Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 513

513 - حدثنا إسماعيل بن بنت السدي حدثنا شريك عن منصور عن ربعي بن حراش Y عن علي قال : قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تكذبوا علي فإنه من يكذب علي يلج النار

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر جھوٹ نہ باندھو، جو مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے گا وہ جہنم میں داخل ہوگا۔

عَلِيٍّ، ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← مَنْصُورٌ، ← شَرِيکٍ ← إسماعيل بن بنت السدي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 513

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 514

514 - حدثنا إسماعيل حدثنا شريك عن أبي حصين عن عمير بن سعيد Y عن علي قال : ما كنت أدي من أقمت عليه الحد إلا شارب الخمر فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يسن فيه شيئا إنما هو شيء قلناه نحن K الحديث صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا ہوں کہ میں اس پر حد قائم کرو ں مگر شراب پینے والے پر بے شک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے متعلق کوئی طریقہ نہیں ہے ۔ یہ وہ شے ہے جو ہم کہتے ہیں۔

عَلِيٍّ، ← عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← أَبِي حَصِينٍ، ← شَرِيکٍ ← إِسْمَاعِيلُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 514

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 515

515 - حدثنا أبو سعيد الأشج حدثنا أبو عبد الرحمن قال : أبو سعيد سأله رجل عن اسمه قال : نضر بن منصور - عن أبيه قال : حدثنا عقبة بن علقمة اليشكري قال Y سمعت عليا يوم الجمل يقول : مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يقول : طلحة و الزبير جاراي في الجنة K إسناده ضعيف

حضرت عقبہ بن علقمہ یشکری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یوم جمل کے موقع پر سنا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: طلحہ و زبیر رضی اللہ عنہا دونوں جنت میں میرے پڑوسی ہیں۔

طلحة و الزبير جاراي في الجنة إسناده ضعيف ← مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو ← عليا يوم الجمل ← عقبة بن علقمة اليشكري ← أَبِيهِ ← نضر بن منصور ← اسمه ← أبو سعيد سأله رجل ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 515

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 516

516 - حدثنا أبو سعيد حدثنا أشعث بن عبد الرحمن عن زبيد عن مجالد عن عامر عن الحارث Y عن علي : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لعن عشرة : آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه والواشمة والمستوشمة ومانع الصدقة والمحل والمحلل له K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس لوگوں پر لعنت فرمائی ہے : ( 1) سود خور (2) سو کھلانے والا (3) اسے لکھنے والا (4،5) اس کے گواہ (6) بال نوچنے والی (7) بال نوچوانے والی(8) صدقہ سے روکنے والا (9) بغیر ضرورت کے جان بوجھ کر حلالہ نکلالنے والا ( 10) جس کے لیے حلالہ نکالا جائے۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← عَامِرٍ، ← مجالد ← زُبَيْدٍ، ← أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَبُو سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 516

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 517

517 - حدثنا أبو سعيد حدثنا منصور بن وردان حدثنا علي بن عبد الأعلى عن أبيه عن أبي البختري Y عن علي قال : لما نزلت : { ولله على الناس حج البيت من استطاع إليه سبيلا } [ آل عمران : 97 ] قال المؤمنون : يا رسول الله أفي كل عام ؟ مرتين قال : فسكت رسول الله صلى الله عليه و سلم قالوا : يارسول الله أفي كل عام ؟ مرتين قال : لا ولو قلت نعم لوجبت فأنزل الله : { يا أيها الذين آمنوا لا تسألوا عن أشياء إن تبد لكم تسؤكم } [ المائدة : 101 ] K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ جب یہ آیت : وللہ علی الناس الیٰ آخرہٖ نازل ہوئی ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! کیا ہر سال حج فرض ہے؟ دو مرتبہ عرض کی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش رہے ۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !کیا ہر سال حج فرض ہے ؟ دو مرتبہ عرض کی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! اگر میں ہاں کردیتا تو واجب ہو جاتا۔ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی : یا ایھاالذین لیٰ آخرہٖ۔

الْمُؤْمِنُونَ ← لَمَّا نَزَلَتْ ← عَلِيٍّ، ← أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← أَبِيهِ ← عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی ← مَنْصُورُ بْنُ وَرْدَانَ ← أَبُو سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 517

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 518

518 - حدثنا إسماعيل بن موسى حدثنا الربيع بن سهل الفزاري حدثني سعيد بن عبيد عن علي بن ربيعة قال Y سمعت عليا على المنبر وأتاه رجل فقال : يا أمير المؤمنين مالي أراك تستحيل الناس استحالة الرجل إبله أبعهد من رسول الله صلى الله عليه و سلم أو شيئا رأيته ؟ قال : والله ما كذبت ولا كذبت ولا ضللت ولا ضل بي بل عهد من رسول الله صلى الله عليه و سلم عهده إلي وقد خاب من افترى K إسناده ضعيف

حضرت علی بن ربیعہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا منبر پر کہ آپ رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے عرض کی: اے امیر المومنین! مجھے کیا ہے کہ میں دیکھتا ہوں کہ آپ لوگوں سے اسی طرح حیلہ کرتے ہیں جیسے آدمی اپنے اونٹ سے کرتا ہے ، کیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ سے یا یہ ایسی شئ ہے جو تو نے دیکھی ہے ۔ اس نے کہا : قسم بخدا! نہ میں نے جھوٹ بولا نہ کسی نے مجھے جھوٹا کہا، نہ گمراہ ہوا، نہ میری وجہ سے کوئی گمراہ کیا گیا، بلکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ سے ، آپ نے مجھ سے وعدہ لیا تھا، جو بہتا ن باندھے ، وہ خائب و خاسر ہو۔

عليا على المنبر وأتاه رجل ← عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ ← سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← الربيع بن سهل الفزاري ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 518

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 519

519 - حدثنا إسماعيل بن موسى حدثنا الربيع بن سهل عن سعيد بن عبيد عن علي بن ربيعة قال Y سمعت عليا على منبركم هذا يقول : عهد إلي النبي صلى الله عليه و سلم أن أقاتل الناكثين والقاسطين والمارقين K إسناده ضعيف

حضرت علی بن ربیعہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے تمہارے اس منبر پر سنا کہ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھ سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معاہدہ لیا کہ میں قتل کروں وعدہ خلافی کرنے والے بے انصافی کرنے والے خون بہا نے والوں کو۔

عَلِيًّا عَلَى مِنْبَرِكُمْ هَذَا ← عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ ← سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سَهْلٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 519

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 520

520 - حدثنا إسماعيل بن موسى حدثنا شريك عن عمار عن أبي صالح Y عن علي قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم في منامي فشكوت إليه ما لقيت من أمته من الأود واللدد فبكيت : فقال لي : لا تبك يا علي والتفت فالتفت فإذا رجلان يتصعدان وإذا جلاميد ترضخ بها رؤوسهما حتى تفضخ ثم يرجع - أو قال : يعود - قال : فغدوت إلى علي كما كنت أغدو عليه كل يوم حتى إذا كنت في الخرازين لقيت الناس فقالوا : قتل أمير المؤمنين

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور ق کو خواب میں دیکھا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کی جو مجھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے پہنچی تھی ۔ تکلیف و پریشانی میں میں رو پڑا ۔ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے علی رضی اللہ عنہ ! نہ رو، آپ نے توجہ کی ۔ میں نے توجہ کی تو دیکھا کہ دو آدمی ہیں جو چڑھ رہے ہیں جب وہ چڑھتے ہیں ان کے سروں کو پھاڑا جاتا ہے پھر دوبارہ درست ہو جاتا ہے ، یا دوبارہ اسی حالت پر آ جاتا ہے ۔ ابو صالح فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس گیا جس طرح ہر صبح میں آپ پاس جاتا تھا، جب میں خرازین کے مقام میں تھا تو میں لوگوں سے ملا، انہوں نے کہا: امیر المومنین کو شہید کیا گیا ہے ۔

عَلِيٍّ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← عَمَّارٍ ← شَرِيکٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 520

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 521

521 - حدثنا أبو كريب حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب Y عن علي قال : إنه صنع طعاما فدعا رسول الله صلى الله عليه و سلم فرأى في البيت شيئا فيه تصاوير فرجع قال : فقلت يا رسول الله ما رجعك بأبي أنت وأمي ؟ قال : إن في البيت سترا فيه تصاوير وإن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تصاوير

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے کھانا بنایا، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دعوت دی ، آپ نے گھر میں تصویریں دیکھیں تو آپ واپس چلے گئے ، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ، آپ واپس کیوں چلے گئے ؟ آپ نے فرمایا: گھر میں لٹکی ہوئی تصویریں تھیں ، بے شک فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے ہیں جس گھر میں تصاویر ہوں ۔

عَلِيٍّ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 521

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 522

522 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال : سمعت عبد الله بن جعفر يقول Y سمعت عليا بالكوفة يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : خير نسائها مريم بنت عمران هي خير نسائها يومئذ وخير نسائها خديجة بنت خويلد K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کوفہ میں سنا ، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل کی بہترین عورت مریم علیہ السلام بنت عمران تھی وہ اس وقت میں بہتر تھی اس وقت کی عورتوں میں سے خدیجہ بنت خویلد ہے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← علياً بالكوفةِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 522

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 523

523 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا حبيب بن حبيب أخو حمزة الزيات عن أبي إسحاق عن الحارث Y عن علي عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الإسلام ثمانية أسهم : الاسلام سهم والصلاة سهم والزكاة سهم والحج سهم والجهاد سهم وصوم رمضان سهم والأمر بالمعروف سهم والنهي عن المنكر سهم وخاب من لا سهم له K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسلام کے آٹھ حصے ہیں : اسلام بھی حصہ ہے اور نماز بھی حصہ ہے ، حج بھی حصہ ہے ، جہاد بھی حصہ ہے اور روزہ بھی حصہ ہے ، نیکی کا حکم دینا یہ بھی حصہ ہے ، برائی سے منع کرنا یہ بھی حصہ ہے ، وہ گھاٹے میں ہے ، جن کے لیے حصہ نہیں ہے ۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حبيب بن حبيب أخو حمزة الزيات ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 523

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 524

524 - حدثنا داود بن عمر الضبي حدثنا سفيان حدثنا ابن أبي ليلى عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة Y عن علي : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان لا يحجبه عن قراءة القرآن إلا أن يكون جنبا K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن پڑھنے سے کوئی شئ رکاوٹ نہیں ہوتی تھی سوائے حالت جنابت کے ۔

عَلِيٍّ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← سُفْيَانَ، ← داود بن عمر الضبي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 524

chevron_left Previous
1…212223…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter