Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 176

176 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا أبي عبد الله بن نمير حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه Y عن عمر أن رجلا كان يلقب حمارا وكان يهدي لرسول الله صلى الله عليه و سلم العكة من السمن والعكة من العسل فإذا جاء صاحبها يتقاضاه جاء به إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فيقول : يا رسول الله أعط هذا ثمن متاعه فما يزيد رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يبتسم ويأمر به فيعطى فجيء به يوما إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد شرب الخمر فقال رجل : اللهم العنه ما أكثر ما يؤتي به رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تلعنوه فإنه يحب الله ورسوله K رجاله رجال الصحيح

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی جس کا لقب حمار ( گدھا ) تھا۔ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے ایک کپی گھی اور ایک کپی شہد کی بطور ہدیہ بھیجتا تھا۔ جب اس کا مالک اس سے قرض کا مطالبہ کرتا وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف اسے اپنے ساتھ لاتا ۔ عرض کرتا ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو اس کے سامان کا پیسہ دیں۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم زیادہ تبسم فرماتے ، آپ کسی کو حکم دیتے تو وہ اسے اس کے پیسے دے دیتا ۔ ایک دن اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا۔ اس حالت میں کہ اس نے شراب پی تھی ۔ ایک آدمی کہنے لگا، اے اللہ اس پر لعنت فرما۔ اس سے زیادہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیتا تھا حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس پر لعنت نہ کرو، یہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ہے۔

أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← أبي عبد الله بن نمير ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 176

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 177

177 - حدثنا عبد الله بن عامر بن براد حدثنا محمد بن بشر حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم . Y فذكر نحوه K إسناده حسن

حضرت ہشام بن سعد حضرت زید بن اسلم سے روایت کرتے ہیں اس کے بعد اوپر والی حدیث ذکر کی ۔

زيد بن أسلم فذكر نحوه إسناده حسن ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← عبد الله بن عامر بن براد

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 177

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 178

178 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا عبد الله بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن أبي ثور عن ابن عباس قال Y قلت لعمر بن الخطاب : يا أمير المؤمنين من المرأتان المتظاهرتان على رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : عائشة و حفصة K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ان دو عورتوں کے متعلق پوچھا جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جرات کی تھی؟ فرمایا: عائشہ اورحفصہ ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْد اللَّهِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 178

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 179

179 - حدثنا القواريري حدثنا يزيد بن زريع حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن ابن عمر Y عن عمر عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الميت يعذب في قبره ما نيح عليه أو ما بكي عليه K إسناده صحيح

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا میت کو اس کی قبر میں عذاب دیا جا تا ہے، اس پر نوحہ یا رونے کی وجہ سے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عُمَرَ، ← ابْنِ عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 179

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 180

180 - حدثنا القواريري حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا حيوة بن شريح حدثنا أبو عقيل عن ابن عم له عن عقبة بن عامر أنه كان عند رسول الله صلى الله عليه و سلم Y فقال عمر : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم قبل أن تأتي : من توضأ فأحسن الوضوء ورفع بصره إلى السماء فقال : أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله فتحت له ثمانية أبواب من الجنة يدخل من أيها شاء K إسناده ضعيف

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تیرے آنے سے پہلے فرمایا: جس نے اچھا وضو کیا اور آسمان کی طرف اپنی نگاہ کو اٹھایا اور پڑھا: " اشھدان لا اله الا الله واشهد ان محمدا عبده ورسوله ‘‘۔ اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جائیں گے جس دروازے سے چاہے داخل ہو۔

عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← ابن عم له ← أَبُو عَقِيلٍ ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 180

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 181

181 - حدثنا عبيد الله بن عمر قال حدثني يحيى ابن سعيد عن ابن جريج قال : حدثني عبد الرحمن بن عبد الله ابن أبي عمار عن عبد الله بن بابيه عن يعلى بن أمية قال Y قلت لعمر : فيم اقتصار الناس الصلاة اليوم ؟ وإنما قال : { إن خفتم أن يفتنكم الذين كفروا } [ نساء : 101 ] فقد ذهب ذاك اليوم قال : عجبت مما عجبت منه فذكرت ذلك لرسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : صدقة تصدق الله بها عليكم فاقبلوا صدقته K إسناده صحيح

حضرت یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ عرض کی کہ لوگ نماز کو قصر کیوں کر تے میں آج ، حالانکہ اللہ فرماتا ہے کہ اگر تم کو خوف ہو کہ کافر تم کو فتنہ میں ڈال دیں آج وہ دن چلے گئے ہیں؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، مجھے تعجب ہوا تھا جیسے آپ کو ہوا ہے۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں ذکر کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: یہ صدقہ ہے، اللہ نے یہ تم پر کیا ہے یہ صدقہ قبول کرو۔

فقد ذهب ذاك اليوم ← قلت لعمر فيم اقتصار الناس الصلاة اليوم وإنما ← يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ ← عبد الرحمن بن عبد الله ابن أبي عمار ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يحيى ابن سعيد ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 181

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 182

182 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا يحيى عن ابن جريج حدثني سليمان بن عتيق عن عبد الله بن بابيه عن يعلى بن أمية قال Y طفت مع عمر بن الخطاب فلما كان عند الركن الثالث مما يلي الحجر أو الحجرات التي تلي الباب أخذت بيده لأستلم فقال : أما طفت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قلت : بلى قال فهل رأيته مستلمه ؟ قلت : لا قال : فانفذ عنك فإن لك في رسول الله أسوة حسنة K إسناده صحيح

حضرت یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ طواف کیا ۔ جب تیسرے رکن کے پاس تھے جو حجرے اسود کے قریب ہے، یا اس حجرے اسود کے پاس جو دروازے کے قریب ہے، میں نے اپنے ہاتھ سے پکڑا تا کہ میں استلام کروں ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تو نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ طواف کیا ہے؟ میں نے کہا، کیوں نہیں ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا، کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے استلام کیا تھا؟ میں نے عرض کی ،نہیں ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پھر اس کو چھوڑ دو! بے شک آپ کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی بطور نمونہ ہے۔

يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَابَيْهِ ← سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَى ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 182

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 183

183 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا غندر محمد ابن جعفر حدثنا شعبة عن سماك بن حرب قال Y سمعت النعمان بن بشير يخطب قال : ذكر عمر بن الخطاب قال : ما أصاب الناس من الدنيا فقال : لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يظل اليوم يلتوي ما يجد دقلا يملأ به بطنه K إسناده صحيح

حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لوگوں کو دنیا اتنی مل گئی ہے۔ حالانکہ میں نے ( ساری کائنات کے مالک و مختار ) حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارا دن روی کھجور بھی نہیں پاتے تھے ، جس کے ساتھ پیٹ بھر سکتے ۔

ما أصاب الناس من الدنيا ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَخْطُبُ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ مُحَمَّد ابْن جَعْفَرٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 183

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 184

184 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا يحيى بن سعيد حدثنا هشام بن أبي عبد الله حدثنا قتادة عن سالم بن أبي الجعد عن معدان بن أبي طلحة Y أن عمر بن الخطاب خطب يوم جمعة فذكر نبي الله وذكر أبا بكر فقال : إني رأيت كأن ديكا نقرني نقرة أو نقرتين وإني لا أراه إلا لحضور أجلي وإن أقواما يأمرونني أن أستخلف وإن الله لم يكن ليضيع دينه ولا خلافته ولا الذي بعث به نبيه صلى الله عليه و سلم وإني قد علمت أن أقواما سيطعنون في هذا الأمر أنا ضربتهم بيدي هذه على الإسلام فإن فعلوا فأولئك أعداء الله الكفار الضلال فإن عجل بي أمر فالخلافة شورى بين هؤلاء النفر الذين توفي رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو عنهم راض وإني لا أدع بعدي شيئا أهم إلي من الكلالة وما راجعت رسول الله صلى الله عليه و سلم في شيء ما راجعته في الكلالة وما أغلظ لي في شيء ما أغلظ لي فيه حتى طعن بإصبعه في صدري وقال لي : يا عمر ألا تكفيك آية الصيف التي في آخر سورة النساء ؟ وإني إن أعش أقض فيه بقضية يقضي بها من يقرأ القرآن ومن لا يقرأ القرآن ثم قال : اللهم إني أشهدك على أمراء الأمصار فإنما بعثتهم ليعلموهم دينهم وسنة نبيهم ويعدلوا عليهم ويقسموا فيهم ويرفعوا إلي ما أشكل من أمرهم عليهم . ثم إنكم أيها الناس تأكلون من شجرتين لا أراهما إلا خبيثتين : هذا البصل والثوم لقد رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا وجد من الرجل ريحهما في المسجد أمر به فأخرج إلى البقيع فمن أكلهما فليمتهما طبخا K إسناده صحيح

حضرت معدان بن ابو طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن خطبہ دیا۔ اس خطبہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابو بکر کا ذکر کیا۔ اس کے بعد فر مایا: میں نے ( خواب ) دیکھا کہ گویا مجھے ایک مرغ نے ایک یا دو ٹھونگے مارے ہیں میں خیال کرتا ہوں کہ میری موت قریب ہے لوگ مجھے خلیفہ مقرر کر نے کا حکم دیتے ہیں، بے شک اللہ جانتا ہے کہ اس کا دن اور خلافت ضائع نہیں ہوگی نہ وہ شے ضائع ہوگی جو اس نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دے کر بھیجا ہے میں جانتا ہوں کہ کچھ لوگ اس معاملہ میں طعنہ دیں گے میں ان کو اپنے ہاتھ سے ماروں گا۔ اس اسلام پر اگر انہوں نے ایسے کیا تو وہ اللہ کے دشمن کفار گمراہ ہیں اگر تم خلافت والے معاملہ میں جلدی چاہتے ہو تو پھر خلافت کے لیے ان افراد میں سے کسی کو جان لو کیونکہ جس وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا تو آپ ان سے راضی تھے میں اپنے بعد جو مجھے پیش آتا رہا وہ کلالہ والا مسئلہ ہے کہ اس سے بڑھ کر کوئی نہیں چھوڑ کر جار ہا ہوں میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ کسی شے میں اتنا تکرار نہیں کیا جتنا مسئلہ کلالہ میں کیا ہے ۔ میرے لیے بھی جتنی اس سلسلہ میں سختی کی گئی اتنی کسی اور مسئلہ میں نہیں کی گئی۔ یہاں تک کہ آپ نے اپنی انگلی مبارک میرے سینہ پر ماری اور مجھے فرمایا: اے عمر! کیا تجھے صیف والی آیت کافی نہیں ہے جو سورہ نساء کے آخر میں ہے؟ اگر میں زندہ رہا تو اس کے متعلق ایسا فیصلہ کروں گا جو قرآن پڑھا ہے اور جو نہیں پڑھا وہ بھی اسے حل کرے گا۔ پھر فرمایا: اے اللہ! میں تجھے امر الامصار پر گواہ بنا تا ہوں! میں نے ان کو بھیجا ہے تا کہ ان کو دین سکھائیں اور تیرے نبی کی سنتیں سکھائیں ان میں عدل کر میں ان پر مال نئی تقسیم کر میں جو معاملہ مشکل ہو اس کو میری طرف پیش کر یں ۔ پھر فرمایا: اے لوگو! تم ان دو درختوں سے کھاتے ہو میں ان دونوں کو خبیث خیال کرتا ہوں یعنی لہسن اور پیاز بے شک میں نے حضور سی کو دیکھا کہ جب آپ کسی آدمی سے ان دونوں کی بدبو محسوس کرتے تو آپ اس کو جنت البقیع سے نکل جانے کا حکم دیتے جس نے ان دونوں کو کھانا ہے وہ ان دونوں کو پکا کر کھائے ۔

أبا بكر ← مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ خَطَبَ يَوْمَ جُمُعَةٍ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامُ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 184

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 185

185 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن الحجاج بن أرطأة عن موسى بن طلحة عن يزيد بن الحوتكية Y أن عمر بن الخطاب قال : من شهد رسول الله صلى الله عليه و سلم حين أتاه الأعرابي بأرنب ؟ فقال رجل من القوم : أنا جاء بها الأعرابي قد نظفها وصنعها يهديها لرسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كلوا فقال رجل من القوم : يا رسول الله إني رأيتها تدمى فأكل القوم ولم يأكل الأعرابي فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ألا تأكل ؟ قال : إني صائم قال : فهلا البيض ؟ K إسناده حسن

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس کون حاضر تھا جس وقت ایک دیہاتی آپ کے پاس خرگوش لے کر آیا تھا؟ قوم میں سے ایک آدمی نے عرض کی: وہ دیہاتی آیا اس نے اسے صاف کیا اور پکایا اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیا ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کھاؤ! قوم میں سے ایک آدمی نے عرض کی یا رسول اللہ ! میں نے اس کو پکاتے ہوئے دیکھا ہے، قوم نے کھایا' اس دیہاتی نے نہیں کھایا ۔ حضور ساقی نے فرمایا: تو کیوں نہیں کھا تا ہے؟ اس نے عرض کی: میں روزہ کی حالت میں ہوں ۔ آپ نے فرمایا: تو ایام بیض کے روزے کیوں نہیں رکھتا ہے ( یعنی ۱۳ ، ۱۴ اور پندرہ چاند کی تاریخ کو )۔

يزيد بن الحوتكية ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 185

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 186

186 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا شعبة عن يحيى بن هانىء عن نعيم بن دجاجة قال Y سمعت عمر يقول : لا هجرة بعد وفاة رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده قوي

حضرت نعیم بن دجاجہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات کے بعد ہجرت نہیں ہے ۔

عُمَرَ، ← نُعَيْمِ بْنِ دَجَاجَةَ ← يحيى بن هانىء ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 186

مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 187

187 - حدثنا عبيد الله بن عمرالقواريري حدثنا يزيد بن هارون حدثنا عاصم بن محمد بن زيد عن أبيه عن ابن عمر Y عن عمر قال : لا أعلم إلا رفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم قال : قال الله تبارك وتعالى : من تواضع لي هكذا - وأمال يزيد بكفه إلى الأرض - رفعته هكذا وأشار ببطن كفه إلى السماء K إسناده صحيح

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ فرماتا ہے جو میرے لیے ایسے عاجزی کرتا ہے ۔ یزید نے اپنی ہتھیلی کو زمین کی طرف جھکایا کہ میں اس کو بلند کروں گا اس طرح اس کو بلند کیا ، یزید نے ہتھیلی کی پشت کے ساتھ آسمان کی طرف اشارہ کیا ۔

لا أعلم إلا رفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← عُمَرَ، ← ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عبيد الله بن عمرالقواريري

Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 187

chevron_left Previous
12345…11
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter