مسند أبي يعلى · 2-الهمزة مع الفاء ‹ مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه · حديث 176
176 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا أبي عبد الله بن نمير حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه Y عن عمر أن رجلا كان يلقب حمارا وكان يهدي لرسول الله صلى الله عليه و سلم العكة من السمن والعكة من العسل فإذا جاء صاحبها يتقاضاه جاء به إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فيقول : يا رسول الله أعط هذا ثمن متاعه فما يزيد رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يبتسم ويأمر به فيعطى فجيء به يوما إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد شرب الخمر فقال رجل : اللهم العنه ما أكثر ما يؤتي به رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تلعنوه فإنه يحب الله ورسوله K رجاله رجال الصحيح
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی جس کا لقب حمار ( گدھا ) تھا۔ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے ایک کپی گھی اور ایک کپی شہد کی بطور ہدیہ بھیجتا تھا۔ جب اس کا مالک اس سے قرض کا مطالبہ کرتا وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف اسے اپنے ساتھ لاتا ۔ عرض کرتا ، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو اس کے سامان کا پیسہ دیں۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم زیادہ تبسم فرماتے ، آپ کسی کو حکم دیتے تو وہ اسے اس کے پیسے دے دیتا ۔ ایک دن اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا۔ اس حالت میں کہ اس نے شراب پی تھی ۔ ایک آدمی کہنے لگا، اے اللہ اس پر لعنت فرما۔ اس سے زیادہ جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیتا تھا حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس پر لعنت نہ کرو، یہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرتا ہے۔
أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← أبي عبد الله بن نمير ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،
Musnad Abu Yaalaa · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Chapter · Hadith 176
