مسند أبي يعلى · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ · حديث 25
25 - ثنا محمد بن موسى الطوسي حدثنا أبو أحمد الزبيري حدثنا عبد السلام بن حرب عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير Y عن ابن عباس قال : لما نزلت { تبت يدا أبي لهب } جاءت امرأة أبي لهب إلى النبي صلى الله عليه و سلم ومعه أبو بكر فلما رآها أبو بكر قال : يا رسول الله إنها امرأة بذيئة وأخاف أن تؤذيك فلو قمت ؟ قال : إنها لن تراني فجاءت فقالت : يا أبا بكر صاحبك هجاني قال : ما يقول الشعر قالت : أنت عندي مصدق وانصرفت قلت : يارسول الله لم ترك ! قال : لم يزل ملك يسترني منها بجناحيه K إسناده ضعيف
حضرت سید نا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال مبارک ہوا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بنایا گیا۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ ان اشیاء کے متعلق جھگڑے جن کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف چھوڑا تھا۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جن اشیاء کو رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چھوڑا ہے ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اس کو کوئی حرکت نہیں دی اور میں بھی اس کو کوئی حرکت نہیں دوں گا (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں فرمایا ہے کہ کس کس کو وراثت دینی ہے)۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← محمد بن موسى الطوسي
Hadith 25
