن بن عقبَة ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← عبد الرحمن بن صالح
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Uqba Mawla Jabr bin Atik › Chapter · Hadith 910
