Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 453

453 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي حدثنا عبد الرحمن بن سلام و محمود بن خداش وغيرهما قالوا حدثنا مروان بن معاوية الفزاري عن الأزهر بن راشد الكاهلي وفي حديث محمود حدثنا الأزهر بن راشد عن الخضر بن القواس عن أبي سخيلة قال : قال لنا علي : ألا أخبركم - وفي حديث الجمحي عبد الرحمن عن أبي سخيلة Y عن علي أنه قال : ألا أخبركم بأفضل آية في كتاب الله حدثني بها رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : { ما أصابكم من مصيبة فبما كسبت أيديكم ويعفو عن كثير } [ الشورى : 30 ] قال : قال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم سأفسرها لك يا علي ما أصابكم في الدنيا من بلاء أو مرض أو عقوبة فالله أكرم من أن يثني عليكم العقوبة في الآخرة وما عفا عنه في الدنيا فالله أحلم من أن يعود بعد عفوه K إسناده ضعيف

حضرت ابی سخیلہ رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں ، آپ نے فرمایا: کیا میں تم کو قرآن کی افضل آیت نہ بتاؤں جو مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتائی ہے ! وہ آیت "ما اصابکم من مصیبۃ فبما کسبت ایدیکم ویعفو عن کثیر " حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے علی ! میں تمہارے لیے اس کی تفسیر کرتا ہوں جو تم کو دنیا میں آزمائش یا مرض یا سزا ملے اللہ زیادہ معزز ہے کہ وہ تم کو آخرت میں دوبارہ سزا دے اور جو تم کو دنیا میں معاف کر دیا، اللہ زیادہ بردبار ہے اس کے کہ وہ اس کے معاف کرنے کے بعد دوبارہ لوٹا لائے۔

كَثِير} [الشورى: ← ما أصابكم من مصيبة فبما كسبت أيديكم ويعفو ← بها رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ألا أخبركم بأفضل آية في كتاب الله ← عَلِیٍّ اَنَّہٗ ← أبي سخيلة ← لنا علي ألا أخبركم وفي حديث الجمحي عبد الرحمن ← أبي سخيلة ← الخضر بن القواس ← الْأَزْهَرِ بْنِ رَاشِدٍ، ← الأزهر بن راشد الكاهلي وفي حديث محمود ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ، ← عبد الرحمن بن سلام و محمود بن خداش وغيرهما ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 453

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 454

454 - حدثنا شيبان بن فروخ حدثنا أبو الربيع السمان عن أبي هاشم صاحب الرمان عن زاذان Y عن علي بن أبي طالب قال : دخلنا مع النبي صلى الله عليه و سلم على رجل من الأنصار وقد ورم فقال النبي : ألا تخرجوه عنه ؟ قال : فبط ورسول الله صلى الله عليه و سلم شاهد K إسناده ضعيف

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ انصار کے ایک گھر میں داخل ہوئے اس حال میں کہ انصاری کو کوئی تکلیف پہنچی تھی ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سے اس کو نکالتے کیوں نہیں ہو؟ اس نے کہا: پھوڑے کو پھاڑ کر پیپ وغیرہ نکالی گئی اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو دیکھ رہے تھے۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← زَاذَانَ ← أَبِي هَاشِمٍ، صَاحِبِ الرُّمَّانِ، ← أبو الربيع السمان ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 454

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 455

455 - حدثنا شيبان حدثنا مسرور بن سعيد التيمي حدثنا عبد الرحمن الأوزاعي عن عروة بن وريم Y عن علي بن أبي طالب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أكرموا عمتكم النخلة فإنها خلقت من الطين الذي خلق منه آدم وليس من الشجر يلقح غيرها . وقال : رسول الله صلى الله عليه و سلم : أطعموا نساءكم الولد الرطب فإن لم يكن رطب فالتمر وليس من الشجر أكرم على الله من شجرة نزلت تحتها مريم بنت عمران K إسناده ضعيف

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی پھوپھی کھجور کی عزت کرو، یہ اس مٹی سے پیدا کی گئی ہے جس سے آدم کو پیدا کیا گیا ہے ، کسی اور درخت سے لقح نہ کرو اس کے علاوہ اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی عورتوں کو بچے کی پیدائش کے وقت تازہ کھجور کھلاؤ ، اگر تازہ نہ ملے تو خشک کھلایا کرو ، اس درخت سے زیادہ اللہ کے ہاں کوئی درخت عزت والا نہیں ہے ، حضرت مریم اس درخت کے نیچے اتری تھیں۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عروة بن وريم ← عبد الرحمن الأوزاعي ← مسرور بن سعيد التيمي ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 455

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 456

456 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة سمع عمرو عطاء عن عائش بن أنس Y سمع عليا يحدث الناس على المنبر قلت لعمار : سل لي رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المذي فإن ابنته تحتي وإني أستحيي أن أسأله فسأله فقال : إذا وجد ذاك فليتوضأ K إسناده صحيح

حضرت عائش بن انس فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا کہ لوگوں سے منبر پر بیان کر رہے تھے : میں نے عمار سے کہا کہ میرے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے متعلق پوچھو کیونکہ آپ کی لخت جگر میرے نکاح میں ہے ، اس وجہ سے حیاء کرتا ہوں ۔ حضرت عمار سے پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: جب یہ ہو جائے تو وضو کر لیا کرو۔

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 456

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 457

457 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير عن يزيد بن أبي زياد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى Y عن علي قال : سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المذي فقال : فيه الوضوء ويغسله وفي المني الغسل K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے متعلق پوچھا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس میں وضو اور آلہ تناسل کو دھونا اور منی میں غسل ہے ۔

المذي فقال فيه الوضوء ويغسله وفي المني الغسل إسناده ضعيف ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَلِيٍّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← جَرِيرٌ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 457

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 458

458 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا أبو معاوية حدثنا الأعمش عن منذر عن محمد بن الحنفية Y عن علي قال : كان رجلا مذاء فاستحيا أن يسأل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المذي قال : فقال للمقداد : سل رسول الله في المذي قال : فسأله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فيه الوضوء K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ایسا آدمی تھا کہ جس کو بہت زیادہ مذی آتی تھی، لیکن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھنے سے حیاء کرتا تھا، میں نے مقداد سے کہا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے متعلق پوچھیں ، حضرت مقداد نے آپ سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس صورت میں وضو لازم آتا ہے۔

كان رجلا مذاء فاستحيا ← عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← مُنْذِرٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 458

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 459

459 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا شريك عن أبي الحسناء عن الحكم عن حنش Y عن علي قال : أمرني رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أضحي عنه بكبشين فأنا أحب أن أفعله

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں آپ کی طرف سے دو مینڈھوں کی قربانی کروں ، میں ایسا کرنا پسند کرتا ہوں۔

أحب أن أفعله ← أمرني رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أضحي عنه بكبشين ← عَلِيٍّ، ← حنش ← الْحَكَمِ ← أبي الحسناء ← شَرِيکٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 459

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 460

460 - حدثنا خلاد بن أسلم حدثنا النضر بن شميل حدثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن الحارث Y عن علي قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يوتر بتسع سور في الركعة الأولى ألهاكم التكاثر وإنا أنزلناه في ليلة القدر وإذا زلزلت الأرض وفي الثانية العصر وإذا جاء نصر الله والفتح وإنا أعطيناك الكوثر وفي الثالثة : قل يا أيها الكافرون وتبت وقل هو الله أحد K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتروں میں نو سورتیں پڑھتے تھے پہلی رکعت میں الھاکم التکاثر اور انا انزلنا فی لیلۃ القدر اور اذا زلزلت الارض اور دوسری میں سورہ عصر اور اذا جا ء نصر اللہ ولفتح اور انا اعطینا ک الکوثر اور تیسری رکعت میں قل یا ایھا الکفرون اور سورہ تبد اور قرضی اللہ عنہ ہو اللہ احد۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 460

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 461

461 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن حكيم بن حكيم بن عباد بن حنيف عن مسعود بن الحكم عن أمه أنها حدثته قالت Y كأني أنظر إلى علي على بغلة رسول الله صلى الله عليه و سلم الشهباء في شعب الأنصار وهو يقول : أيها الناس إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إنها ليست أيام صيام إنها أيام أكل وشرب أيام منى K رجاله ثقات

حضرت مسعود بن حکم اپنی امی سے بیا ن کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں : گویا میں اب بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف دیکھ رہی ہوں کہ آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خچر اشھباء پر انصار کے گروہ میں سوار تھے اور فرمارہے تھے : اے لوگو! بے شک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منی کے دن روزے رکھنے کے نہیں ہیں، یہ دن کھانے پینے کے ہیں ۔

أُمِّهِ2، ← مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ ← حَكِيمِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ حُنَيْفٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 461

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 462

462 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق حدثني أبان بن صالح عن عكرمة قال Y دفعت مع حسين بن علي من المزدلفة فلم أزل أسمعه يقول : لبيك لبيك حتى انتهى إلى الجمرة قلت له : ما هذا الإهلال يا أبا عبد الله ؟ قال : إني سمعت أبي علي بن أبي طالب يهل حتى إذا انتهى إلى الجمرة وحدثني أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أهل حتى انتهى إليها K إسناده صحيح

حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ مزدلفہ سے لوٹا۔ میں مسلسل آپ کو لبیک لبیک پڑھتے ہوئے ستا رہا ۔ یہاں تک کہ جمرہ کے پاس آئے ، میں نے عرض کی: اے عبداللہ ! یہ کون سا تلبیہ ہے ؟ فرمایا: میں نے اپنے والد ماجد علی بن ابی طالب کو تلبیہ پڑھتے ہوئے سنا جب تک آپ جمرات کے پاس نہیں پہنچے اور مجھے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہاں پہنچنے تک تلبیہ پڑھتے رہتے تھے۔

عِكْرِمَةَ، ← أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 462

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 463

463 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عبد الله بن نمير عن أبان بن عبد الله البجلي قال حدثني عمرو بن أخي علباء عن علباء Y عن علي قال : قال علي : مرت على رسول الله صلى الله عليه و سلم إبل الصدقة فأخذ وبرة من ظهر بعير فقال : ما أنا أحق بهذه الوبرة من رجل من المسلمين K إسناده ضعيف

حضرت علباء ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زکوٰۃ کے اونٹوں کے پاس سے گزرے تو آپ نے اونٹ کی پیٹھ سے بال لیے اور فرمایا: مسلمانوں میں سے کسی آدمی سے زیادہ اس کے بال لینے کا زیادہ حق دار نہیں ہوں۔

عَلِيٍّ، ← عِلْبَاءَ، ← عَمْرو بْنُ أَخِي عِلْبَاءُ ← أبان بن عبد الله البجلي ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 463

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 464

464 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو أسامة عن عبد الله بن محمد بن عمر بن علي عن أبيه عن جده Y أن عليا كان يسير حتى إذا غابت الشمس وأظلم نزل فصلى المغرب ثم تعشى ثم صلى العشاء على إثرها ثم يقول : هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصنع K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن محمد بن مل اپنے باپ دادے سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چل رہے تھے یہاں تک کہ سورج غروب ہو گیا اور اندھیرا چھا گیا۔ آپ اترے یعنی پڑاؤ ڈالا، آپ نے مغرب کی نماز پڑھائی ، پھر عشاء کا وقت ہوا آپ نے عشاء کی نماز پڑھائی اس کے بعد پھر فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کرتے ہوئے دیکھا۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 464

chevron_left Previous
1…161718…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter