Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 773

773 - حدثنا زهير حدثنا إسحاق بن عيسى حدثنا إبراهيم بن سعد عن أبيه عن معاذ التيمي قال Y سمعت سعد بن أبي وقاص يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صلاتان لا صلاة بعدهما : الصبح حتى تطلع الشمس والعصر حتى تغرب الشمس K رجاله ثقات

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : وہ نمازیں ہیں کہ ان کے بعد کوئی نماز نہیں ہے : ( 1) صبح کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے ( 2) عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے ۔

سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← معاذ التيمي ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 773

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 774

774 - حدثنا زهير حدثنا سليمان بن داود الهاشمي حدثنا ابن أبي الزناد عن موسى بن عقبة عن أبي عبد الله القراظ Y عن سعد بن أبي وقاص أنه سمع النبي صلى الله عليه و سلم يقول : لصلاة في مسجدي هذا خير من ألف صلاة فيما سواه إلا المسجد الحرام K إسناده حسن

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : میری اس مسجد میں نماز مسجد حرام کے علاوہ ہزار نمازوں سے بہتر ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّهُ ← أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 774

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 775

775 - حدثنا زهير حدثنا سليمان بن داود حدثنا إبراهيم بن سعد حدثني صالح بن كيسان عن ابن شهاب عن محمد بن أبي سفيان بن العلاء بن جارية الثقفي عن يوسف بن الحكم أبي الحجاج بن يوسف عن محمد بن سعد بن أبي وقاص Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من يرد هوان قريش أهانه الله عز و جل K إسناده حسن

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جس کا ارادہ قریش کو ذلیل کرنا ہو ، اللہ عزوجل اس کو ذلیل کرے گا۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، ← يوسف بن الحكم أبي الحجاج بن يوسف ← محمد بن أبي سفيان بن العلاء بن جارية الثقفي ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 775

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 776

776 - حدثنا زهير حدثنا إسحاق بن عيسى حدثنا مالك عن أبي النضر عن عامر بن سعد قال Y سمعت أبي يقول : ما سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لحي يمشي إنه من أهل الجنة إلا لعبد الله بن سلام K إسناده صحيح

۷۷۲-حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نہیں سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی کے لیے کہا ہو : یہ اہل جنت سے ہے مگر عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے لیے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← مَا ← أَبِي ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي النَّضْرِ ← مَالِكٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 776

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 777

777 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبيد الله بن موسى أخبرنا شقيق بن أبي عبد الله عن أبي بكر بن خالد بن عرفطة Y أنه أتى سعد بن مالك فقال : بلغني أنكم تعرضون على سب علي بالكوفة فهل سببته ؟ قال : معاذ الله قال : والذي نفس سعد بيده لقد سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول في علي شيئا لو وضع المنشار على مفرقي على أن أسبه ما سببته أبدا

۷۷۳-حضرت ابی بکرہ بن خالد بن عر فطہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے ، فرمایا : مجھے خبر پہنچی ہے کہ تم پر کوفہ میں حضرت علی کو گالی دینے والے پیش کیے جاتے ہیں ، کیا تم بھی آپ کو گالی دیتے ہو ؟ حضرت سعد نے فرمایا : اللہ کی پناہ ! اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں سعد کی جان ہے ! بے شک میں حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : اگر کوئی چیرنے والی شی میرے سر پر رکھ دیں اور کہیں کہ حضرت علی ک گالی دیں تو میں کبھی بھی گالی نہیں دوں گا ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← والذي نفس سعد بيده لقد ← معاذ الله ← بلغني أنكم تعرضون على سب علي بالكوفة فهل سببته ← أبي بكر بن خالد بن عرفطة أنه أتى سعد بن مالك ← شَقِيقِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللهِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 777

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 778

778 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا سفيان بن عيينة عن معمر عن الزهري عن عامر بن سعد Y عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إني لأعطي الرجل وغيره أحب إلي منه مخافة أن ينكب على وجهه في النار K إسناده صحيح

حضرت عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : میں ایک آدمی کو دیتاہوں جبکہ اس کے علاوہ آدمی مجھے اس سے زیادہ پسند ہے ، اس خوف سے کہ وہ اندھے منہ جہنم میں نہ گر جائے ۔

أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 778

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 779

779 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن Y عن سعد بن مالك قال : عادني رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا مريض فقال : أوصيت ؟ قلت : نعم قال : بكم ؟ قلت بمالي كله في سبيل الله قال : فما تركت لولدك ؟ قال : قلت : هم أغنياء بخير قال : أوص بالعشر فما زلت أناقصه ويناقصني حتى قال أوص بالثلث والثلث كثير. قال أبو عبد الرحمن : فنحن نستجيب أن ينقص من الثلث لقول رسول الله صلى الله عليه و سلم : والثلث كثير

حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے میری عیادت کی اس حالت میں کہ میں مریض تھا ، آپ نے ارشاد فرمایا : کیا تو نے وصیت کی ہے ؟ میں عرض کی : جی ہاں !فرمایا : کتنے مال کی ؟ میں نے عرض کی : مکمل مال کی اللہ کی راہ میں ۔ فرمایا : تو نے اپنے کے لیے کیا چھوڑا ہے ؟ میں نے عرض کی : وہ بھلائی کے ساتھ مال دار ہیں ۔آپ نے فرمایا : دسویں حصہ کی وصیت کر ۔ میں مسلسل کم کرتا رہا اور آپ مجھ سے کم کرواتے رہے یہاں تک کہ آپ نے فرمایا : ایک تہائی کی وصیت کر اور تہائی بھی زیادہ ہے ۔ حضرت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ عبدالرحمن فرماتے ہیں: ہماے لیے مستحب ہے کہ ہم تہائی سے بھی کم کی وصیت کریں ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے اس قول کی وجہ سے : "اور تہائی بھی زیادہ ہے "۔

أوص بالثلث والثلث كثير ← أوص بالعشر فما زلت أناقصه ويناقصني حتى ← قلت هم أغنياء بخير ← فما تركت لولدك ← بِکَمْ قُلْتُ بِمَالِي کُلِّهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ← أوصيت قلت نعم ← مريض ← عادني رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 779

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 780

780 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير بن عبد الحميد عن المغيرة عن رجل من بني عامر حدثنا مصعب بن سعد Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأنا في فتنة السراء أخوف عليكم من فتنة الضراء إنكم قد ابتليتم بفتنة الضراء فصبرتم وإن الدنيا خضرة حلوة K إسناده ضعيف

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : میں تم پر خوشحالی کے فتنہ کا زیادہ خوف کرتا ہوں تنگی کے فتنہ سے بے شک تم تنگی کے فتنے سے آزمائے جاؤ گے ، تم صبر کرنا ہے بے شک دنیا سر سبز میٹھی ہے ۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ ← الْمُغِيرَةِ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 780

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 781

781 - حدثنا زهير حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ابن عون عن عمرو بن سعيد قال كنا مع حميد بن عبد الرحمن في سوق الرقيق فقام من عندنا ثم رجع إلينا فقال : هذا آخر ثلاثة من بني سعد كلهم قد حدثني هذا الحديث قال Y مرض سعد بمكة فأتاه النبي صلى الله عليه و سلم يعوده فقال : يا رسول الله قد رهبت أن أموت بالأرض كما مات سعد بن خولة فادع الله أن يشفيني فقال : اللهم اشف سعدا ثلاث مرات قال : يا رسول الله ولي مال كثير وليس لي وارث إلا كلالة أفأوصي بنصف مالي ؟ قالا : لا قال : فأوصي بثلث مالي ؟ قال : الثلث كبير - أو كثير - إن صدقتك من مالك لك صدقة وإن أكل امرأتك من طعامك صدقة وإن نفقتك على أهلك صدقة وإنك أن تدع أهلك بعدك بعيش - أو قال : بغنى - خير من أن يتكففوا

حضرت عمر و بن سعد سے روایت ہے کہ ہم حمید بن عبدالرحمن کے ساتھ غلاموں کے بازار میں تھے ،حضرت حمید ہمارے پاس سے اٹھے ، پھر ہم میں واپس آئے اور ا س کے بعد فرمایا : یہ بنی سعد سے آخری تین ہیں ، ان میں سے ہر ایک نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے ، وہ فرماتے ہیں : حضرت سعد رضی اللہ عنہ مکہ میں بیمار ہوئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میں ڈرتا ہوں کہ میں اس ملک میں نہ مر جاؤں جس طرح حضرت سعد بن خولہ فوت ہوئے ہیں ، اللہ عزوجل سے میری شفاء کے لیے دعا کریں ۔ آپ نے فرمایا : اے اللہ ! سعد کو شفا ء دے ! یہ تین مرتبہ فرمایا ، حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے پاس بہت مال ہے اور میرا وارث کوئی نہیں ہے مگر ایک بیٹی ،تو کیا میں اپنے مال میں سے نصف مال کی وصیت کروں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں ! عرض کی : ایک تہائی کی کروں ؟ آپ نے فرمایا : تہائی زیادہ یا بڑا ہے ، اگر تو اپنے مال سے صدقہ کرے تو یہ بھی صدقہ ہے ، اگر تو اپنی بیوی کو کھلائے تو یہ بھی صدقہ ہے، اگر تو اپنے خاندان پر خرچ کرے تو یہ بھی صدقہ ہے ، اگر تو اپنے گھر والوں کو مال دار چھوڑے تو یہ بہتر ہے اس سے کہ وہ مانگتے پھریں ۔

عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 781

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 782

782 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الحسن بن موسى حدثنا زهير حدثنا سماك بن حرب حدثني مصعب بن سعد Y عن أبيه أنه نزلت في آيات من القرآن قال : حلفت أم سعد لا تكلمه أبدا حتى يكفر بدينه ولا تأكل ولا تشرب قالت : زعمت أن الله أوصاك بوالديك وأنا أمك وأنا آمرك بهذا قال : مكثت ثلاثا حتى غشي عليها من الجهد فقام ابن لها يقال له عمارة فسقاها فجعلت تدعو على سعد فأنزل الله هذه الآية : { ووصينا الإنسان بوالديه حسنا وإن جاهداك لتشرك بي ما ليس لك به علم فلا تطعهما إلي مرجعكم فأنبئكم بما كنتم تعملون } [ العنكبوت : 8 ] . قال وأصاب رسول الله صلى الله عليه و سلم غنيمة عظيمة فإذا فيها سيف فأخذته فأتيت به الرسول صلى الله عليه و سلم فقلت : نفلني هذا السيف فأنا من قد علمت قال : فقال : رده من حيث أخذته فرجعت به ثم رجعت بعد ذلك فراجعته فقال : رده من حيث أخذته فانطلقت حتى [ إذا ] أردت أن ألقيه في القبض لامتني نفسي فرجعت إليه فقلت : أعطنيه قال : فشد لي صوته فقال : رده من حيث أخذته فأنزل الله { يسألونك عن الأنفال } [ الأنفال : 1 ] . وأرسلت إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتاني فقلت : دعني أقسم مالي حيث شئت فأبى فقلت : فالنصف فأبى فقلت : فالثلث فسكت فكان يعد الثلث جائزا . قال : وأتيت على نفر من الأنصار والمهاجرين فقالوا : تعال نطعمك ونسقيك خمرا وذلك قبل أن تحرم الخمر فأتيتهم في حش - والحش : البستان - فإذا رأس جزور مشوي عندهم وزق من خمر قال : فأكلت وشربت معهم قال : فذكرت الأنصار والمهاجرين فقلت : المهاجرون خير من الأنصار قال : فأخذ رجل لحي الرأس فضربني به فجرح بأنفي فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبرته فأنزل الله في - يعني نفسه - شأن الخمر { إنما الخمر والميسر والأنصاب والأزلام رجس من عمل الشيطان } [ المائدة : 90 ] K إسناده صحيح

حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ قرآن کی چند آیات نازل ہوئیں ۔ ام سعد نے قسم اٹھائی کی وہ ہمیشہ گفتگو نہیں کریں گی یہاں تک کہ ( میں ) دین سے نہ پھروں ، وہ نہ کھائے گی اور نہ پئے گی ، اس نے خیال تھا کہ اللہ نے والدین کے متعلق ویت کی ہے اور میں تیری ماں ہوں ، میں تجھے اس کا حکم دیتی ہوں ۔ وہ تین دن رکی رہی یہاں تک کہ اس پر بھوک کی وجہ سے غشی طاری ہوئی ، اس کا بیٹا کھڑا ہوا اسے عمار کہا جاتا تھا ، اس نے پانی پلایا ، وہ سعد کو بلانے لگی ۔ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی :"و وصینا الانسان الی آخرہ " حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو بہتو زویاودوہ مال غنیمت ملا ، اس میں ایک تلوار بھی تھی ، میں نے اس کو لیا اور اس تلوار کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بارگاہ میں آیا ، میں نے عرض کی : مجھے تلوار ہدیہ دیں ! میں وہ ہوں جسے آپ جانتے ہیں ( کہ جنگ کو پسند کرتا ہوں ) ۔ آپ نے فرمایا : جہاں سے لی ہے وہیں رکھ دو ۔ میں اسے لے کر واپس چلا گیا ، میں اس کے بعد پھر اسے لے کر واپس آیا تو آپ نے فرمایا : اس کو وہاں رکھو جہاں سے لی ہے ۔ میں چلا یہاں تک کہ میں ارادہ کیا کہ اس کو قبضہ میں ڈال دوں ۔ میں آپ کے پاس واپس آیا ، میں عرض کی : آ پ مجھے دیں ۔ آپ نے میرے لیے آواز اونچی کی اور آپ نے فرمایا : جہاں سے لی ہے وہیں واپس کر دو۔ تو یہ آیت اتری :" آپ سے مال غنیمت کے متعلق پوچھتے ہیں " میری طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے کسی کو بھیجا ، میں آپ کے پاس آیا اور میں نے عرض کی : آپ مجھے چھوڑیں تاکہ میں جہاں چاہوں مال تقسیم کروں ۔ آپ نے انکار کیا تو میں نے عرض کی : نصف ؟ آپ نے انکار کیا ، میں نے عرض کی : تہائی ؟ آپ خاموش رہے ، آپ تہائی کو زیادہ سمجھتے تھے ، میرے پاس انصار و مہاجرین کا گروہ آیا ، انہوں نے کہا : آئیں ہم آپ کو کھلاتے ہیں اور شراب پلاتے ہیں ، یہ شراب کی حرمت نازل ہونے کی بات ہے ، میں ایک باغ میں آیا تو وہاں ان کے پاس اونٹ کا بھونا ہوا سر موجود تھا اور شراب کی مشک تھی ، میں نے ان کے ساتھ کھایا اور پیا ، میں نے انصار و مہاجرین کا ذکر کیا ، میں نے کہا : مہاجر ، انصار سے بہترہیں ایک آدمی نے اونٹ کی نکیل پکڑی اور مجھے ماری تو اس سے میری ناک زخمی ہو گئی ، میں حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس آیا تو اللہ عزوجل نے شراب کی حرمت نازل فرمائی : انما الخمر الیٰ آخرہ"۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← زُهَيْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 782

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 783

783 - حدثنا محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة حدثنا عبد الوهاب حدثنا داود عن أبي عثمان Y عن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يزال أهل الغرب ظاهرين على الحق حتى تقوم الساعة K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اہل عرب ہمیشہ حق پر رہیں گے یہاں تک کہ قیامت قائم ہو گی ۔

سَعْدٍ، ← أَبِي عُثْمَانَ ← دَاوُدُ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 783

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 784

784 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا سفيان عن العلاء بن أبي العباس عن أبي الطفيل عن بكر بن قرواش Y عن سعد عن النبي صلى الله عليه و سلم وذكر ذا الثدية قال : شيطان ردهة يحدره رجل من بجيلة يقال له : الأشهب - أو ابن الأشهب - علامة في قوم ظلمة

حضرت سعد رضی اللہ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ایک پستان نماہاتھ والے کا ذکر کیا ، فرمایا: شیطان ، ردھہ کا ہے اس کو بجیلہ کا ایک آدمی اچک لے گا ، اس کو اشھب یا ابن اشھب کہا جاتا ہے اس قوم کی علامت ظلم ہے ۔

ذا الثدية ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعْدٍ، ← بكر بن قرواش ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← الْعَلاَءِ بْنِ أَبِي الْعَبَّاسِ ← سُفْيَانَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 784

chevron_left Previous
1…789…13
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter