مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 345
345 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا العوام بن حوشب حدثني عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى Y عن علي قال : أتانا رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى وضع قدمه بيني وبين فاطمة فعلمنا ما نقول إذا أخذنا مضاجعنا : ثلاثا وثلاثين تسبحة و ثلاثا و ثلاثين تحمدة وأربعة و ثلاثين تكبيرة قال : قال علي : فما تركتها بعد فقال له رجل ولا ليلة صفين ؟ قال : ولا ليلة صفين K إسناده صحيح
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے یہاں تک کہ آپ نے اپنا پاؤں میرے اور فاطمہ کے درمیان رکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سکھایا کہ جب ہم اپنے بستر پر سونے کے لیے آئیں تو کیا پڑھیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: 33 مرتبہ سبحان اللہ ، 33 مرتبہ الحمد للہ اور 33 مرتبہ اللہ اکبر ( پڑھ لیا کرو) ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس کے بعد میں نے کبھی نہیں چھوڑا ہے۔ ایک آدمی نے عرض کی: جنگ صفین میں بھی ؟ فرمایا: ہاں ! جنگ صفین میں بھی نہیں چھوڑا۔
عَلِيٍّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 345
