Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 441

441 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي حدثنا يعقوب بن إسحاق الحضرمي حدثنا سعيد بن خالد قال : حدثني عبد الله بن الفضل عن عبيد الله بن أبي رافع Y عن علي بن أبي طالب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يجزىء عن الجماعة إذا مرت أن يسلم أحدهم ويجزىء عن القعود أن يرد أحدهم K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جماعت کی طرف سے کافی ہے کہ جب وہ گزرے ان میں ایک سلام کردے تو یہ بیٹھنے والوں کے لیے کافی ہے کہ ان میں سے ایک جواب دے دے۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، ← سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ ← يعقوب بن إسحاق الحضرمي ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 441

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 442

442 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا حماد بن سلمة عن الحجاج عن أبي إسحاق عن الحارث Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : صوم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر صوم الدهر ويذهب وهي الصدر K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صبر کے مہینہ کا روزہ رکھو اور ہر ماہ تین روزے رکھو زمانہ کے روزے ہو جاتے ہیں یعنی سینے کو ۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْحَجَّاجِ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 442

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 443

443 - حدثنا بندار محمد بن بشار حدثنا محمد حدثنا شعبة عن أبي إسحاق عن هبيرة Y عن علي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أهديت له حلة من حرير قال : فكسانيها قال علي : فخرجت فيها فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إني لست أرضى لك ما أكره لنفسي فأمرني فشققتها بين نسائي : فاطمة و عمتها

حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ریشم کا ایک حلہ ہدیہ دیا گیا ، میں نے اس کو پہنا اور اس کو پہن کر نکلا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تیرے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں اور تیرے لیے وہی ناپسند کرتا ہوں جو میں اپنے لیے ناپسند کرتا ہوں ، میں نے اس کے دو ٹکڑے کر کے اپنی عورتوں کو دے دیا فاطمہ اور اپنی پھوپھی کو۔

عَلِيٍّ، ← هُبَيْرَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدٍ ← بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 443

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 444

444 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا سفيان عن أبي سعد عن نصر بن عاصم Y أن عليا قال : قد أخذ رسول الله صلى الله عليه و سلم من المجوس الجزية و أبو بكر وأنا K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجوسی سے جزیہ لیتے تھے اور ابوبکر بھی اور میں بھی لیتا ہوں ۔

نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ، ← أَبِي سَعْدٍ ← سُفْيَانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 444

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 445

445 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا جعفر بن سليمان حدثني النضر بن حميد الكوفي عن أبي الجارود عن الحارث الهمداني قال Y رأيت عليا جاء حتى صعد فحمد الله وأثنى عليه ثم قال : قضاء قضاه الله على لسان نبيكم صلى الله عليه و سلم النبي الأمي أنه لا يحبني إلا مؤمن ولا يبغضني إلا منافق وقد خاب من افترى قال : قال النضر : وقال علي : أن أخو رسول الله صلى الله عليه و سلم وابن عمه لا يقولها أحد بعدي K إسناده مسلسل بالضعفاء

حضرت حارث الھمدانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ تشریف لائے یہاں تک کہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے ، اللہ کی حمد اور اس کی ثناء کی، پھر فرمایا: فیصلہ اللہ کا فیصلہ ہے ، جو تمہارے نبی کی زبان سے جاری ہوا ہے ، وہ یہ ہے کہ مجھ سے مومن ہی محبت کرے گا اور منافق ہی بغض رکھے گا، وہ نقصان میں ہے جس نے افتراء باندھا۔ حضرت علی فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھائی ہوں اور اپ کے چچا کا بیٹا ہوں ، میرے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھائی کوئی کہے ۔

الْحَارِثِ الْهَمَدَانِيِّ، ← أبي الجارود ← النضر بن حميد الكوفي ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 445

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 446

446 - حدثنا أبو هشام و عثمان بن أبي شيبة قالا : حدثنا يحيى بن يمان حدثنا سليمان بن قرم عن مسلم عن حبة Y عن علي قال : بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم الاثنين وأسلمت يوم الثلاثاء K إسناده ضعيف جدا

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت پیر کے دن ہوئی اور میں منگل کے دن اسلام لایا۔

عَلِيٍّ، ← حبة ← مُّسْلِمٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛ ← أبو هشام و عثمان بن أبي شيبة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 446

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 447

447 - حدثنا أبو هشام الرفاعي حدثنا محمد بن فضيل حدثنا الأجلح عن سلمة بن كهيل عن حبة بن جوين Y عن علي قال : ما أعلم أحدا من هذه الأمة بعد نبيها عبد الله قبلي لقد عبدته قبل أن يعبده أحد منهم خمس سنين أو سبع سنين K إسناده قابل للتحسين ولكن في متنه نكارة

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس امت میں سے کسی نے نہیں جانا آپ کے نبی ہونے کو سوائے میرے کسی نے نہیں جانا ، میں نے اللہ کی عبادت کی ہے اس وقت کسی نے عبادت نہیں کی، میں اس وقت چھ یا سات سال کا تھا۔

عَلِيٍّ، ← حَبَّةَ بْنِ جُوَيْنٍ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← الأَجْلَحِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 447

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 448

448 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا عبد الرحمن حدثنا سفيان عن الأعمش عن إبراهيم التيمي عن أبيه Y عن علي قال : ما عندنا إلا كتاب الله وهذه - يعني الصحيفة - عن النبي صلى الله عليه و سلم وذكر الحديث K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس اللہ کی کتاب اور یہ صحیفہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے ہے ، پھر باقی حدیث ذکر کی۔

النبي صلى الله عليه و سلم وذكر الحديث إسناده صحيح ← ما عندنا إلا كتاب الله وهذه يعني الصحيفة ← عَلِيٍّ، ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 448

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 449

449 - حدثنا أبو كريب محمد بن العلاء حدثنا محمد بن الحسن الأسدي حدثنا هارون بن صالح الهمداني عن الحارث بن عبد الرحمن عن أبي الجلاس قال Y سمعت عليا يقول لعبد الله السبائي : ويلك ! والله ما أفضى إلي بشيء كتمه أحدا من الناس ولقد سمعته يقول : إن بين يدي الساعة ثلاثين كذابا وإنك لأحدهم K إسناده ضعيف

حضرت ابی اجلاس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ عبداللہ بن سبائی کو فرما رہے تھے : تیرے لیے ہلاکت ہو! اللہ کی قسم ! میرے پاس کوئی شے نہیں جو میں چھپا کر رکھی ہو اور اس کو لوگوں میں کسی پر چھپا کر رکھی ہو، بے شک میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ، آپ نے فرمایا: قیامت سے پہلے تیس جھوٹے ہوں گے، ان میں سے ایک تو بھی ہے۔

عَلِيًّا ← أَبِي الْجُلَاسِ، ← الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← هارون بن صالح الهمداني ← محمد بن الحسن الأسدي ← أبو كريب محمد بن العلاء

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 449

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 450

450 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا محمد بن الحسن Y بإسناده مثله

حضرت محمد بن حسین اپنی سند کے ساتھ اسی کی مثل روایت کرتے ہیں ۔

محمد بن الحسن بإسناده مثله ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 450

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 451

451 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا ابن عيينة عن مطرف عن الشعبي أخبرني أبو جحيفة قال Y قلت لعلي : هل عندكم عن رسول الله صلى الله عليه و سلم شيء سوى كتاب الله ؟ قال : لا والذي فلق الحبة وبرأ النسمة ما عندنا شيء سوى كتاب الله إلا أن يؤتي الله رجلا فهما في هذا القرآن وما في الصحيفة قال : العقل وفكاك الأسير ولا يقتل مسلم بكافر K إسناده صحيح

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نےحضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کی: کیا آپ کے پاس کتاب اللہ کے علاوہ کوئی شے ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں ! اس ذات کی قسم جس نے دانہ کو پھاڑا اور دانہ کو چیرا۔ ہمارے پاس کتاب اللہ کے علاوہ کوئی شے نہیں مگر ایک آدمی کو اللہ عزوجل نے قرآن کی سمجھ عطا فرمائی ہو جو اس صحیفہ میں ہے یعنی دیت قیدیوں کو آزاد کرنے کے متعلق اور مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔

قلت لعلي هل عندكم ← أَبُو جُحَيْفَةَ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 451

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 452

452 - حدثنا زهير حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن زيد بن أثيع قال Y سألنا عليا : بأي شيء بعثت ؟ قال : بعثت بأربع : ألا يطوفن بالبيت عريان ولا يدخل الحرم مشرك ومن كان بينه وبين رسول الله صلى الله عليه و سلم عهد فهو إلى مدته ومن لم يكن له عهد فله أجل أربعة أشهر ولا يدخل الجنة إلا نفس مؤمنة . قال زهير : كذا قال : زيد بن أثيع وإنما هو ابن يثيع K رجاله ثقات

حضرت زید بن اثیع فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا : کون سی شئے دے کر آپ کو بھیجا گیا تھا؟ آپ نے فرمایا: مجھے چار حکم دے کر بھیجا گیاتھا (1) کوئی ننگے ہو کر طواف نہ کرے (2) حرم میں کوئی مشرک داخل نہ ہو جس کے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان معاہدہ ہو، اس کا معاہدہ اس کی مدت تک ہے ، جس کے لیے کوئی معاہدہ نہیں ہے اس کے لیے چار ماہ مہلت ہے اور جنت میں صرف مومن ہی داخل ہو گا۔ حضرت زہیر فرماتے ہیں : زید بنی اثیع نے ایسے ہی کہا ہے ، وہ ابن یثیع ہی ہیں۔

زَيْدِ بْنِ أُثَيْعٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 452

chevron_left Previous
1…151617…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter