Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 477

477 - حدثنا القواريري حدثنا حماد بن زيد عن أيوب عن محمد عن عبيدة Y قال : ذكر علي أهل النهروان قال : فيهم رجل مودن اليد أو مثدن اليد أومخدج اليد لولا أن تبطروا لأنبأتكم ما وعد الله الذين يقتلونه على لسان محمد صلى الله عليه و سلم قال : قال : قلت : أنت سمعته منه ؟ قال : إي ورب الكعبة K إسناده صحيح

حضرت عبید فرماتےہیں کہ حضرت علی نے اہل نہروان کا ذکر کیا اور فرمایا: ان میں ایک آدمی ہے اس کا ہاتھ عورت کے پستان کی طرح اگر تم عار نہ دلاؤ میں تم کو ضرور بتاتا جو اللہ عزوجل نے ان کے قتل کرنے پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے جاری کیا ہے میں نے عرض کی آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا فرمایا: رب کعبہ کی قسم میں نے سنا ہے ۔

علي أهل النهروان ← عُبَيْدَةُ ← مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 477

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 478

478 - حدثنا نصر بن علي الجهضمي حدثني أبي عن اسماعيل بن مسلم حدثنا أبو كثير مولىالأنصار قال Y كنت مع سيدي علي بن أبي طالب حين قتل أهل النهروان قال : فكأن الناس وجدوا في أنفسهم من قتلهم قال : فقال علي يا أيها الناس إن نبي الله صلى الله عليه و سلم قد حدثنا بأقوام يمرقون من الدين مروق السهم من الرميه فلا يرجعون فيه حتى يرجع السهم على قومه وآية ذلك أن فيهم رجلا مخدج اليد إحدى يديه كثدي المرأة لها حلمة كحلمة ثدي المرأة إن بها سبع هلبات فالتمسوه فإني أراه فيهم فالتمسوه فوجدوه على شفير النهر تحت القتلى فأخرجوه فكبر علي وقال : الله أكبر صدق الله ورسوله وآية ذلك متقلد قوسا له عربية فأخذها بيده ثم جعل يطعن بها في مخدجته ويقول : الله أكبر صدق الله ورسوله صدق الله ورسوله وكبر الناس حين رأوه واستبشروا وذهب عنهم ما كانوا يجدون K إسناده حسن

حضرت ابوکثیر مولی انصار فرماتے ہیں کہ جس وقت اہل نہروان کو قتل کیا گیا گویا لوگوں نے آپ کے متعلق اپنے دل میں کوئی بات پائی ، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے لوگو! بے شک اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو ان لوگوں کے متعلق بتایا جو دین سے نکل جائیں گے اس طرح جس طرح تیر کمان سے نکل جاتا ہے وہ واپس نہیں آئیں گے جس طرح نکلا ہوا تیر واپس نہیں آتا۔ ان کی نشانی ان میں ایک آدمی ہوگا جس کے دو ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ عورت کے پستان کی طرح ہوگا، اس کے ہاتھ پر سات بال ہوں گے ، اس کو تلاش کرو، میں ان میں دیکھ رہا ہوں اس کو تلاش کیا گیا اس کو ایک نہر کے کنارے سے پایا مقتولین کے نیچے اس کو نکالا حضرت علی نے اللہ اکبر کہا اور فرمایا: اللہ بہت بڑا ہے اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا اس کی نشانی ہے کہ عربی قوس لٹکائے ہوئے ہے اس کا ہاتھ پکڑا پھر اس کے ہاتھ کو اس کے ناقص ہاتھ پر مارا اور فرمایا: اللہ اکبر اللہ اکبر اور اس کے رسول نے سچ کہا اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا لوگوں نے اللہ اکبر کہا جس وقت اس کو دیکھا اور خوش ہوئے ، ان کے دلوں سے چلا گیا شک جو وہ پاتے تھے اپنے دلوں میں ۔

فكأن الناس وجدوا في أنفسهم من قتلهم ← كنت مع سيدي علي بن أبي طالب حين قتل أهل النهروان ← أبو كثير مولىالأنصار ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← أَبِي ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 478

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 479

479 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا خالد بن الحارث حدثنا ابن عون عن محمد عن عبيدة أنه قال Y لا أحدثك إلا ما سمعت منه ـ يعني عليا ـ قال : لولا أن تبطروا لنبأتكم بما وعد الله الذين يقتلونهم على لسان محمد صلى الله عليه و سلم قال : قلت : أنت سمعته من محمد صلى الله عليه و سلم ؟ قال : إي ورب الكعبة ثلاث مرات فيهم رجل مخدج أو مثدن اليد قال : أحسبه قال أو مودن اليد قال : فطلبوا ذلك الرجل فوجدوا من ها هنا ومن ها هنا مثل ثدي المرأة عليه شعرات قال محمد : فحلف لي عبيدة ثلاث مرات أنه سمع من علي وحلف علي ثلاث مرات أنه سمعه من رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت محمد حضرت عبید سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے فرمایا: کیا میں آپ کو وہ بیان نہ کروں جو میں نے حضرت علی سے سنا پھر فرمایا: اگر تمہارا آپے سے باہر ہونا نہ ہوتا تو میں تم کو ضرور بیان کرتا جو اللہ عزوجل نے اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر وعدہ کیا ان کے قتل کرنے پر ۔ میں نے عرض کی آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ، فرمایا: رب کعبہ کی قسم ! جس کے ہاتھ عورت کے پستان کی طرح ہوگا۔ انہوں نے اس کو تلاش کیا ، اس کو یہاں وہاں سے پایا ، اس کا ہاتھ عورت کے پستان کی طرح ، اس پر بال تھے ، محمد کہتے ہیں : میرے لیے عبیدہ نے تین مرتبہ قسم اٹھائی کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قسم اٹھائی تین مرتبہ کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ۔

عُبَيْدَةُ ← مُحَمَّدٍ ← ابْنِ عَوْنٍ ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 479

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 480

480 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا حماد بن زيد حدثنا جميل بن مرة عن أبي الوضيء Y قال : شهدت عليا حيث قتل أهل النهروان قال : التمسوا المخدج قال : فطلبوه في القتلى فقالوا : ليس نجده فقال : ارجعوا فالتمسوه فوالله ما كذبت ولا كذبت فرجعوا فطلبوه ثم ردد مثل ذلك مرارا : ماكذبت ولا كذبت فانطلقوا فوجدوه تحت قتلى في طين فاستخرجوه فجيء به قال : قال : أبو الوضيء : فكأني أنظر إليه [ حبشي ] عليه قرطق إحدى يديه مثل ثدي المرأة عليها شعرات تكون على ذنب اليربوع K إسناده صحيح

حضرت ابی وضی ء فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی کے پاس موجود تھا جس وقت اہل نہروان کو قتل کیا گیا۔ فرمایا: جس کا ہاتھ عورت کی پستا ن کی طرح ہے اس کو تلاش کرو، راوی کہتا ہے : انہوں نے اس کو مقتولین میں تلاش کیا ۔ انہوں نے عرض کی : ہم نے اس کو نہیں پایا ہے ۔ حضرت علی نے فرمایا: واپس جاؤ اس کو تلاش کرو اللہ کی قسم میں جھوٹ نہیں بول رہا ہوں نہ کھبی مجھے جھٹلایا گیا ، وہ گئے ، انہوں نے اس کو قتل کیے ہوئے لوگو نے نیچے مٹی میں پایا ، اس کو نکالا گیا پھر اس کو لایا گیا۔ ابو وضی فرماتے ہیں گویا میں اب بھی اس ک طرف دیکھ رہا ہوں اس کے دونوں ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ عورت کے پستان کی طرح تھا اس پر بال تھے جس طرح جنگلی چوہے کی دم پر بال ہوتے ہیں۔

ليس نجده ← فطلبوه في القتلى ← التمسوا المخدج ← شهدت عليا حيث قتل أهل النهروان ← أَبِي الْوَضِيءِ ← جَمِيلِ بْنِ مُرَّةَ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 480

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 481

481 - حدثنا أبو خيثمة قال : حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن محمد عن عبيدة Y عن علي قال ذكر الخوارج فقال : فيهم رجل مخدج اليد أو مودن اليد أو مثدن اليد لولا أن تبطروا لحدثتكم بما وعد الله الذين يقتلونهم على لسان محمد قال : قلت : أنت سمعته من محمد ؟ قال إي ورب الكعبة إي ورب الكعبة إي ورب الكعبة K إسناده صحيح

حضرت عبید ہ ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرکے فرماتے ہیں : خوارج کا ذکر ہوا، پس آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ان میں ناقص ہاتھ والا ، ایک آدمی ہے یا جھوٹے ہاتھ والا یا پیدائشی نقص والا ہاتھ اگر یہ نہ ہوتا کہ تم آپے سے باہر ہو جاؤگے تو میں تمہارے سامنے بیان کرتا ، جو اللہ نے ان لوگوں کے ساتھ وعدہ کیا ہے ، محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان پر جوان کو قتل کریں گے ، میں نے عرض کی: اپ نے یہ بات محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خود سنی ہے ، فرمایا: رب کعبہ کی قسم ! رب کعبہ کی قسم ! ہاں ! رب کعبہ کی قسم ! ( سنا ہے )۔

الْخَوَارِجِ ← عَلِيٍّ، ← عُبَيْدَةُ ← مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 481

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 482

482 - حدثنا أبو هشام الرفاعي حدثنا ابن فضيل عن عاصم بن كليب عن أبيه Y قال : كنت جالس عند علي إذ جاء رجل عليه ثياب السفر فقال : يا امير المؤمنين تأذن لي أن أتكلم ؟ و علي يكلم الناس ويكلمونه فلم يلتفت إليه فسأله عن خبره فقال : كنت معتمرا فلقيت عائشة فقالت : ما هؤلاء القوم الذين خرجوا في أرضكم يسمون الحرورية ؟ قلت : خرجوا من مكان يسمى حروراء فسموا بذلك قالت : أشهدت هلكتهم ؟ فلا أدري قال نعم أم لا فقالت : طوبى لمن شهد مهلكتهم أما والله لو شاء علي بن أبي طالب لأخبركم خبرهم فجئت أسأله عن خبرهم وفرغ علي فقال : أين المستأذن ؟ فقص عليه ما قص علينا فهلل علي وكبر مرتين ثم قال : دخلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم وليس عنده غير عائشة أم المؤمنين فقال : يا علي كيف أنت وقوم كذا وكذا قلت : الله ورسوله أعلم وأشار بيده ـ قال : قوم يخرجون من المشرق يقرأون القرآن لا يجاوز تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية فيهم رجل مخدج كأن يده ثدي حبشية أنشدكم بالله أخبرتكم بهم ؟ قالوا نعم قال : أنشدكم بالله أخبرتكم أنه منهم ؟ قالوا : نعم قال : فأخبرتموني أنه ليس منهم فحلفت لكم إنه منهم ؟ قالوا : نعم فأتيتموني تحسبونه كما نعت لكم ؟ قالوا : نعم صدق الله ورسوله K إسناده حسن

حضرت عاصم بن کلیب اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت علی کے پاس بیٹھا ہوا تھا اچانک آپ کے پاس ایک آدمی آیا ، اس نے سفر والے کپڑے پہنے ہوئے تھے ، اس نے عرض کی : اے امیر المومنین ! بات کرنے کی اجازت ہے جبکہ حضرت علی لوگوں کے ساتھ کلام میں مشغول تھے ، اس کی طرف متوجہ نہ ہوئے ۔ میں نے اس کو کہا: کیا کام ہے ، اس نے کہا: میں عمرہ کرنے والا ہوں ۔ میں حضرت عائشہ کے پاس سے گزرا ، حضرت عائشہ نے فرمایا: یہ لوگ کون تھے جو تم سے پہلے نکلے ہیں ، ان کو حروریہ کہا جاتا ہے ؟ میں نے عرض کی : جس مکان سے یہ نکلے ہیں ، اس کو حروراء کہا جاتا ہے ؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ان کے ہلاک ہونے کے وقت حاضر ہوا؟ راوی کا بیان ہے کہ مجھے معلوم نہیں ، اس نے ہاں یا نہ کہا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ان کی ہلاکت کے عینی شاہد کے لیے خوش خبری لیکن قسم بخدا ! اگر حضرت علی چاہیں تو تمہیں ان کی پوری خبر دیں ۔ پھر میں آیا اور میں آپ سے اس کے متعلق پوچھا، حضرت علی فارغ ہو چکے تھے ، فرمایا: اجازت لینے والا کہاں ہے ؟ اس کے بعد حضرت علی نے وہی بات بتائی جو مجھے بتائی گئی تھی، حضرت علی نے دو مرتبہ تکبیر کہی اور لا الہ الا اللہ پڑھا ۔ پھر فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا آپ کے پاس حضرت عائشہ کے علاوہ کوئی نہیں تھا، مجھے فرمایا: اے علی ! آپ کیسی حالت میں ہوں گے اس وقت ایک قوم ہوگی جو فلاں فلاں جگہ سے نکلے گی ہاتھ سے اشارہ کیا مشرق کی جانب ، قرآن پڑھیں گے قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا ۔ وہ اسلام سے نکل جائیں جس طرح تیر کمان سے نکل جاتا ہے ۔ان میں ایک ادمی ہوگا اس کا ہاتھ ایسے ہوگا جس طرح حبشی عورت کا پستان ہوتا ہے ، پھر فرمایا: میں تم کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جو میں نے تم کو بتا دیا ہے وہ ان میں موجود ہے ۔ انہوں نے عرض کی : جی ہاں ! فرمایا: تم نے مجھے خبر دی کہ وہ ان میں سے نہیں ہے ، پس میں قسم کھاتا ہوں کہ وہ انہیں میں سے ہے ، تم جاؤ! اس کو تلاش کرو ، پھر میرے پاس آؤ۔ جس طرح تم کو میں نے بتایا ہے ، انہوں نے کہا ٹھیک ہے ۔

كنت جالس عند علي ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 482

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 483

483 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا داود بن عبد الرحمن حدثنا أبو عبد الله مسلمة الرزاي عن عبد الملك بن سفيان الثقفي عن أبي جفعر محمد بن علي عن محمد بن الحنفية Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله يحب العبد المؤمن المفتن الثواب K إسناده ضعيف جدا

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل اس بندہ مومن کو پسند کرتا ہے جو آزمائش میں ہو اور توبہ کرنے والا ہو۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← أبي جفعر محمد بن علي ← عبد الملك بن سفيان الثقفي ← أبو عبد الله مسلمة الرزاي ← دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 483

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 484

484 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا هارون بن مسلم عن القاسم بن عبد الرحمن عن محمد بن علي عن أبيه Y عن علي قال : قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم يا علي أسبغ الوضوء وإن شق عليك ولا تأكل الصدقة ولا تنز الحمر الخيل ولا تجالس أصحاب النجوم K إسناده ضعيف جدا

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے علی رضی اللہ عنہ )! خوب تر وضو کیا کرو۔ اگرچہ تجھ پر وضو کرنا مشکل ہو۔ صدقہ نہ کھایا کرو ۔ گدھے کو خچر پر نہ کدا کرو، ستاروں کے حساب لگانے والوں کے پاس نہ بیٹھے ۔

عَلِيٍّ، ← أَبِيهِ ← محمد بن علي ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← هارون بن مسلم، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 484

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 485

485 - حدثنا سويد بن سعيد حدثنا رشدين بن سعد عن يزيد بن عبد الله بن أسامة بن الهاد عن عثمان بن صهيب عن أبيه قال Y قال علي قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أشقى الأولين ؟ قلت : عاقر الناقة : قال : صدقت فمن أشقى الآخرين ؟ قلت : لا علم لي يا رسول الله قال : الذي يضربك على هذه وأشار بيده إلى يافوخه . وكان يقول : وددت أنه قد انبعث أشقاكم فخضب هذه من هذه يعني لحيته من دم رأسه K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: پہلوں میں سب سے زیادہ بدبخت کون تھا ؟ میں نے عرض کی: جس نے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی کونچیں کاٹی تھیں ۔ فرمایا: تو نے سچ کہا۔ فرمایا: بعد والوں میں کون زیادہ بدبخت ہوگا؟ میں نے عرض کی: اس کا مجھے علم نہیں ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آپ کے تالو میں ضرب لگائے گا، اشارہ کرکے بتایا اور آپ فرما رہے تھے : جو تجھے شہید کرے گا۔ اشارہ کیا داڑھی کی طرف کہ سر کے خون سے آلود ہوگی۔

عَلِيٍّ، ← أَبِيهِ ← عُثْمَانَ بْنِ صُهَيْبٍ، ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُسَامَةَ بْنِ الْهَادِ ← رشدين بن سعد ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 485

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 486

486 - حدثنا سويد حدثنا صالح بن موسى بن إسحاق بن طلحة القرشي عن عبد الله بن الحسن عن أمه فاطمة بنت الحسين عن أبيها Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا دخل المسجد قال : اللهم افتح لي أبواب رحمتك وإذا خرج قال : اللهم افتح لي أبواب فضلك K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے : اللھم افتتح ۔ جب نکلتے تھے یہ دعا پڑھتے تھے اللھم افتح لی ابواب۔

عَلِيٍّ، ← أَبِيهَا ← أمه فاطمة بنت الحسين ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ← صالح بن موسى بن إسحاق بن طلحة القرشي ← سُوَيْد

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 486

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 487

487 - حدثنا سويد حدثنا صالح بن موسى عن عبد الله بن الحسن عن أمه فاطمة بنت الحسين عن أبيها Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : النعم كلها ظالمة أو جائرة K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نعمتیں ساری جائز ہیں۔

عَلِيٍّ، ← أَبِيهَا ← أمه فاطمة بنت الحسين ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ ← صالح بن موسى ← سُوَيْد

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 487

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 488

488 - حدثنا أحمد بن إبراهيم الدورقي حدثنا صفوان بن عيسى الزهري حدثنا الحارث بن عبد الرحمن عن سعيد بن المسيب Y عن علي بن أبي طالب أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إسباغ الوضوء في المكاره وإعمال الأقدام إلى المساجد وانتظار الصلاة بعد الصلاة يغسل الخطايا غسلا K إسناده حسن

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تنگی میں وضو کرنا، کثرت سے مسجد کی طرف جانا، ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا غلطیوں کو دھو دیتا ہے۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← صفوان بن عيسى الزهري ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 488

chevron_left Previous
1…181920…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter