Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 785

785 - حدثنا سريج بن يونس حدثنا أبو معاوية حدثنا إسماعيل عن قيس بن أبي حازم Y عن سعد أنه نهض في الركعتين فسبحوا به قال : فاستتم قائما قال : وسجد سجدتي السهو حين انصرف ثم قال : أتروني أجلس ؟ إنما صنعت كما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم صنع K إسناده صحيح

حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی ، آپ دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے ۔ ہم نے کہا : سبحان اللہ ! آپ رضی اللہ عنہ سیدھے کھڑے ہو گئے ، قیا م میں رہے یہاں تک کہ فارغ ہو گئے ۔ تو آپ نے سہو کے دو سجدے کیے ، پھر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم مجھے دیکھتے تھے کہ میں بیٹھ جاؤں ؟ میں نے وہی کیا جس طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔

وسجد سجدتي السهو حين انصرف ثم ← فاستتم قائما ← سعد أنه نهض في الركعتين فسبحوا به ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلُ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 785

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 786

786 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن عبد الله بن عبد الرحمن بن معمر أخبرني عامر بن سعد Y عن أبيه قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : ما اصطبح رجل بسبع تمرات مما بين لابتيها فضره سم ذلك اليوم K إسناده حسن

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو آدمی صبح کے وقت نہار منہ سات عجوہ کھجور کھائے اس کو اس دن کوئی زہر نقصان نہیں دے گا ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ، ← محمد بن عمارة ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 786

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 787

787 - حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا شجاع بن الوليد عن هاشم بن هاشم عن عامر بن سعد Y عن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من تصبح بسبع تمرات عجوة لم يضره ذلك اليوم سم ولا سحر K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو آدمی صبح کے وقت نہار منہ سات عجوہ کھجور کھائے اس کو اس دن کوئی زہر اور جادو نقصان نہیں دے گا ۔

سَعْدٍ، ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ ← شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 787

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 788

788 - حدثنا أبو معمر إسماعيل بن إبراهيم حدثنا إبراهيم بن سعد عن ابن شهاب عن سعيد بن المسيب قال Y سمعت سعدا يقول : لقد رد رسول الله صلى الله عليه و سلم على عثمان بن مظعون التبتل ولو أذن له لاختصينا K إسناده صحيح

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون کی شادی نہ کرنے والی بات کو رد کر دیا ، اگر آپ کو اجازت دے دیتے تو ہم بھی اپنے آپ کو خصی کر لیتے ۔

سَعْدًا، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 788

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 789

789 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا معتمر عن داود بن أبي هند عن أبي عثمان Y عن سعد بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تكون فتنة القاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي والماشي خير من الساعي والساعي فيها خير من الراكب والراكب فيها خير من الموضع K رجاله رجال الصحيح

حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : فتنے ہوں گے اس میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا ، کھڑے ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا ۔ چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا اور دوڑنے والا سوار ہونے والے سے بہتر ہو گا اور سوار اس فتنے میں پڑ جانے والے سے بہتر ہو گا ۔

سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ← أَبِي عُثْمَانَ ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← مُعْتَمِرٌ ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 789

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 790

790 - حدثنا محمد بن إسحاق المسيبي حدثنا عبد الله بن نافع عن خالد بن إياس عن عامر بن سعد بن أبي وقاص Y عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الله طيب يحب الطيب نظيف يحبث النظافة كريم يحبث الكرم جواد يحب الجود فنظفوا بيوتكم ولا تشبهوا باليهود التي تجمع الأكناف في دورها K إسناده ضعيف

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : بے شک اللہ پاک ہے ، پاکی کو پسند کرتا ہے ، کریم ہے کرم کو پسند کرتا ہے ، سخی ہے سخاوت کو پسند کرتا ہے ، اپنے گھروں کو یہود کی مشابہت نہ کرو کہ وہ اپنے گھر میں گندگی رکھتے ہیں ۔

أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← خالد بن إياس ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 790

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 791

791 - حدثنا موسى بن حيان حدثنا عبد الملك بن عمرو أبو عامر العقدي حدثنا خالد بن إياس القرشي عن صالح بن حسان قال Y سمعت سعيد بن المسيب يقول : إن الله طيب يحب الطيب نظيف يحب النظافة كريم يحب الكرم جواد يحب الجود فنظفوا أفناءكم وساحاتكم ولا تشبهوا باليهود تجمع الأكناف في دورها قال خالد : فذكرت ذلك لمهاجر بن مسمار فقال : حدثني به عامر بن سعد عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم إلا أنه قال : ( نظفوا أفنيتكم ) K إسناده ضعيف جدا

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : بے شک اللہ پاک ہے ، پاکی کو پسند کرتا ہے کریم ہے کرم کو پسند کرتاہے ، سخی ہے سخاوت کو پسند کرتا ہے ، اپنے گھروں کے صحنوں کو پاک رکھو یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو ۔ حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے مہاجرین بن مسمار کے ہاں ذکر کیا ، اس نے کہا : مجھے عامر بن سعد نے از والد خود از حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم روایت بیان کی ، اس میں "نظفوا افنیتکم " کے الفاظ نہیں ہیں ۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← صَالِحُ بْنُ حَسَّانَ، ← خَالِدُ بْنُ إِيَاسٍ الْقُرَشِيُّ، ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ← موسى بن حيان

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 791

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 792

792 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا عبد الواحد حدثنا الأعمش عن مالك بن الحارث - قال الأعمش Y وسمعتهم يذكرونه - عن مصعب بن سعد عن أبيه - ولا أعلمهم إلا ذكروه - عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( التؤدة في كل شيء خير إلا في عمل الآخرة ) K رجاله ثقات

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جوڑا ہر شے میں بھلائی ہے مگر آخرت کے عمل میں نہیں ہے۔

التؤدة في كل شيء خير إلا في عمل الآخرة رجاله ثقات ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أبيه ولا أعلمهم إلا ذكروه ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← الأعمش وسمعتهم يذكرونه ← مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 792

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 793

793 - حدثنا أبو كريب حدثنا معاوية حدثنا العمش عن أبي صالح Y عن سعد بن أبي وقاص قال : مر النبي صلى الله عليه و سلم وأنا أدعو بأصبعي فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أحد أحد وأشار بالسبابة K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم گزرے تو میں دو انگلیوں کے ساتھ پکار رہا تھا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ایک ایک ! اور اشارہ کیا سبابہ یعنی ایک انگلی کے ساتھ ۔

أدعو بأصبعي ← مر النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← العمش ← مُعَاوِيَةَ، ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 793

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 794

794 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن خازم حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي خازم Y أن سعد بن أبي وقاص نهض في الركعتين فسبحوا به فاستتم ثم قال : أكنتم تروني أجلس ؟ إنما صنعت كما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم صنع K إسناده صحيح

حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی ، آپ دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے ۔ ہم نے کہا : سبحان اللہ ! آپ رضی اللہ عنہ سیدھے کھڑے ہو گئے ، قیام میں رہے یہاں تک کہ فارغ ہوگئے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم مجھے دیکھتے تھے کہ میں بیٹھ جاؤں ؟ میں نے وہی کیا جس طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔

إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 794

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 795

795 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جعفر بن عون أخبرنا يحيى بن سعيد قال : سمعت سعيد بن المسيب يقول Y سمعت سعدا يقول : لقد جمع لي رسول الله صلى الله عليه و سلم أبويه يوم أحد قال يحيى : أحسبه قال : فداك أبي و أمي وكان سعد جيد الرمي K إسناده صحيح

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے احد کے دن میرے لیے اپنے والدین جمع کیے ۔ یحییٰ کہتے ہیں کہ میر اگمان ہے کہ آپ نے فرمایا : فداک ابی وامی! حضرت سعد رضی اللہ عنہ اچھی تیر اندازی کرتے تھے ۔

سَعْدًا، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 795

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 796

796 - حدثنا زهير حدثنا جعفر بن عون أخبرنا موسى الجهني عن مصعب بن سعد Y عن أبيه قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : علمني كلاما أقوله قال : قل : لا إله إلا الله وحده لا شريك له الله أكبر كبيرا والحمد لله كثيرا سبحان الله رب العالمين لا حول ولا قوة إلا بالله العزيز الحكيم قال : هذا لربي فما لي ؟ قال : قل : اللهم اغفر لي وارحمني واهدني وعافني وارزقني K إسناده صحيح

حضرت ،صعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس آیا ، اس نے عرض کی : مجھے کوئی ایسا کلام سکھائیں جو میں پڑھا کروں ! آپ نے فرمایا : تو پڑھا کر : لا الہ الا اللہ الیٰ آخرہ " اس نے عرض کی : یہ میرے رب کے لیے ہے ، میرے لیے کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : تو یہ پڑھ " اللھم اغفرلی الی آخرہ "۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 796

chevron_left Previous
1…8910…13
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter