Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 212

212 - حدثنا هدبة بن خالد أبو خالد حدثنا مبارك ابن فضالة قال حدثني أبو الأصفر عن صعصعة بن معاوية Y قال : كان أويس بن عامر رجل من قرن وكان من أهل الكوفة وكان من التابعين فخرج به وضح فدعا الله أن يذهبه عنه فأذهبه فقال : اللهم دع لي في جسدي منه ما أذكر به نعمك علي فترك له منه ما يذكر به نعمه عليه وكان رجلا يلزم المسجد في ناس من أصحابه وكان ابن عم له يلزم السلطان يولع به فإن رآه مع قوم أغنياء قال : ما هو إلا يستأكلهم وإن رآه مع قوم فقراء قال : ما هو إلا يخدعهم و أويس لا يقول في ابن عمه إلا خيرا غير أنه إذا مر به استتر منه مخافة أن يأثم في سبه وكان عمر بن الخطاب يسأل الوفود إذا قدموا عليه من الكوفة : هل تعرفون أويس بن عامر القرني ؟ فيقولون : لا فقدم وفد من أهل الكوفة فيهم ابن عمه ذاك فقال : هل تعرفون أويس بن عامر القرني ؟ قال ابن عمه : يا أمير المؤمنين هو ابن عمي هو رجل نذل فاسد لم يبلغ ما إن تعرفه أنت يا أمير المؤمنين فقال له عمر : ويلك هلكت ويلك هلكت إذا أتيته فأقرئه مني السلام ومره فليفد إلي فقدم الكوفة فلم يضع ثياب سفره عنه حتى أتى المسجد قال : فرأى أويسا فلم به فقال : استغفر لي يا بن عمي قال : غفر الله لك يا بن عم قال : وأنت يغفر الله لك يا أويس بن عامر أمير المؤمنين يقرئك السلام قال : ومن ذكرني لأمير المؤمنين ؟ قال : هو ذكرك وأمرنا أن نبلغك أن تفد إليه قال : سمع وطاعة لأمير المؤمنين فوفد إليه حتى دخل على عمر فقال : أنت أويس بن عامر ؟ قال : نعم قال : أنت الذي خرج بك وضح فدعوت الله أن يذهبه عنك فأذهبه فقلت : اللهم دع لي في جسدي منه ما أذكر به نعمتك علي فترك لك في جسدك ما تذكر به نعمه عليك ؟ قال : وما أدراك يا أمير المؤمنين ؟ فوالله ما اطلع على هذا بشر قال : أخبرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه سيكون في التابعين رجل من قرن يقال له : أويس بن عامر يخرج به وضح فيدعو الله أن يذهبه عنه فيذهبه فيقول : اللهم دع لي في جسدي ما أذكر به نعمتك علي قال : فيدع له منه ما يذكر به نعمه عليه فمن أدركه منكم فاستطاع أن يستغفر له فليستغفر له فاستغفر لي يا أويس بن عامر فقال له : غفر الله لك يا أمير المؤمنين قال : وأنت يغفر الله لك يا أويس بن عامر قال : فلما سمعوا عمر قال عن النبي صلى الله عليه سلم قال رجل : استغفر لي يا أويس وقال آخر : استغفر لي يا أويس فلما كثروا عليه انساب فذهب فما رئي حتى الساعة

حضرت معصعہ بنی معاویہ سے روایت ہے کہ حضرت اویس بن عامر قبیلہ قرن کا ایک آدمی تھا۔ اہل کوفہ میں سے تھے تابعین میں سے تھے وہ نکلے تو ان کو برص کی بیماری تھی انہوں نے اللہ سے دعا کی کہ اس بیماری کو لے جاۓ ۔ تو اس بیماری کو لے جایا گیا اس کے بعد عرض کی : اے اللہ! میرے جسم میں اس کا نشان چھوڑ دے جس کی وجہ سے میں تیری نعمت کا ذکر کرتا رہوں ۔ تو نشان کو چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے وہ نعمت کو یاد کرتے تھے وہ ایسے آدمی تھے جو مسجد میں اپنے تیری نعمت کا ذکر کرتا رہوں جوٹو نے مجھ پر کی ہے تو نشان چھوڑ دیا گیا جس کی وجہ سے وہ اس کے انعام کا ذکر کرتے ہیں جو تم میں سے اسے پاۓ تو وہ اس سے بخشش طلب کرنے کی عرض کرے وہ ضرور کرے ۔اے اویس بن عامر! میرے لیے بخشش طلب کر میں ! حضرت اویس نے فرمایا: اے امیرالمؤمنین! اللہ آپ کو بخشے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اویس بن عامر! اللہ آپ کو بخشے ۔ جب لوگوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالہ سے سنا تو ایک آدمی نے عرض کی اے اویس ! میرے لیے بھی بخشش طلب کریں! پھر ایک اور نے عرض کی: اے اویس! میرے لیے مغفرت کی دعا کریں! جب لوگ زیادہ ہو گئے تو آپ تشریف لے گئے یہاں تک کہ دنیا سے جانے تک آپ دکھائی نہیں دیئے۔

صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ ← أبو الأصفر ← مُبارك ابن فضالة، ← هدبة بن خالد أبو خالد

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 212

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 213

213 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا حماد بن سلمة عن عاصم الأحول عن أبي عثمان النهدي قال Y كتب عمر بن الخطاب إلى عتبة بن فرقد : سلام عليك أما بعد : فارتدوا واتزروا وألقوا السراويلات وانتعلوا وألقوا الخفاف وارموا الأغراض واقطعوا الركب وانزوا على الخيل نزوا وعليكم بالجرمية والمعدية وإياكم والتنطع وزي العجم فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن الحرير إلا ما كان هكذا - ثلاث أصابع - أو هكذا - أربع أصابع - K إسناده صحيح

حضرت ابوعثمان نہدی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عتبہ بن فرقد کی طرف خط لکھا: آپ پر سلام ہوا اس کے بعد پرانے کپڑے اور تہبند پہنو اور شلواریں اتار دو جوتیاں پہنو اور موزے اتار دو تیراندازی گرو سواریاں چھوڑ دو گھوڑے پر سواری کرد تم پر جرمیہ اور معد یہ ہیں عجمیوں والا لباس پہننے سے را پرہیز کرنا کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم کا لباس پہننے سے منع کیا ہاں! اگر تین انگلیاں یا چار انگلیاں ہوں تو جائز ہے ۔

أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 213

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 214

214 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن عاصم الأحول عن أبي عثمان Y عن عمر قال : إياكم ولباس الحرير فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن لباس الحرير إلا هكذا ورفع أصابعه السبابة والوسطى K إسناده صحيح

حضرت ابوعثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ریشم کا لباس پہننے سے بچو! بے شک حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ریشم کے لباس سے منع کیا ہے مگر سبابہ یا وسطی انگلی کے برابر جائز ہے ۔

لباس الحرير إلا هكذا ورفع أصابعه السبابة والوسطى إسناده صحيح ← إياكم ولباس الحرير فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى ← عُمَرَ، ← أَبِي عُثْمَانَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 214

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 215

215 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا حماد عن علي بن زيد عن أبي رافع Y عن عمر بن الخطاب أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان بالحجون وهو كئيب حزين فقال : اللهم أرني اليوم آية لا أبالي من كذبني بعدها من قومي فنادى شجرة من قبل عقبة أهل المدينة فناداها فجاءت تشق الأرض حتى انتهت إليه فسلمت عليه ثم أمرها فذهبت قال : فقال : ما أبالي من كذبني بعدها من قومي K إسناده ضعيف

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حجون کے مقام پر پریشان تھے ۔عرض کی : اے اللہ! مجھے آج کوئی نشانی دکھا ، مجھے کوئی پرواہ نہیں کہ اس کے بعد میری قوم مجھے جھٹلا دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک درخت کو آواز دی، اہل مدینہ کے پیچھے سے وہ درخت آیا، زمین کو پھاڑتے ہوۓ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آ گیا۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سلام کیا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حکم دیا، وہ چلا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے کہ جو مجھے اس کے بعد جھٹلاۓ میری قوم سے ۔

عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← أَبِي رَافِعٍ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 215

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 216

216 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن يزيد بن أبي زياد عن مجاهد عن عبد الرحمن بن صفوان قال Y قلت لعمر بن الخطاب : كيف صنع رسول الله صلى الله عليه و سلم حين دخل مكة ؟ قال : صلى ركعتين K إسناده ضعيف

حضرت عبدالرحمن بن صفوان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا کیا ، جس وقت مکہ میں داخل ہوۓ تھے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعتیں ادا کی تھیں ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ ← مُجَاهِدٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 216

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 217

217 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا هشيم حدثنا ابن أبي ليلى عن عطاء عن يعلى بن أمية قال Y رأيت عمر بن الخطاب استلم الحجر الأسود وقبله وقال : إني لأقبلك وإني لأعلم أنك حجر لا تضر ولا تنفع ولكن رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم قبلك K إسناده ضعيف

حضرت یعلی بن امیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا آپ نے حجر اسود کو استلام کیا اور اس کا بوسہ لیا اور فرمایا: میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے تو نفع اور نقصان نہیں دے سکتا ہے لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے ہوئے دیکھا ہے ۔

رأيت عمر بن الخطاب استلم الحجر الأسود وقبله ← يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← هُشَيْمٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 217

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 218

218 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة Y أن عمر قبله - يعني الحجر - والتزمه وقال : رأيت أبا القاسم صلى الله عليه و سلم بك حفيا K إسناده صحيح

حضرت سوید بن غفلہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حجر اسود کا بوسہ لیا اور اسے اپنے ساتھ چمٹا لیا اور فرمایا: میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تیری عزت و تعظیم کرتے دیکھا ہے۔

سويد بن غفلة أن عمر قبله يعني الحجر والتزمه ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 218

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 219

219 - حدثنا محمد بن بشار حدثنا أبو داود صاحب الطيالسة عن جعفر بن محمد المخزومي Y قال : رأيت محمد بن عباد بن جعفر قبل الحجر وسجد عليه وقال : رأيت عمر بن الخطاب يقبل الحجر ويسجد عليه وقال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يفعله K إسناده منقطع

حضرت جعفر بن محمد مخزوی فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن عباد بن جعفر کو حجر اسود کو بوسہ لیتے ہوۓ اس پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے فرمایا: میں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو حجر اسود کا بوسہ اور اس پر سر رکھتے ہوۓ دیکھا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایسے کر تے ہوۓ دیکھا ہے ۔

رأيت عمر بن الخطاب يقبل الحجر ويسجد عليه ← رأيت محمد بن عباد بن جعفر قبل الحجر وسجد عليه ← جعفر بن محمد المخزومي ← أبو داود صاحب الطيالسة ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 219

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 220

220 - حدثنا زكريا بن يحيى زحمويه الواسطي حدثنا عمر بن هارون عن حنظلة بن أبي سفيان عن سالم بن عبد الله عن أبيه قال Y رأيت عمر بن الخطاب قبل الحجر وسجد عليه ثم عاد فقبله وسجد عليه ثم قال : هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم صنع K إسناده ضعيف

حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو حجراسود کو بوسہ لیتے اور اس پر سر رکھتے ہوۓ دیکھا پھر فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایسے ہی کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← حَنْظَلَۃَ بْنِ اَبِیْ سُفْیَانَ ← عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ الْوَاسِطِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 220

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 221

221 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا ابن إدريس عن حزام بن هشام بن حبيش بن الأشقر الخزاعي قال : سمعت أبي بكر يذكر Y أنه رأى عمر بن الخطاب يقبل الحجر ويقول : أشهد أنك حجر ولكني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقبلك K إسناده ضعيف

حضرت حزام بن ہشام بن حبیش بن اشقر الخزائی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو ذکر کرتے ہوۓ دیکھا کہ انہوں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو حجر اسود کو بوسہ لیتے ہوئے دیکھا وہ فرما رہے تھے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تو پتھر ہے لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تیرا بوسہ لیتے ہوۓ دیکھا ہے۔

أبي بكر يذكر أنه رأى عمر بن الخطاب يقبل الحجر ← حزام بن هشام بن حبيش بن الأشقر الخزاعي ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 221

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 222

222 - حدثنا إسحاق بن إسرائيل حدثنا عبد الرزاق حدثنا معمر عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله ابن أبي ثور عن ابن عباس Y عن عمر بن الخطاب قال : دخلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم فإذا هو متكىء على رمل حصير قد أثر في جنبه فرفعت رأسي في البيت فوالله ما رأيت فيها شيئا يرد البصر إلا أهبة ثلاثة K إسناده صحيح

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ساری کائنات کے مالک مختار باذن خدا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سہارا لیے ہوئے تھے کھجور کی چھال کے تکیہ کا ۔ اس کے نشانات آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کروٹ پہ تھے۔ میں نے اپنا سر اٹھایا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کا شانہ اقدس میں ۔ اللہ کی قسم! میں نے اس میں کوئی شے نہیں دیکھی کہ میری نگاہ کو واپس کرے مگر تین تلواریں ۔

عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عبيد الله بن عبد الله ابن أبي ثور ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 222

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 223

223 - حدثنا إسحاق حدثنا حجاج عن شعبة بن الحجاج عن سماك بن حرب أنه سمع النعمان بن بشير يخطب قال Y ذكر عمر بن الخطاب ما أصاب الناس من الدنيا فقال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يظل اليوم يلتوي ما يجد من الدقل ما يملأ به بطنه K إسناده صحيح

حضرت سماک بن حرب فرماتے ہیں کہ انہوں نے نعمان بن بشیر کو خطبہ دیتے ہوئے سنا فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ذکر کیا تھا کہ لوگوں کے پاس کتنی دنیا ہے؟ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسلسل کئی دن بھوکے رہتے تھے تو آپ پیٹ بھرنے کے لیے روی کھجور بھی نہیں پاتے تھے۔

عمر بن الخطاب ما أصاب الناس من الدنيا ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَخْطُبُ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، أَنَّهُ ← شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← حجاج، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 223

chevron_left Previous
1…678…11
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter