مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 725
725 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يزيد بن هارون حدثنا محمد بن إسحاق عن داود بن عامر بن سعد عن أبيه Y عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنه لم يكن نبي إلا وقد وصف الدجال لأمته ولأصفنه صفة لم يصفها أحد قبلي : إنه أعور وإن الله ليس بأعور K رجاله ثقات
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ہر نبی نے اپنی امت کو دجال کے متعلق بتایا ہے کہ وہ ( کیسا بد صورت ہوگا) میں اپنی امت کو ضرور اس کے متعلق ایسے بتاؤں گا کہ مجھ سے پہلے اس کے متعلق ایسا کسی نے نہیں بتایا ہوگا وہ کانا ہوگا، بے شک اللہ عزوجل عیب سے پاک ہے ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← داود بن عامر بن سعد ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Hadith 725
