Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 429

429 - وبه عن علي قال Y قال : رسول الله : إن في الجنة سوقا ما فيه بيع ولا شراء إلا الصور من الرجال والنساء فإذا اشتهى الرجل صورة دخلها قال : وفيها مجمع للحور العين قال : يرفعن أصواتا لم تسمع الخلائق بمثلها قال : يقلن : نحن الخالدات فلا نبيد ونحن الناعمات فلا نبأس ونحن الراضيات فلا نسخط طوبى لمن كان لنا وكنا له K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک جنت میں ایک ایسا بازار ہے جس میں خرید و فروخت نہیں ہوگی، مگر مردوں اور عورتوں کی صورتیں ہوں گی ، جب آدمی کسی صورت کی چاہت کرے گا تو وہ اس میں داخل ہو جائے گا، اس میں حور العین کا مجمع ہوگا، وہ اپنی آواز بلند کریں گی، مخلوق میں سے ایسی آواز کسی نے بھی نہیں سنی ہو گی، وہ پڑھ رہی ہوں گی: ۔ ہم ہمیشہ ہیں ، ہم پرانی نہیں ہوں گی، ہم نرم و نازک ہیں ، ہم پرانی نہیں ہوں گی، ہم ناراضی نہیں ہوں گی ، جو ہمارے لیے ہے ہم اس کے لیےہیں ۔

عَلِيٍّ، ← وبه

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 429

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 430

430 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي حدثنا حماد بن شعيب عن حبيب بن أبي ثابت عن ثعلبة بن يزيد السعدي قال Y سمعت عليا يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا صفر ولا هامة ولا يعدي صحيحا سقيم قال : فقلت : أنت سمعته ؟ قال : نعم سمعته أذناي وأبصرته عيناي

حضرت ثعلبہ بن یزید السعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہ صفر کی نحوست اور مقتول کے سر سے پرندہ کا نکلنا کوئی شئ نہیں ہے اور بیماری تندرست کی طرح متعدی نہیں ہوتی ، میں نے آپ سے عرض کی : آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی ہاں ! میں نے اپنے دونوں کانوں سے سنا اور اپنی دونوں آنکھوں سے دیکھا ۔ فائدہ: زمانہ جاہلیت میں لوگوں کا گمان تھا کہ مقتول کے سر سے ایک پرندہ نکلتا ہے ، جب تک اس کا بدل نہ لیا جائے، وہ چکر لگاتا رہتا ہے۔

عَلِيًّا ← ثعلبة بن يزيد السعدي ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← حماد بن شعيب ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 430

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 431

431 - أخبرنا عثمان بن أبي شيبة وابن نمير قالا : حدثنا الوليد بن عقبة ـ قال عثمان الشيباني حدثنا حمزة الزيات ـ عن حبيب بن أبي ثابت عن ثعلبة في حديث عثمان الحماني Y عن علي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا صفر ولا هامة ولا يعدي صحيحا سقيم

حضرت ثعلبہ بن یزید السعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صفر ھامہ نہیں ہے اور بیماری تندرست کی طرف متعدی نہیں ہوتی۔

عَلِيٍّ، ← ثعلبة في حديث عثمان الحماني ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ، ← عثمان الشيباني ← الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ ← عثمان بن أبي شيبة وابن نمير

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 431

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 432

432 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا همام بن يحيى حدثنا علي بن زيد [ عن عبد الله بن الحارث بن نوفل ] Y أن أباه ولي طعام عثمان قال أبي : فكأني أنظر إلى الحجل حول الجفان فجاء رجل فقال لعثمان : إن عليا يكره هذا فبعث إلى علي فجاء وذراعاه متلطخان من الخبط فقال : إنك لكثير الخلاف إلينا فقال علي : أذكر الله رجلا شهد رسول الله صلى الله عليه و سلم أهدي إليه عجز حمار وحش فقال : إنا محرومون فأطعموه أهل الحل ؟ فقام رجال فشهدوا فقال علي أذكر الله رجلا شهد النبي صلى الله عليه و سلم أهدي خمس بيضات نعام فقال : إنا محرمون فأطعموه أهل الحل ؟ فقام رجال فشهدوا فقام عثمان فدخل فسطاطه وظعن الناس وتركوا الطعام لأهل الماء K إسناده ضعيف

حضرت عبداللہ حارث فرماتے ہیں کہ ان کے باپ نے حضرت عثمان کے لیے کھانا تیا رکیا ، میرے باپ کہتے ہیں کہ گویا کہ میں اب بھی دیکھ رہا ہوں کہ پیالوں کے ارد گرد قبول کی طرف، اس کے بعد ایک آدمی آیا، اس نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے عرض کی کہ حضرت علی کی طرف کسی کو بھیجا ، حضرت علی رضی اللہ عنہ تشریف لائے تھے ، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ آپ کو اس آدمی کی بات یاد کروائے کہ جس وقت ایک آدمی نے آپ کو ایک وحشی گدھا ہدیہ کے طور پر دیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا: ہم حالت احرام میں ہیں ، جو احرام میں نہیں ہیں ان کو کھلاؤ کئی لوگ کھڑے ہوئے ، انہوں نے اس بات کی گواہی دی ۔ حضرت علی نے فرمایا: اللہ آپ کو اس آدمی کی بات بھی یاد کروائے جس نے آپ کو پانچ انڈے دئیے تھے ۔ آپ نے فرمایا: ہم حالت احرام میں ہیں ، جو حالت احرام میں نہیں ہیں ان کو کھلاؤ کئی لوگ کھڑے ہوئے اور اپنے خیمہ میں داخل ہوئے ، لوگ بھی چلے گئے اور کھانا ماء والوں کے لیے چھوڑا۔

عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 432

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 433

433 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا عمران بن محمد بن أبي ليلى عن أبيه عن عبد الكريم عن عبد الله بن الحارث عن ابن عباس Y عن علي بن أبي طالب قال : أتي النبي صلى الله عليه و سلم بلحم صيد وهو محرم فلم يأكله K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شکاری گوشت لایا گیا، آپ حالت احرام میں تھے تو آپ نے اس کو کھایا نہیں۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← أَبِيهِ ← عمران بن محمد بن أبي ليلى ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 433

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 434

434 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا غندر حدثنا شعبة عن الحكم عن علي بن حسين عن مروان بن الحكم قال Y شهدت عليا و عثمان بين مكة والمدينة و عثمان ينهى عن المتعة ولم يجمع بينهما فلما رأى ذلك علي أهل بهما فقال : لبيك بعمرة وحج معا فقال عثمان : تراني أنهى الناس وأنت تفعله ؟ فقال علي : لم أكن أدع سنة رسول الله صلى الله عليه و سلم لقول أحد من الناس

مروان بن حاکم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی و عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ موجود تھا مکہ اور مدینہ کے درمیان حضرت عثمان حج تمتع سے منع کرتے تھے ، آپ عمرہ اور حج دونوں اکٹھے نہیں کرتے تھے ، جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ معاملہ دیکھا تو اپ نے حج و عمرہ دونوں کا تلبیہ پڑھا : حج و عمرہ دونوں کے ساتھ حاضر ہوں ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ مجھے دیکھتے نہیں ہیں کہ میں لوگوں کو ایسا کرنے سے منع کرتا ہوں اور آپ ایسا کر رہے ہیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں لوگوں میں سے سکسی کی وجہ سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت نہیں چھوڑوں گا۔

عثمان تراني أنهى الناس وأنت تفعله ← «لَبَّيْكَ بِعُمْرَةٍ وَحَجٍّ مَعًا» ← المتعة ولم يجمع بينهما فلما رأى ذلك علي أهل بهما ← شهدت عليا و عثمان بين مكة والمدينة و عثمان ينهى ← مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 434

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 435

435 - حدثنا هناد بن السري حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث Y عن علي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : للمسلم على المسلم ست بالمعروف : يسلم عليه إذا لقيه ويجيبه إذا دعاه ويشمته إذا عطس ويعوده إذا مرض ويشيع جنازته إذا مات ويحب له ما يحب لنفسه K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان کے لیے چھ نیک کام لازم ہیں: (1) جب ملاقات ہو تو اس کو سلام کرے ۔ (2) اس کی دعوت قبول کرے جب وہ اس کو دعوت دے۔ (3) اس کی چھینک کا جواب دے جب اس کو چھینک آئے۔(4)جب بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے ۔(5) جنازہ میں شریک ہو جب وہ مر جائے۔ (6) اس کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے ۔

عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 435

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 436

436 - حدثنا أبو كريب محمد بن العلاء الهمداني حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب Y عن علي أنه صنع طعاما فدعا رسول الله صلى الله عليه و سلم فجاء فرأى في البيت سترا فيه تصاوير فرجع قال : فقلت : يا رسول الله ما رجعك بأبي أنت وأمي ؟ قال : إن في البيت سترا فيه تصاوير وإن الملائكة لا تدخل بيتا فيه تصاوير K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (میں) نے کھانا تیار کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دعوت دی تو آپ تشریف لائے، آپ نے گھر کے پردہ میں تصاویر دیکھیں تو آپ واپس تشریف لے گئے۔ ( میں ) نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ! آپ واپس کیوں تشریف لے گئے؟ آپ نےفرمایا: گھر کے پردہ میں تصویریں لگی ہوئی تھیں بے شک فر شتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس گھر میں تصویریں ہوں۔

عَلِيٍّ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← وَكِيعٌ، ← أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 436

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 437

437 - حدثنا حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا مسعر عن أبي عون الثقفي عن أبي صالح الحنفي Y عن علي أن أكيدر دومة أهدى إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ثوب حرير فأعطاه عليا فقال : شققه خمرا بين الفواطم K إسناده صحيح

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اکیدر دومہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ریشم کا کپڑا ہدیہ دیا ۔ آپ نے وہ ( مجھے ) دے دیا اور فرمایا: اس کو دو فاطمہ کے درمیان کے درمیان آدھا آدھا تقسیم کرکے دے دو۔

أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ ← أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ ← مِسْعَرٍ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 437

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 438

438 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا محمد بن فضيل بن غزوان حدثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد Y عن علي بن أبي طالب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن في الجنة لغرفا يرى ظهورها من بطونها وبطونها من ظهورها فقال أعرابي : لمن هي يا رسول الله ؟ قال : لمن أطعم الطعام وأفشى السلام وصلى بالليل والناس نيام K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں جو کمرے ہیں ، ان کے اندر سے باہر کا ماحول دیکھا جاسکتا ہے ، ایک دیہاتی نے عرض کی : یا رسول اللہ ! وہ کس کے لیے ہے ؟ آپ نے فرمایا: اس کے لیے جس کی گفتگو اچھی ہو اور کھانے کھلانے اور سلام کرنے اور رات کو نماز پڑھے، اس وقت جب لوگ سو رہے ہوں۔

عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← النُّعْمَانِ بْنِ سَعْدٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 438

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 439

439 - حدثنا الحسن بن حماد الكوفي حدثنا محمد بن الحسن بن أبي يزيد الهمداني عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده Y عن علي قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الدعاء سلاح المؤمن وعماد الدين ونور السماوات والأرض K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دعا مومن کا ہتھیار ہے اور دین کا ستون ہے اور زمین و آسمانوں کا نور ہے ۔

عَلِيٍّ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← محمد بن الحسن بن أبي يزيد الهمداني ← الحسن بن حماد الكوفي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 439

مسند أبي يعلى · کتاب ‹ مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه · حديث 440

440 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي حدثنا بشر بن منصور السليمي عن الخليل بن مرة عن الفرات بن سلمان قال Y قال علي : ألا يقوم أحدكم فيصلي أربع ركعات قبل العصر ويقول فيهن ما كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : تم نورك فهديت فلك الحمد عظم حلمك فعفوت فلك الحمد بسطت يدك فأعطيت فلك الحمد ربنا وجهك أكرم الوجوه وجاهك أعظم الجاه وعطيتك أفضل العطية وأهنؤها تطاع ربنا فتشكر وتعصى ربنا فتغفر وتجيب المضطر وتكشف الضر وتشفي السقيم وتغفر الذنب وتقبل التوبة ولا يجزي بآلائك أحد ولا يبلغ مدحتك قول قائل K إسناده ضعيف

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کیا تم میں سے کوئی اٹھ نہیں سکتا ہے کہ وہ چار رکعت عصر سے پہلے پڑھے اور اس میں وہی پڑھے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھتے تھے : (’’تم نورك فهديت، فلك الحمد، عظم حلمك فعفوت، فلك الحمد، بسطت يدك فأعطيت ، فلك الحمد ربناء وجهك أكرم الوجوه، وجاهك أعظـم الجاه، وعطيتك أفضل العطية واهتوها، تُطاع ربنا فتشكر، وتعصى ربنا فتغفر، وتجيب المضطر، وتكشف الضر، وتشفى الشقيم، وتغفر الذنب، وتقبل التوبة، ولا يجزى بالايك أحد، ولا يبلغ مدحتك قول قائل ‘‘۔)

فيهن ما كان رسول الله صلى الله عليه و سلم ← علي ألا يقوم أحدكم فيصلي أربع ركعات قبل العصر ← الفرات بن سلمان، ← الخليل بن مرة ← بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلِيمِيُّ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ali bin Abi Talib - RA › Chapter · Hadith 440

chevron_left Previous
1…141516…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter