Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 561

561 - حدثنا القواريري حدثنا محمد بن عبد الواحد بن أبي حزم حدثنا عمر بن عامر عن إسحاق عن الحارث Y عن علي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : عفي لكم عن صدقة الخيل والرقيق ولكن هلموا صدقة الورق من كل أربعين درهما درهما ولا يؤخذ منكم شيء حتى تكون مئتي درهم فإذا كانت مئتي درهم ففيها خمسة دراهم K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : تمہارے لیے گھوڑے اور غلاموں پر زکوٰۃ معاف ہے لیکن چاندی کی زکوٰۃ لو ہر چالیس درہم میں سے ایک درہم ہے پھر نہ لیا جائے یہاں تک کہ دو سو درہم ہو جائیں ، جب دو سو درہم ہو جائیں تو پانچ درہم زکوٰۃ ہو گی ۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← إِسْحَاقُ ← عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، ← محمد بن عبد الواحد بن أبي حزم ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 561

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 562

562 - حدثنا عبيد الله حدثنا محمد بن عبد الواحد حدثنا عمر بن عامر عن قتادة عن أبي حسان الأعرج Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : المؤمنون تكافأ دماؤهم وهم يد على من سواهم يسعى بذمتهم أدناهم ألا لا يقتل مؤمن بكافر ولا ذو عهد في عهده K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ایمان والوں کے خون کا بدلہ ہے وہ اپنے علاوہ دیگر لوگوں پر ایک احسان کی مانند ہیں ان کے ذمہ ان کا ادنیٰ کوشش کرے خبردار کسی مؤمن کو کسی کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے اور نہ ہی کسی کافر کے بدلے کسی وعدے والے ( ذمی ) کو اس کے وعدہ کے زمانے میں قتل کیا جائے ۔

عَلِيٍّ، ← أَبِي حَسَّانَ الْأَعْرَجِ، ← قَتَادَةَ ← عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 562

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 563

563 - حدثنا عبيد الله حدثنا السكن بن إبراهيم البرجمي أبو عمرو حدثنا أشعث بن سوار عن ابن أشوع عن حنش الكناني Y عن علي بن أبي طالب أنه بعث عامل شرطته فقال له : تدري علام أبعثك ؟ أبعثك على ما بعثني عليه رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أنحت له كل زخرف قال : - يعني كل صورة وأن أسوي كل قبر K إسناده ضعيف

حضرت علی ابن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے اپنے پولیس کمانڈر کو بھیجا ، اس کو فرمایا : کیا تجھے معلوم ہے کہ تجھے کس کام کیلئے بھیج رہا ہوں ، میں تجھے اس کام کیلئے بھیج رہا ہوں ، جس کام کیلئے رسول کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا کہ ہر بت کو صورت و شکل مٹا دوں اور ہر اونچی قبر کو برابر کر دوں۔

علي بن أبي طالب أنه بعث عامل شرطته ← حَنشٍ الْكِنَانِيِّ ← ابْنُ أَشْوَعَ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← السكن بن إبراهيم البرجمي أبو عمرو ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 563

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 564

564 - حدثنا القواريري حدثنا محمد بن عبيد الله العبدي عن حفص بن خالد العبدي حدثني أبي عن جدي Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم خطب الناس ذات يوم فقال : ألا إن الأمراء من قريش ألا إن الأمراء من قريش ألا إن الأمراء من قريش ما أقاموا بثلاث : ما حكموا فعدلوا وما عاهدوا فوفوا وما استرحموا فرحموا فمن لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين K إسناده ضعيف جدا

حضرت حفص بن خالد العبدی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے باپ نے بیان کیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے لوگوں کو ایک دن خطبہ دیا ۔ فرمایا خبردار امراء قریش سے ہیں خبردار امراء قریش سے ہیں ۔ جب تک باتوں پر قائم رہے ( 1) جب فیصلہ کریں تو عدل کریں ( 2 ) جب وعدہ کریں تو پورا کریں ( 3) جب رحم کیا جائے تو رحم کریں ۔ جو ان میں سے ایسے نہ کرے اس پر اللہ اور فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو۔

عَلِيٍّ، ← جَدِّي، ← أَبِي ← حفص بن خالد العبدي ← محمد بن عبيد الله العبدي ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 564

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 565

565 - حدثنا القواريري حدثنا حرمي بن عمارة حدثنا الفضل بن عميرة أبو قتيبة القيسي قال : حدثني ميمون الكردي أبو نصير عن أبي عثمان Y عن علي بن أبي طالب قال : بينما رسول الله صلى الله عليه و سلم آخذ بيدي ونحن نمشي في سكك المدينة إذ أتينا على حديقة فقلت : يا رسول الله ما أحسنها من حديقة ! قال : لك في الجنة أحسن منها ثم مررنا بأخرى فقلت : يا رسول الله ما أحسنها من حديقة ! قال : لك في الجنة أحسن منها حتى مررنا بسبع حدائق كل ذلك أقول ما أحسنها ! ويقول : لك في الجنة أحسن منها فلما خلا الطريق اعتنقني ثم أجهش باكيا قال : قلت يا رسول الله مايبكيك ؟ قال : ضغائن في الصدور أقوام لا يبدونها لك إلا من بعدي قال قلت : يا رسول الله في سلامة من ديني ؟ قال : في سلامة من دينك

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ساتھ چل رہے تھے ، آپ نے میرا ہاتھ پکڑا ہوا تھا اور ہم مدینہ شریف کی کسی گلی میں چل رہے تھے اچانک ہم ایک باغ کے پاس آئے ، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ یہ باغ کتنا اچھا ہے ، آپ نے فرمایا : آپ کے لیے جنت میں اس سے بھی اچھا باغ ہے ، پھر دوسرے باغ کے پاس سے گزرے تو میں نے عرض کی : یا رسول اللہ یہ اس سے بھی اچھا باغ ہے ، آپ نے فرمایا : آپ کے لیے جنت میں اس سے بھی اچھا باغ ہے ۔ ہمارا گزر سات باغون کے پاس سے ہوا، ہر ایک کے متعلق عرض کیا کہ یہ اس سے اچھا باغ ہے ، آپ نے بھی ہر مرتبہ فرمایا کہ آپ کے لیے اس سے بھی اچھا باغ ہو گا۔ جب راستے سے ہٹے تو آپ نے مجھ سے معانقہ کیا، پھر آپ رونے لگے میں نے عرض کی : یا رسول اللہ آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ فرمایا : اس بغض کی وجہ سے جو لوگوں کے سینہ میں تیرے لیے ہے جس کا اظہار میرے بعد کریں گے ، میں نے عرض کی : یا رسول اللہ کیا میرا دین سلامت رہے گا؟ آپ نے فرمایا : آپ کا دین سلامت رہے گا۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← أَبِي عُثْمَانَ ← مَيْمُونٌ الْكُرْدِيُّ أَبُو نُصَيْرٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ عَمِيرَةَ أَبُو قُتَيْبَةَ الْقَيْسِيُّ ← حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 565

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 566

566 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا محمد بن عبد الله بن الزبير حدثنا سفيان عن عمرو بن قيس عن المنهال بن عمرو عن عبد الله بن الحارث Y عن علي قال : أول من يكسى من الخلائق إبراهيم قبطيتين ويكسى محمد بردة حبرة قال : وهو عن يمين العرش K رجاله ثقات

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مخلوق میں سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دو قطبی کپڑے پہنائے جائیں گے اور حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو حبرہ کی چادر پہنائی جائے گی وہ عرش کے دائیں جانب سے لائی جائے گی۔

يمين العرش رجاله ثقات ← وَھُوَ ← أول من يكسى من الخلائق إبراهيم قبطيتين ويكسى محمد بردة حبرة ← عَلِيٍّ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 566

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 567

567 - حدثنا القواريري حدثنا يونس بن أرقم حدثنا يزيد بن أبي زياد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال Y شهدت عليا في الرحبة يناشد الناس أنشد الله من سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول في يوم غدير خم : من كنت مولاه فعلي مولاه لما قام فشهد قال عبد الرحمن : فقام اثناعشر بدريا كأني أنظر إلى أحدهم عليه سراويل فقالوا : نشهد أنا سمعنا رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول يوم غدير خم : ألست أولى بالمؤمنين من أنفسهم وأزواجي أمهاتهم ؟ قلنا : بلى يا رسول الله قال : فمن كنت مولاه فعلي مولاه اللهم وال من والاه وعاد من عاداه : K إسناده ضعيف

حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رحبہ کے مقام پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا۔ لوگ قسمیں کھانے لگے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ کسی نے مجھ پر خم کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے جب فرمایا تھا جس کا میں مدد گار ہوں اس کا علی مدد گار ہے ؟ پہلے کوئی بھی کھڑا نہ ہوا کہ گواہی دے ، حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ 12 آدمی کھرے ہوئے ۔ گویا ان میں سے ایک کی شلوار کو دیکھ رہا ہوں انہوں نے عرض کی ہم گواہی دیتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ہے ۔ جس دن آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے غدیرخم کے موقع پر فرمایا تھا کہ کیا میں مومنوں کی جانوں سے زیادہ قریب نہیں ہوں اور میری بیویاں تمہاری مائیں نہیں ہیں ؟ ہم نے عرض کی تھی کیوں نہیں ؟ پھر آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا تھا جس کا میں مدد گار ہوں اس کا علی مدد گار ہے ۔ تو اس کو دوست رکھ جو اس کو دوست رکھے اور تو اس سے دشمنی رکھ جو اس سے رکھے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← نَشْهَدُ ← عبد الرحمن فقام اثناعشر بدريا كأني أنظر إلى أحدهم عليه سراويل ← في يوم غدير خم من كنت مولاه فعلي مولاه لما قام فشهد ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← شهدت عليا في الرحبة يناشد الناس أنشد الله من ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 567

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 568

568 - حدثنا القواريري حدثنا كثير بن هشام حدثنا الفرات بن سلمان عن عبد الكريم عن مجاهد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى Y عن علي بن أبي طالب قال : بعثني رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى الجزار الذي ينحر بدنه فأمرني أن أتصدق بلحومهن وجلودهن وأجلتهن ولا أعطي من ذلك شيئا وقال : إنا نعطيه من غير ذلك

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اونٹوں کے چمڑوں کی طرف بھیجا جو قربانی کے وقت اتارے گئے تھے مجھے حکم دیا ان کا گوشت چمڑا اور رسیاں صدقہ کرنے کا ان کو بطور مزدوری نہ دینا ، ہم مزدوری اس کے علاوہ دیں گے ۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← مُجَاهِدٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← الفرات بن سلمان، ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 568

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 569

569 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الله بن جعفر أخبرني زيد زيد بن أسلم عن أبي سنان يزيد بن أمية الديلي قال Y مرض علي بن أبي طالب مرضا شديدا حتى أدنف وخفنا عليه ثم إنه برأ ونقه فقلنا : هنيئا لك أبا الحسن الحمد لله الذي عافاك قد كنا نخاف عليك قال : لكني لم أخف على نفسي أخبرني الصادق المصدق أني لا أموت حتى أضرب على هذه وأشار إلى مقدم رأسه الأيسر فتخضب هذه منها بدم وأخذ بلحيته وقال لي : يقتلك أشقى هذه الامة كما عقر ناقة الله أشقى بني فلان من ثمود قال : فنسبه رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى فخذه الدنيا دون ثمود K إسناده ضعيف

حضرت ابو سنان یزید بن مرہ الدینی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سخت بیمار ہوئے یہاں تک کہ آپ بہت کمزور ہو گئے ۔ ہم کو آپ کی وفات کا خوف ہونے لگا۔ پھر آپ تندرست ہو گئے ۔ ہم نے عرض کی : اے ابو الحسن آپ کو مبارک ہو۔ تمام خوبیاں اس کے لیے جس نے اپ کو عافیت دی ۔ ہم آپ پر خوف کرتے تھے ۔ آپ نے فرمایا : مجھے تو خوف نہیں تھا اپنے اوپر کسی کا بھی کیونکہ مجھے مخبر صادق المصدوق نے بتایا ہے کہ میں نہیں مروں گا یہاں تک کہ مجھے اس جگہ مارا جائے اور اشارہ کیا اپنے سر کے اگے کے بائیں جانب اس داڑھی کو خون سے رنگا جائے گا اور مجھے کہا ہے آپ کو اس امت کا سب سے بدترین آدمی قتل کرے گا جیسے کہ بنی فلاں سے ثمود قوم والے بد بخت نے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی کونچیں کاٹی تھیں۔

مرض علي بن أبي طالب مرضا شديدا حتى أدنف ← أبي سنان يزيد بن أمية الديلي ← زيد زيد بن أسلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 569

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 570

570 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الرحمن حدثنا شعبة عن محمد بن المنكدر عن مسعود بن الحكم Y عن علي قال : رأينا رسول الله صلى الله عليه و سلم قام فقمنا وقعد فقعدنا يعني في الجنازة ـ K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو کھڑے ہوتے دیکھا تو ہم بھی کھڑے ہو گئے آپ بیٹھے تو ہم بھی بیٹھ گئے یعنی جنازہ میں ۔

عَلِيٍّ، ← مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 570

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 571

571 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الرحمن حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي حية Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم توضأ ثلاثا ثلاثا K رجاله موثقون

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے ہر اعضائے وضو کو تین تین مرتبہ دھویا۔

عَلِيٍّ، ← أَبِي حَيَّةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 571

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 572

572 - حدثنا عبيد الله حدثنا بشر بن المفضل حدثنا عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان حدثني عبدة بن أبي لبابة قال Y سمعت شفيق بن سلمة يقول رأيت عليا يتوضأ ثلاثا ثلاثا وقال : هكذا توضأ رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده حسن

حضرت شقیق بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے وقت دیکھا کہ آپ نے ہر عضو کو تین مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے ۔

رأيت عليا يتوضأ ثلاثا ثلاثا ← شفيق بن سلمة ← عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 572

chevron_left Previous
1…252627…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter