Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 609

609 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن مسلم البطين عن علي بن الحسين عن مروان ابن الحكم قال Y كنا نسير مع عثمان فسمع رجلا يلبي بهما جميعا فقال : من هذا ؟ قالوا : علي قال : ألم تعلم أني قد نهيت عن هذا ؟ قال : بلى ولكن لم أكن لأدع قول رسول الله صلى الله عليه و سلم لقولك

حضرت مروان بن حکم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم حضرت عثمان کے ساتھ چل رہے تھے آپ نے فرمایا : ایک آدمی حج و عمرہ کا تلبیہ پڑھ رہا تھا ، حضرت عثمان نے فرمایا : یہ کون ہے ؟ یا انہوں نے عرض کی : علی ہیں آپ حضرت عثمان نے فرمایا : کیا آپ کو علم نہیں کہ میں اس سے منع کرتا ہوں ؟ حضرت علی نے فرمایا : کیوں نہیں معلوم ہے لیکن میں آپ کی بات کی وجہ سے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا ارشاد نہیں چھوڑ سکتا ہوں ۔

ھَذَا ← ألم تعلم أني قد نهيت ← عَلِيٍّ، ← «مَنْ هَذَا؟» ← رجلا يلبي بهما جميعا ← كُنَّا نَسِيرُ مَعَ عُثْمَانَ ← مروان ابن الحكم ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← مُسْلِمٍ الْبَطِينِ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 609

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 610

610 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن سعد بن عبيدة عن أبي عبدالرحمن Y عن علي قال : كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ما منكم من أحد إلا قد كتب مقعده من الجنة ومقعده من النار فقلنا : يا رسول الله أفلا نتكل ؟ قال : لا اعملوا فكل ميسر ثم قرأ : { فأما من أعطى واتقى * وصدق بالحسنى * فسنيسره لليسرى * وأما من بخل واستغنى * وكذب بالحسنى * فسنيسره للعسرى } [ الليل : 6 - 8 ] K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے پاس تھے ، آپ نے فرمایا : تم میں سے ہر ایک کا مقام جنت اور دوزخ میں لکھ دیا گیا ہے ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ کیا ہم اس پر بھروسہ کریں ؟ آپ نے فرمایا : تم عمل کرو ہر عمل کرنے والے کے لیے عمل آسان کر دیے جائیں گے پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : " فاما من اعطی واتقی و صدق بالحسنی فسنیسرہ للیسری و اما من بخل و استعنی و کذب بالحسنی فسنیسرہ للعسریٰ۔

مَقْعَدُهُ مِنْ الْجَنَّةِ وَمَقْعَدُهُ مِنْ النَّارِ فَقُلْنَا ← "ما منكم من أحد إلَّا قد ← كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم ← عَلِيٍّ، ← أبي عبدِالرحمنِ، ← سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 610

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 611

611 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا الأعمش عن سعد بن عبيدة عن أبي عبد الرحمن السلمي Y عن علي قال : استعمل النبي صلى الله عليه و سلم رجلا من الأنصار على سرية بعثهم وأمرهم أن يسمعوا له ويطيعوا قال : فأغضبوه في شيء فقال : اجمعوا لي حطبا فجمعوا فقال : أوقدوا نارا فأوقدوا ثم قال : ألم يأمركم رسول الله صلى الله عليه و سلم أن تسمعوا لي وتطيعوا ؟ قالوا : بلى قال : فادخلوها قال : فنظر بعضهم إلى بعض وقالوا : إنما فررنا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم من النار قال : فسكن غضبه وطفئت النار فلما قدموا على رسول الله صلى الله عليه و سلم ذكروا له ذلك فقال : لو دخلوها ما خرجوا منها إنما الطاعة في المعروف K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ایک مرتبہ بھیجا ان پر امیر انصار کا ایک ادمی مقرر کیا آپ نے ان کو حکم دیا امیر کی بات سننے اور اطاعت کرنے کی ۔ وہ کسی شے میں ناراض ہوئے ۔ اس امیر نے کہ : میرے لیے لکڑیاں اکٹھی کرو، پھر ان کو آگ لگاؤ ۔ انہوں نے لگائی پھر فرمایا : کیا تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے حکم دیا سننے اور اطاعت کرنے کا ؟ انہوں نے عرض کی : کیوں نہیں ! کہا اس میں داخل ہو جاؤ ۔ ان میں بعض نے بعض کی طرف دیکھا انہوں نے کہا : ہم بھاگنے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی طرف آگ سے بچنے کے لیے ۔ وہ اس حالت میں تھے اس کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا اور آگ بجا دی گئی اس بات کا ذکر حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے سامنے کیا گیا ، آپ نے فرمایا : اگر ان کو داخل کیا جاتا وہ ہمیشہ اس سے نہ نکلتے اطاعت صرف نیکی میں ہے ۔

عَلِيٍّ، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 611

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 612

612 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن عبد الله بن جعفر Y عن علي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خير نسائها خديجة وخير نسائها مريم K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : عورتوں میں سے سب سے بہتر خدیجہ اور مریم ہیں ۔

عَلِيٍّ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 612

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 613

613 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي إسحاق عن عبد خير Y عن علي قال : كنت أرى أن باطن القدمين أحق بالمسح من ظاهرهما حتى رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يمسح ظاهرهما K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں رائے رکھتا تھا کہ پاؤں کے نیچے کا مسح کرنا چاہیے موزوں کی صورت میں اوپر کے بجائے لیکن میں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو دیکھا ہے ان کے اوپر مسح کرتے ہوئے ۔

عَلِيٍّ، ← عبد خير ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 613

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 614

614 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن أبي وائل عن أبي الهياج الأسدي قال : Y قال علي : أبعثك على ما بعثني عليه رسول الله صلى الله عليه و سلم أن لا أدع تمثالا إلا طمسته ولا قبرا إلا سويته K إسناده صحيح

حضرت ابوھیاج الاسدی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا میں آپ کو اس مقصد کے لیے نہ بھیجوں جس مقصد کے لیے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا کہ کسی تصویر کو نہ چھوڑوں مگر اس کو مٹا دوں ، کسی ( کافر ) کی قبر کو نہ چھوڑوں مگر اس کو برابر کر دوں ۔

أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ ← أَبِي وَائِلٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 614

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 615

615 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن سلمة بن كهيل عن حجية بن عدي قال Y جاء رجل إلى علي فقال : إني اشتريت بقرة فقال : إذبحها عن سبعة قال : مكسورة القرن قال : لا يضرك قال : عرجاء قال : إذا بلغت المنسك فاذبح أمرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن نستشرف العين والأذن K إسناده حسن

حضرت حجیہ بن عدی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی کے پاس آیا، اس نے عرض کی : میں نے گائے خریدی ہے ، آپ نے فرمایا : سات آدمی اس میں حصہ ڈالیں ، اس نے عرض کی : ا س کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ آپ نے فرمایا : کوئی حرج نہیں ! اس نے عرض کی : لنگڑی ہے ، آپ نے فرمایا : جب وہ قربان گاہ تک جا سکتی ہے تو درست ہے ، تو ذبح کر لے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہمیں کان اور آنکھ دیکھنے کا حکم دیتے تھے ۔

عرجاء ← لَا يَضُرُّكَ ← مَكْسُورَةُ الْقَرْنِ؟ ← سَبْعَةٍ» ← إذبحها ← إني اشتريت بقرة ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلِيٍّ ← حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ، ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 615

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 616

616 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن محمد بن الحنفية Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مفتاح الصلاة الطهور وتحريمها االتكبير وتحليلها التسليم K إسناده حسن

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : نماز کی کنجی وضو سے نماز کے پہلے جو کام جائز تھے ان کو حرام کرنے والی تکبیر ہے اور کام نماز کے اندر ناجائز تھے ان کو حلال کرنے والا سلام ہے ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 616

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 617

617 - حدثنا زهير حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم Y عن علي قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم يصلي على إثر كل صلاة مكتوبة ركعتين إلا الفجر والعصر K إسناده حسن

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد دو رکعت پڑھتے مگر فجر اور عصر کے بعد نہیں پڑھتے تھے ۔

عَلِيٍّ، ← عَاصِمٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 617

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 618

618 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم Y عن علي قال : الوتر ليس بحتم مثل الصلاة ولكنه سنة سنها رسول الله صلى الله عليه و سلم K الحديث صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : وتر کی طرح فرض نہیں ہیں لیکن یہ سنت ہیں ، حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اس کو سنت کہا ہے ۔

عَلِيٍّ، ← عَاصِمٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 618

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 619

619 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الخليل Y عن علي قال : رأيت رجلا يستغفر لأبويه وهما مشركان فقلت : تستغفر لأبويك وهما مشركان ؟ فقال : أليس قد استغفر إبراهيم لأبيه وهو مشرك ؟ قال : فذكرت ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم فنزلت : { ما كان للنبي والذين آمنوا أن يستغفروا للمشركين } إلى آخر الآيتين [ التوبة : 113 - 114 ] K إسناده حسن

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ اپنے مشرک والدین کے لیے دعا کر رہا تھا ، میں نے کہا : تو اپنے مشرک والدین کے لیے دعا کر رہا ہے ؟ اس نے عرض کی : کیا ابراہیم نے اپنے چچا کے لیے دعا نہیں کی تھی ! اس حال میں کہ وہ مشرک تھا ؟ حضرت علی فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ہاں ذکر کی تو یہ آیت نازل ہوئی : ما کان للنبی و الذین امنو ا ان یستغفروا للمشرکین ۔

أليس قد استغفر إبراهيم لأبيه وهو مشرك ← رأيت رجلا يستغفر لأبويه وهما مشركان فقلت تستغفر لأبويك وهما مشركان ← عَلِيٍّ، ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 619

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 620

620 - حدثنا زهير حدثنا وكيع حدثنا شعبة عن الحكم عن يحيى بن الجزار Y عن علي قال كان النبي صلى الله عليه و سلم يوم الخندق على فرضة من فرض الخندق فقال : شغلونا عن الصلاة الوسطى صلاة العصر حتى غربت الشمس ملأ الله أجوافهم أو بيوتهم وبطونهم وقبورهم نارا K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو مشرکین مکہ نے خندق کے دن میں نماز عصر سے روکے رکھا ۔ یہاں تک کہ قریب تھا سورج غروب ہو جاتا۔ آپ نے فرمایا : اے اللہ ان کے پیٹوں کو یا گھروں کو اور ان کے پیٹوں اور قبروں کو آگ سے بھر دے ۔

عَلِيٍّ، ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 620

chevron_left Previous
1…28293031
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter