مسند أبي يعلى · مسند خفاف بن إيماء الغفاري ‹ مسند خفاف بن إيماء الغفاري · حديث 908
908 - حدثنا هارون بن معروف حدثنا به ابن وهب قال : وأخبرني يزيد بن عياض عن عمران بن أبي أنيس عن [ أبي القاسم ] مولى بني ربيعة Y عن الحارث قال : صليت في مسجد بني غفار فلما جلست جعلت أدعو وأشير باصبع واحدة فدخل علي خفاف بن إيماء الغفاري وأنا كذلك فقال : ما تريد بهذا حين تشير بأصبع واحدة ؟ قال : قلت : أدعو الله وأسأله قال : نعم ما صنعت : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يفعل ذلك فقال المشركون : إنما يسحر بها كذب المشركون إنما ذلك الإخلاص K إسناده ضعيف
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ میں نے بنی غفار کی مسجد میں نماز پڑھی ، جب میں بیٹھا تو میں دعا کرنے لگا ، میں نے اپنی ایک انگلی کے ساتھ اشارہ کیا ، میرے پاس خفاف بن ایما ء غفاری داخل ہوئے ، میں اسی طرح کر رہا تھا تو آپ نے فرمایا : جس وقت تو انگلی سے شارہ کر رہا تھا تو تیرا اس سے کیا مطلب تھا ؟ میں نے عرض کی : میں اللہ سے دعا کر رہا تھا اور مانگ رہا تھا ، آپ نے فرمایا : جو تو کر رہا تھا بہت اچھا کر رہا تھا کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم بھی ایساہی کرتے تھے ، مشرکین کہتے : آپ اس کے ساتھ جادو کرتے ہیں ، مشرک جھوٹ بولتے تھے کیونکہ یہ اخلاص ہے ۔
الْحَارِثِ ← مولى بني ربيعة ← عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أُنَيْسٍ ← يَزِيدَ بْنِ عِيَاضٍ، ← به ابن وهب ← هَارُونُ بن معروف
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Khafaf bin Ima 'al-Ghaffari › Chapter · Hadith 908
