مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 309
309 - حدثتا عبيد الله حدثنا محمد بن عبد الله بن الزبير حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن سبرة قال Y أتي علي بماء فشرب قائما ثم قال : إن ناسا يكرهون الشرب قائما وإني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يشرب قائما ثم أتي بماء فتمسح به ثم قال : هذا وضوء من لم يحدث K إسناده صحيح
حضرت نزال بن سبرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس پانی لایا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کھڑے ہو کر پیا۔ پھر فرمایا: لوگ کھڑے ہو کر پانی پینے کو مکروہ سمجھتے ہیں۔ میں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو کر پانی پیتے ہوئے دیکھا ہے پھر آپ کے پاس پانی لایا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ساتھ مسح کیا، پھر فرمایا: یہ اس کا وضو ہے جس کا وضو ٹوٹا نہیں ہوا۔
النَّزَّالِ بْنِ1 سَبْرَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← حدثتا عبيد الله
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 309
