Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3359

3359 - حدثنا عبد الرحمن حدثنا حماد عن ثابت و أبي عمران Y عن أنس قال : ( يخرج من النار ) - قال أبو عمران : أربعة وقال ثابت : رجلان فيعرضون على ربهم فيؤمر بهم إلى النار فيلتفت أحدهم فيقول : أي رب ! قد كنت أرجو إن أخرجتني منها أن لا تعيدني فيها فينجيه الله منها ) K إسناده صحيح

حضرت ثابت فرماتے ہیں: دو آدمی ایسے ہوں گے کہ ان کو رب کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا‘انہیں جہنم میں ڈالنے کا حکم دیا جائے گا ان میں سے ایک دیکھے گا اور عرض کرے گا: اے رب! میں امید کرتا تھا کہ مجھے اس سے نکالا جائے گا اور اس میں مجھے نہیں ڈالا جائے گا‘اللہ عز وجل اسے اس سے نجات دےگا۔

ثابت رجلان فيعرضون على ربهم فيؤمر بهم إلى النار فيلتفت أحدهم ← أبو عمران أربعة ← يخرج من النار ← أَنَسٍ، ← ثابت و أبي عمران ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3359

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3360

3360 - حدثنا هدبة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس قال : ما صليت خلف أحد أوجز من صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم في تمام وكانت صلاته متقاربه وكانت صلاة أبي بكر متقاربة فلما كان عمر مد في صلاة الفجر وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا قال : ( سمع الله لمن حمده ) قام حتى نقول : قد أوهم فيسجد ويقعد بين السجدتين حتى نقول : قد أوهم K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی کے پیچھے نماز نہیں پڑھی مختصر مکمل جتنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھا کرتے مختصر اور مکمل ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز درمیانی ہوتی تھی ۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نماز بھی درمیانی ہوتی تھی۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور حکومت آیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز میں لمبی قرات کرتے تھے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سمع الله لمن حمدہ کہتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے رہتے یہاں تک ہم کہتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہم ہوا ہے‘ آپ سجدہ کرتے ‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان اتنی دیر بیٹھتے یہاں تک کہ ہم کہتے : آپ کو وہم ہو گیا ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3360

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3361

3361 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس قال : كنت أسقي أبا عبيدة و أبا طلحة و أبي بن كعب و سماك بن خرشة و سهيل بن بيضاء خليط التمر والبسر حتى أسرعت فيهم فمر رجل ينادي : ألا إن الخمر قد حرمت قال : فقالوا : يا أنس أكفأ إناءك فوالله ما انتظروا أن يعلموا أصادق هو أم كاذب فوالله ما رجعت إلى رؤوسهم حتى لقوا الله K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں‘ ابوعبیدہ ‘ابوطلحہ‘ ابی بن کعب‘ سماک بن خرشہ اور سہیل بن بیضاء کو کھجوروں اور چھوہاروں کا رس پلا رہا تھا‘ یہاں تک کہ میں نے ان میں جلدی کی ‘پس ایک آ دمی منادی دیتا ہوا گز را: خبر دار! شراب حرام کر دی گئی ۔ راوی کا بیان ہے : انہوں نے کہا: اے انس! اپنا برتن انڈ یل دو !قسم بخدا! انہوں نے اس بات کا انتظار بھی نہیں کیا کہ وہ اپنی بات میں سچا ہے یا جھوٹا ہے‘ قسم بخدا! اللہ سے ملاقات تک یعنی موت تک‘ پھر انہوں نے شراب نہیں پی ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3361

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3362

3362 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس قال : كنت سأقي القوم يوم حرمت في بيت أبي طلحة وما شرابهم إلا الفضيخ : البسر والتمر فإذا مناد ينادي : ألا إن الخمر قد حرمت قال : فجرت في سكك المدينة فقال أبو طلحة : اخرج فأرقها قال : فأهرقتها فقالوا - أو قال بعضهم - : قتل فلان وقتل فلان وهي في بطونهم - فلا أدري هو من حديث أنس - قال : فأنزل الله { ليس على الذين آمنوا وعملوا الصالحات جناح فيما طعموا } الآية K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں ابوطلحہ کے گھرمیں قوم کو شراب پلا رہا تھا جس دن شراب کی حرمت نازل ہوئی‘ ان کی شراب خشک اور تازہ کھجوروں کی تھی ۔ ایک آواز دینے والے نے آواز دی: خبردار! شراب حرام کی گئی ہے! پس مدینہ کی گلیوں میں شراب بہا دی گئی۔ حضرت ابوطلحہ نے کہا: نکل! اس کو بہا دے ۔ پس میں نے اس کو بہا دیا‘ یا بعض لوگ کہنے لگے: فلاں فلاں مارا گیا اس حال میں کہ شراب اس کے پیٹ میں ہے۔ راوی حدیث فرماتے ہیں: میں نہیں جانتا ہوں کہ یہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے‘ اللہ عز وجل نےیہ آیت نازل فرمائی : ’’جوایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے جو انہوں نے کھایا اس میں ان پر کوئی گناہ نہیں‘‘ ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3362

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3363

3363 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد عن ثابت قال Y قال لنا أنس : إني لا آلو أن أصلي بكم كما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي بنا قال ثابت : رأيت أنسا يصنع شيئا لا أراكم تصنعون كان إذا رفع رأسه من الركوع قام حتى يقول القائل : لقد نسي وإذا رفع رأسه من السجده الأولى قام حتى يقول القائل : لقد نسي K إسناده صحيح

حضرت ثابت ر حمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ ہم کو فرماتے تھے کہ میں کوتاہی نہیں کرتا ہوں کہ تم کو نماز پڑھا تا جیسا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے ہمیں نماز پڑھاتے ہوئے۔حضرت ثابت رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو دیکھا کوئی کچھ کرتے ہوئے جو تم کو کرتے ہوئےنہیں دیکھتا ہوں۔حضرت انس رضی اللہ عنہ جب رکوع سے سر اٹھاتے تھےتو آپ کھڑے رہتے یہاں تک کہ کہنے والا کہتا کہ آپ بھول گئے ہیں۔جب آپ پہلے سجدہ سےسراٹھاتے تو آپ بیٹھے رہتے تھےیہاں تک کہ کہنے والا کہتا کہ آپ بھول گئے ہیں۔

ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3363

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3364

3364 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد عن ثابت قال Y سئل أنس عن خضاب رسول الله فقال : لو شئت أن أعد شمطات في رأسه لفعلت وقال : لم يختضب وقد اختضب أبو بكر بالحناء والكتم واختضب عمر بالحناء K إسناده صحيح

حضرت ثابت فرماتے ہیں: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے رسول کریم صلی اللہ آلہ وسلم کے خضاب کے بارے پوچھا گیا ‘انہوں نے فرمایا: اگر میں چاہوں تو آپ کے سر کے سفید بال گن سکتا ہوں اور فرمایا: آپ نے خضاب نہیں لگایا ‘حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے مہندی اور کتم سے خضاب لگایا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی مہندی لگائی ۔

لو شئت أن أعد شمطات في رأسه لفعلت ← خضاب رسول الله ← سُئِلَ أَنَسٌ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3364

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3365

3365 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حاتم بن ميمون حدثنا ثابت Y عن أنس قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من قرأ في يوم { قل هو الله أحد } مئتي مرة كتب له ألف وخمس مئة حسنة إلا أن يكون عليه دين ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ایک دن میں سورۃ اخلاص سو مرتبہ پڑھی اللہ عز وجل اس کے لیے پندرو سونیکیاں لکھ دے گا مگر اس پر قرض ہو تو پھر نہیں ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حاتم بن ميمون ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3365

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3366

3366 - حدثنا أبو الربيع حدثنا الحارث بن عبيد عن ثابت Y عن أنس قال : بعثني رسول الله صلى الله عليه و سلم في حاجة فمررت بصبيان فقعدت معهم فأبطأت عليه فخرج فرآني مع الصبيان فسلم عليهم K إسناده ضعيف

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کام کے لیے بھیجا‘ میں بچوں کے پاس سے گزرا تو میں ان کے ساتھ بیٹھ گیا‘ میں آپ صلی اللہ آلہ وسلم کے پاس آنے میں دیر کر دی تو آپ نکلے‘ آپ نے مجھے بچوں کے ساتھ دیکھا تو آپ نے ان بچوں کو سلام کیا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3366

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3367

3367 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد حدثنا ثابت Y عن أنس قال : خدمت رسول الله صلى الله عليه و سلم عشر سنين فما قال لي : أف قط ولا قال لشيء مما صنعه خادم : لم فعلت كذا وكذا وهلا فعلت كذا K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں نے دس سال خدمت کی تو آپ نے مجھے اُف تک نہیں کہی اور نہ مجھے کہا کہ یہ کام تو نے اس طرح کیوں نہ کیا‘ یا اس طرح کیوں کیا‘ میں نے جو بھی کام کیا۔

لِي: أُفٍّ قَطُّ وَلَا ← خدمت رسول الله صلى الله عليه و سلم عشر سنين فما ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3367

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3368

3368 - حدثنا أبو الربيع حدثنا الحارث عن ثابت Y عن أنس قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لرجل : ( يا فلان أفعلت كذا وكذا ؟ ) قال : لا والله الذي لا إله إلا هو ما فعلت ورسول الله يعلم أنه فعله فقال له : ( لقد كفر الله عنك كذبك بتصديقك بلا إله إلا الله ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے ایک آدمی کو کہا: اے فلاں! کیا تو نے یہ یہ کیا ہے؟ اس نے عرض کی : نہیں! اللہ کی قسم جس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے! میں نے نہیں کیا‘ حال یہ تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ آلہ وسلم جانتے تھے کہ اس نے کیا ہے۔ آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے تیرے جھوٹ کو معاف کر دیا ہے لا اللہ الا اللہ کی تصدیق کے سا تھ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَارِثِ ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3368

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3369

3369 - حدثنا أبو الربيع حدثنا الحارث بن عبيد عن ثابت Y عن أنس قال : قالوا : يارسول الله إنا نكون عندك على حال حتى إذا فارقناك نكون على غيره ؟ قال : ( كيف أنتم ونبيكم ؟ ) قالوا : أنت نبينا في السر والعلانية قال : ( ليس ذاكم النفاق ) K إسناده ضعيف

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کی: یارسول اللہ! ہم جب آپ کے پاس ہوتے ہیں تو اچھی حالت میں ہوتے ہیں اور جب نام آپ سے جدا ہو جاتے ہیں تو دنیا داری میں لگ جاتے ہیں ۔ آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: تم اور تمہارا نبی کیسا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کی: آپ ہمارے نبی ہیں پوشیدگی میں اور کھلے بندوں ۔ آپ نے فرمایا: یہ منافقت نہیں ہے۔

ليس ذاكم النفاق إسناده ضعيف ← أنت نبينا في السر والعلانية ← كيف أنتم ونبيكم ← نكون عندك على حال حتى إذا فارقناك نكون على غيره ← يارسول الله ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3369

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3370

3370 - حدثنا أبو الربيع حدثنا يوسف بن عطيه عن ثابت Y عن أنس قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( الخلق عيال الله فأحبهم إلى الله أنفعهم لعياله ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: مخلوق اللہ کی رحمت ہے‘ اللہ کے ہاں زیادہ محبوب وہ ہے جو اس کی رحمت کو زیادہ نفع دے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← يوسف بن عطيه ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3370

chevron_left Previous
1…789…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter