Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 809

809 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن ابن إسحاق حدثني محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة عن إبراهيم بن سعد بن أبي وقاص Y عن أبيه أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لعلي هذه المقالة : أفلا ترضى يا علي أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي ؟ K إسناده صحيح

حضرت ابراہیم بن سعد بن ا بی وقاص اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ جملہ فرماتے ہوئے سنا : (اے علی !) کیا تو راضی نہیں ہے کہ تیرا میرے ہاں وہی مقام ہے جو ہارون علیہ السلام کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہاں تھا مگر میرے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم نہیں ہے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 809

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 810

810 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن صالح عن ابن شهاب حدثني عبد الحميد بن عبد الرحمن بن زيد أن محمد بن سعد بن أبي وقاص حدثه Y عن سعد بن أبي وقاص قال : استأذن عمر على رسول الله صلى الله عليه و سلم وعنده نساء من قريش يكلمنه ويستكثرنه عالية أصواتهنن فلما استأذن قمن يبتدرن الحجاب فأذن له رسول الله صلى الله عليه و سلم ورسول الله يضحك فقال عمر : أضحك الله سنك يا رسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : عجبت من هؤلاء اللاتي كن عندي فلما سمعن صوتك ابتدرن الحجاب قال عمر : فأنت يا رسول الله كنت أحق أن يهبن ثم قال عمر : أي عدوات أنفسهن أتهبني ولا تهبن رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قلن : نعم أنت أفظ وأغلظ من رسول الله صلى الله عليه و سلم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : والذي نفسي بيده ما لقيك الشيطان سالكا فجا إلا سلك فجا غير فجك K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس آنے کے لیے اجازت چاہی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے قریش کی عورتیں تھیں ، گفتگو کر رہی تھیں اور اونچی آواز میں گفتگو کر رہی تھیں ۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اجاز چاہی وہ جلدی جلدی کھڑہوئی اور پردہ کرنے لگی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ان کا اجازت دی اس حالت میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم مسکرا رہے تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم ! اللہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے دانتوں کو مسکراتا رکھے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : میں نے ان تمام پر تعجب کیا جو میرے پاس تھیں جب آپ کی آواز سنی جلدی جلدی پردہ کرنے لگیں ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم زیادہ حق دار ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے ڈریں ، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اے اپنی نفس کی دشمنو ! مجھ سے خوف کرتی ہو اور حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے نہیں ڈرتی ہو ؟ انہوں نے کہا : آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے زیادہ سخت ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! شیطان جس گلی میں آپ سے ملے گا وہ دوسری گلی میں راستہ اختیار کر گا ۔

عبد الحميد بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 810

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 811

811 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يعقوب بن إبراهيم قال : سمعت أبي يحدث عن محمد بن عكرمة عن محمد بن عبد الرحمن بن أبي لبيبة عن سعيد بن المسيب Y عن سعد بن أبي وقاص أن أصحاب المزارع في زمان رسول الله صلى الله عليه و سلم كانوا يكرون مزارعهم بما يكون على السواقي من الزرع وما سعد بالماء مما حول البئر فجاؤوا رسول الله صلى الله عليه و سلم فاختصموا في بعض ذلك فنهاهم رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يكروا بذلك وقال لهم : أكروا بالذهب والفضة K إسناده حسن

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے صحابہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے زمانہ میں کھیتی باڑی کرتے تھے ، وہ اپنی کھیتی باڑی کو ناپسند کرتے تھےجو اس وجہ سے جو بازار میں ہوتا تھا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم ان کے پاس آئے ، انہوں نے بعض معاملات میں گفتگو کی ، حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے انہیں ایسا کرنے سے منع کی اورانہیں فرمایا : سونا چاندی کے بدلے فروخت کرنے کو نا پسند کرو ۔

سَعْدِ بْنِ أَبِي ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← محمد بن عبد الرحمن بن أبي لبيبة ← محمد بن عكرمة ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 811

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 812

812 - حدثنا زحموية حدثنا شريك عن ابي حصين عن مصعب بن سعد قال Y صليت فطبقت فنهاني أبي وقال : أمرنا أن نضع أيدينا على الركب K إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح

حضرت مصعب بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نماز پڑھی میں نے دونوں ہاتھ رکوع میں گھٹنوں کے درمیان رکھے ، اور کہا : میرے باپ نے مجھے منع کیا اور فرمایا ہم کو حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھیں ۔

صليت فطبقت فنهاني أبي ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← شَرِيکٍ ← زحمويه

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 812

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 813

813 - حدثنا عبد الواحد بن غياب أبو بحر حدثنا الحارث بن نبهان حدثنا عاصم بن بهدلة عن مصعب بن سعد Y عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقرأ في صلاة الفجر يوم الجمعة : { الم * تنزيل } [ السجدة : 251 ] و { هل أتى على الإنسان } [ الإنسان : 1 ] K إسناده ضعيف

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں الم تنزیل اور ھل اتی علی الانسان پڑھتے تھے ۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← الحارث بن نبهان ← عبد الواحد بن غياب أبو بحر

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 813

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 814

814 - حدثنا عبد الواحد حدثنا الحارث بن نبهان حدثنا عاصم بن بهدلة عن مصعب بن سعد Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خياركم من تعلم القرآن وعلمه قال : وأخذ بيدي فأقعدني مقعدي هذا أقرىء K إسناده ضعيف

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے ۔ حضرت مصعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے باپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے میری جگہ بٹھایا کہ میں پڑھوں ۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← الحارث بن نبهان ← عَبْدُ الْوَاحِدِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 814

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 815

815 - حدثنا ابو كريب حدثنا عثمان بن عبد الرحمن حدتني أم عبد الله بنت نابل مولاة عائشة بنت سعد عن عائشة بنت سعد Y عن أبيها سعد قال : كنت أمشي مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فوجد ثفروقة فيها تمر فأخذ تمرة وأعطاني تمرة K إسناده حسن

حضرت عائشہ بنت سعد اپنے والد سعد سے روایت کرتی ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ چل رہا تھا ایک ٹوکری پائی اس میں کھجور یں تھیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے اس میں سے کھجور یں پکڑیں اور ایک کھجور مجھے دے دی ۔

أَبِيهَا سَعْدٍ ← عائشة بنت سعد ← عثمان بن عبد الرحمن حدتني أم عبد الله بنت نابل مولاة عائشة بنت سعد ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 815

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 816

816 - حدثنا أحمد بن إبراهيم النكري حدثنا بهز بن أسد حدثنا شعبة حدثنا قتادة عن يونس بن جبير عن محمد بن سعد بن أبي وقاص Y عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لأن يمتلىء جوف أحدكم قيحا خير له من أن يمتلىء شعرا K إسناده صحيح

حضرت محمد بن سعد اپنے الد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم میں سے کسی کا پیٹ قے سے بھر جائے ، بہتر ہے اس سے کہ برے اشعار سے اپنے پیٹ کو بھرے ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، ← يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، ← أحمد بن إبراهيم النكري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 816

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 817

817 - حدثنا أحمد بن إبراهيم أيضا حدثنا أبو داود حدثنا شعبة عن قتادة قال : سمعت يوتس بن جبير يحدث عن محمد بن سعد بن أبي وقاص Y عن سعد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لأن يمتلىء جوف أحدكم قيحا خير له من أن يمتلىء شعرا K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم میں سے کسی کا پیٹ قے سے بھر جائے ، بہتر ہے اس سے کہ وہ برے اشعار سے اپنے پیٹ کو بھرے ۔

سَعْدٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، ← يوتس بن جبير ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أحمد بن إبراهيم أيضا

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 817

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 818

818 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي حدثنا وهب بن جرير حدثنا أبي قال : سمعت محمد بن إسحاق يحدث عن أبي الزناد عن عائشة بنت سعد Y عن سعد قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا أخذ طريق الفرع أهل إذا استقلت به راحلته فإذا أخذ الطريق الأخرى أهل إذا علا شرف البيداء K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم جب فرع کا راستہ پکڑتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم لا الہ الا اللہ پڑھتے ۔ جب سواری پر سیدھا بیٹھ جاتے جب دوسرا راستہ پکڑتے تو آپ پڑھتے لا الہ الا اللہ ۔ جب بیداء کی بلندی پر چڑھتے ۔

سَعْدٍ، ← عائشة بنت سعد ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 818

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 819

819 - حدثناه عدة : إبراهيم بن محمد بن عرعرة وغيره قالوا : حدثنا وهب بن جرير Y بإسناده مثله K إسناده صحيح

اس حدیث کو ہم سے کئی حضرات نے بیان کیا ،ابراہیم بن محمد بن عر عرہ اور ان کے علاوہ ، انہوں نے فرمایا : ہمیں وہب بن جریر نے اپنی سند کے ساتھ ، اسی کی مثل حدیث سنائی ۔

وهب بن جرير بإسناده مثله إسناده صحيح ← عدة إبراهيم بن محمد بن عرعرة وغيره

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 819

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 820

820 - حدثنا محمد بن عباد حدثنا محمد بن طلحة عن ابي سهيل بن مالك عن سعيد بن المسيب Y عن سعد قال : كنا مع النبي صلى الله عليه و سلم ببقيع الخيل فأقبل العباس فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هذا العباس بن عبد المطلب عم نبيكم أجود قريش كفا وأوصلها K إسناده جيد

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ تھے بقیع الخیل میں ، حضرت عباس رضی اللہ عنہ آئے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : یہ عباس رضی اللہ عنہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ ہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم کےچچا ہیں ، قریش میں سب سے زیادہ سخی ہیں ہتھیلی کے لحاظ سے ۔

كنا مع النبي صلى الله عليه و سلم ببقيع الخيل فأقبل العباس ← سَعْدٍ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 820

chevron_left Previous
1…10111213
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter