Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 653

653 - حدثناه محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا محمد بن بشر حدثنا مجمع بن يحيى الأنصاري حدثنا عثمان بن موهب عن موسى بن طلحة Y عن أبيه قال : قلت : يا رسول الله كيف الصلاة عليك ؟ فقال : قل : اللهم صل على محمد كما صليت على إبراهيم إنك حميد مجيد وبارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد K إسناده صحيح

حضرت طلحہ بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ! ہم آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم پر درود کس طرح بھیجیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اس طرح بھیجو : اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ آل محمد الیٰ آخرہ ۔

قُلْتُ ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ ← مجمع بن يحيى الأنصاري ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 653

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 654

654 - حدثنا أبو موسى هارون بن عبد الله البزاز وغيره عن محمد بن بشر Y بإسناده نحوه

حضرت محمد بن بشر اپنی سند کے ساتھ اس جیسی حدیث روایت کرتے ہیں ۔

محمد بن بشر بإسناده نحوه ← أبو موسى هارون بن عبد الله البزاز وغيره

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 654

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 655

655 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا معلى بن منصور حدثنا أبو زبيد عبثر بن القاسم حدثنا مطرف عن عامر عن يحيى بن طلحة قال Y رأى عمر طلحة بن عبيد الله حزينا فقال : ما لك ؟ قال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إني لأعلم كلمات لا يقولهن عبد عند الموت إلا نفس عنه وأشرق لونه ورأى ما يسره فما منعني أن أسأله عنها إلا القدرة عليها فقال عمر : إني لأعلم ما هي قال طلحة : ما هي ؟ قال : عل تعلم كلمة هي أفضل من كلمة دعا إليها رسول الله صلى الله عليه و سلم عمه عند الموت ؟ قال طلحة : هي والله هي قال عمر : لا إله إلا الله K إسناده صحيح

حضرت یحییٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت طلحہ بن عبید اللہ کو پریشان دیکھا ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : پریشانی کی وجہ کیا ہے ؟ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں ایسے کلمات جانتا ہوں کہ جو بندہ موت کے وقت ان کلمات کو پڑھ لیتا ہے اس کو خوشی دی جاتی ہے اس کا رنگ چمک جاتا ہے اس میں وہ آسانی دیکھتا ہے مجھے پوچھنے سے کوئی رکاوٹ نہیں تھی مگر میں اس پر قادر تھا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں وہ جانتا ہوں کہ وہ کیا ہے ؟ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی : وہ کیا ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا آپ کو ایسے کلمہ کے متعلق معلوم ہے جو افضل ہے اس کلمہ سے اپ نے اپنے چچا کو ان کی وفات کے وقت پیش کیا تھا ؟ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی : وہی ہے اللہ کی قسم وہی ہے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : لا الٰہ الا اللہ ۔

إِنِّي ← مَا لَکَ ← رأى عمر طلحة بن عبيد الله حزينا ← يَحْيَى بْنُ طَلْحَةَ ← عَامِرٍ، ← مُطَرِّفٍ ← أَبُو زُبَيْدٍ عَبْثَرُ بْنُ الْقَاسِمِ، ← مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 655

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 656

656 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن مجمد بن المنكدر حدثنا شيخ لنا Y عن طلحة بن عبيد الله أن رجلا سأل النبي صلى الله عليه و سلم عن محل أصاب صيدا أيأكله المحرم ؟ قال : نعم K إسناده ضعيف

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے پوچھا کہ جو آدمی حالت احرام میں نہیں ہے اس کا شکار کھانے کے متعلق کہ کیا اس کو محرم کھا سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جی ہاں ۔

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← شَيْخٌ لَنَا ← مجمد بن المنكدر ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 656

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 657

657 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثا سفيان عن محمد بن المنكدر حدثنا شيخ لنا Y عن طلحة بن عبيد الله أن رجلا سأل النبي صلى الله عليه و سلم عن محل أصاب صيدا أيأكله المحرم ؟ قال : نعم

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے پوچھا کہ جو آدمی حالت احرام میں نہیں ہے اس کا شکار کھانے کے متعلق کہ کیا اس کو محرم کھا سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : جی ہاں۔

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← شَيْخٌ لَنَا ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 657

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 658

658 - حدثنا بشر بن الوليد حدثنا فليح بن سليمان عن محمد بن المنكدر عن عبد الرحمن بن عثمان قال Y خرجنا حجاجا مع طلحة بن عبيد الله وأتينا بصيد فأكل بعضنا وترك بعض فقام من نومته وكان نائما فأخبرناه فقال : أحسن من أكل قد أكلناه مع رسول الله صلى الله عليه و سلم K بشر بن الوليد الكندي ضعفه بعضهم ووثقه الدارقطني وباقي رجاله رجال الصحيح

حضرت عبدالرحمن بن عثمان فرماتے ہیں کہ ہم حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کے لیے نکلے ، ہمارے پا س شکار کا گوشت لایا گیا ، ہم میں سے بعض نے کھایا اور بعض نے نہیں کھایا ، حضرت طلحہ اپنی نیند سے بیدار ہوئے تو ہم نے آپ کو بتایا ، حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جس نے کھایا اچھا کیا، بے شک ہم نے اس کو حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ساتھ کھایا تھا۔

عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 658

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 659

659 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا بشر بن السري عن ابن عيينة عن يزيد بن خصيفة عن السائب بن يزيد عن من حدثه Y عن طلحة بن عبيد الله أن النبي صلى الله عليه و سلم ظاهر يوم أحد بين درعين K رجاله رجال الصحيح إلا أنه منقطع

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم احد کے دن دو زرہوں کے درمیان ظاہر ہوئے ۔

طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ ← مَنْ ← السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ1 ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 659

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 660

660 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا سفيان بن عيينة عن يزيد بن خصيفة عن السائب بن يزيد عن رجل من بني تميم يقال له معاذ Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم ظاهر يوم أحد بين درعين K رجاله رجال الصحيح

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم احد کے دن دو زرہوں کے درمیان ظاہر ہوئے ۔

رجل من بني تميم يقال له معاذ ← السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ1 ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 660

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 661

661 - حدثنا أبو موسى ن حدثنا عبد الملك بن عمرو حدثنا سليمان بن سفيان المدني حدثنا بلال بن يحيى بن طلحة عن أبيه Y عن جده أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا رأى الهلال قال : اللهم أهله علينا باليمن والإيمان والسلامة والإسلام ربي وربك الله

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جب چاند دیکھتے تھے تو یہ دعا کرتے تھے : اللھم اھلہ الیٰ آخرہ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بِلَالِ بْنِ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ سُفْيَانَ الْمَدَنِيُّ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَمْرٍو ← أبو موسى ن

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 661

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 662

662 - حدثنا أبو موسى هارون بن عبد الله الحمال حدثنا أبو عامر حدثني سليمان بن سفيان قال : سمعت بلال بن يحيى بن عبيد الله يحدث عن أبيه Y عن جده قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا نظر إلى الهلال قال : اللهم أهله علينا باليمن والإيمان والسلامة والإسلام ربي وربك الله

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جب چاند دیکھتے تھے تو یہ دعا کرتے تھے : اللھم اھلہ الیٰ آخرہ۔

اللهم أهله علينا باليمن والإيمان والسلامة والإسلام ربي وربك الله ← كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا نظر إلى الهلال ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بلال بن يحيى بن عبيد الله ← سليمان بن سفيان ← أَبُو عَامِرٍ ← أبو موسى هارون بن عبد الله الحمال

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 662

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 663

663 - حدثنا أبو كريب حدثنا يونس بن بكير عن طلحة بن يحيى عن موسى و عيسى ابني طلحة Y عن أبيهما أن أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم قالوا لأعرابي جاء يسأله عمن قضى نحبه : من هو ؟ فكانوا لا يجترئون على مسألته يوقرونه ويهابونه قال : فسأله الأعرابي فأعرض عنه ثم إني اطلعت من باب المسجد وعلي ثياب خضر فلما رآني رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أين السائل عمن قضى نحبه ؟ قال الأعرابي : أنا يا رسول الله قال : هذا ممن قضى نحبه K إسناده حسن

حضرت موسیٰ اور عیسیٰ طلحہ کے بیٹے دونوں اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے اصحاب دیہاتی سے کہتے : آپ جائیں، آپ سے پوچھیں جنہوں نے اپنی منت پوری کی ہے کہ وہ کون ہے ؟ صحابہ کرام مسائل پوچھنے میں آپ سے جرآت نہیں کرتے تھے ، آپ کی تعظیم کرتے اور آپ سے ڈرتے تھے ۔ دیہاتی نے آپ سے پوچھا : آپ نے اس سے اعراض فرمایا ، پھر اس نے پوچھا تو آپ نے اعراض فرمایا، پھر میں اس حالت میں مسجد میں آیا کہ مجھ پر سبز کپڑے تھے ، جب حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے مجھے دیکھا تو آپ نے فرمایا : سوال کرنے والا کہاں ہے جس نے پوچھا ہے کہ منت کس نے پوری کی ہے ؟دیہاتی نے عرض کی : میں ہوں یا رسول اللہ آپ نے فرمایا : یہ وہ ہے جس نے منت پوری کی ہے ۔

أَبِيهِمَا، ← موسى و عيسى ابني طلحة ← طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 663

مسند أبي يعلى · مسند طلحة بن عبيد الله ‹ مسند طلحة بن عبيد الله · حديث 664

664 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن موسى بن طلحة Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا صلى أحدكم فليجعل بين يديه مثل آخرة الرحل ثم يصلي ولا يبالي من مر وراء ذلك

حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نماز پڑھتے تھے جانور ہمارے آگے گزرتے تھے ۔ ہم نے اس بات کا ذکر حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے سامنے کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : کجاوہ کی مثل آگے رکھ لیا کرو جو آگے سے گزرے گا وہ نقصان نہیں دے گا۔

أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Talha bin Obaidullah › Chapter · Hadith 664

chevron_left Previous
1234
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter