مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 429
429 - وبه عن علي قال Y قال : رسول الله : إن في الجنة سوقا ما فيه بيع ولا شراء إلا الصور من الرجال والنساء فإذا اشتهى الرجل صورة دخلها قال : وفيها مجمع للحور العين قال : يرفعن أصواتا لم تسمع الخلائق بمثلها قال : يقلن : نحن الخالدات فلا نبيد ونحن الناعمات فلا نبأس ونحن الراضيات فلا نسخط طوبى لمن كان لنا وكنا له K إسناده ضعيف
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک جنت میں ایک ایسا بازار ہے جس میں خرید و فروخت نہیں ہوگی، مگر مردوں اور عورتوں کی صورتیں ہوں گی ، جب آدمی کسی صورت کی چاہت کرے گا تو وہ اس میں داخل ہو جائے گا، اس میں حور العین کا مجمع ہوگا، وہ اپنی آواز بلند کریں گی، مخلوق میں سے ایسی آواز کسی نے بھی نہیں سنی ہو گی، وہ پڑھ رہی ہوں گی: ۔ ہم ہمیشہ ہیں ، ہم پرانی نہیں ہوں گی، ہم نرم و نازک ہیں ، ہم پرانی نہیں ہوں گی، ہم ناراضی نہیں ہوں گی ، جو ہمارے لیے ہے ہم اس کے لیےہیں ۔
عَلِيٍّ، ← وبه
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 429
