Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3347

3347 - حدثنا حوثرة بن أشرس حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت Y عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يدخل علينا ولي أخ صغير يكنى أبا عمير فدخل علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ( يا أبا عمير ما فعل النغير ؟ ) K إسناده حسن ولكن الحديث صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے ‘ہمارے پاس ایک بچہ تھا جس کو ابوعمیر کہا جا تا‘ وہ آ یا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوعمیر ! بلبل کے بچے نے کیا کیا؟

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَوْثَرَةُ بْنُ أَشْرَسَ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3347

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3348

3348 - حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا حماد حدثنا ثابت Y عن أنس قال : رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم على عبد الرحمن بن عوف صفرة فقال : ( ما هذا ؟ ) قال : تزوجت امرأة على وزن نواة من ذهب قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( بارك الله لك ) ثم قال له : ( أولم ولو بشاة ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ پر زرد رنگ دیکھا تو آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ عرض کی: میں نے ایک عورت سے سونے کی ایک ڈلی مہر کے بدلے میں نکاح کیا ہے۔ آپ نے فرمایا: اللہ تمہیں برکت دے! ولیمہ کرو اگر چہ ایک بکری ذبح کر کے ہی ہو۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3348

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3349

3349 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد بن زيد حدثنا ثابت Y عن أنس قال : ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم أولم على امرأة من نسائه ما أولم على زينب فإنه ذبح شاة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی عورت کا ولیمہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا جتنا ولیمہ حضرت زینب رضی اللہ عنہ کے ساتھ شادی پر کیا تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ولیمہ پر بکری ذبح کی تھی۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3349

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3350

3350 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا حماد بن يزيد حدثنا ثابت قال : أظنه Y عن أنس قال : كان غلام من اليهود يخدم النبي صلى الله عليه و سلم فمرض فأتاه يعوده وأبوه عند رأسه فدعاه النبي صلى الله عليه و سلم فجعل الغلام ينظر إلى أبيه فقال له أبوه : أطع أبا القاسم فقال : أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا رسول الله ثم هلك الغلام فخرج رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يقول : ( الحمد لله الذي أنقذه بي من النار ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہود سے ایک لڑکا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کرتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی عیادت کرنے کے لیے آئے‘اس کا باپ اس کے سر کے پاس تھا۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو توحید و رسالت کی دعوت دی۔ وہ اپنے باپ کی طرف دیکھنے لگا تو اس کے باپ نے کہا: ابو القاسم کی اطاعت کرو! اس نے پڑھا: اشہدان لا الہ الا اللہ اشہد ان محمدا ًرسول اللہ ۔ پھر وہ لڑ کا فوت ہو گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اور فرمانے لگے: تمام خوبیاں اللہ کے لیے جس نے اس کو آگ سے بچالیا۔

ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ يَزِيدَ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3350

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3351

3351 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد حدثنا ثابت Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوج صفية وجعل عتقها صداقها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ بنت حیی سے نکاح کیا‘ آپ کو آزاد کرنا آپ کا حق مہر بنایا گیا ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3351

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3352

3352 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد حدثنا ثابت Y عن أنس بن مالك قال : مر على النبي صلى الله عليه و سلم بجنازة فأثنوا عليها خيرا فقال : ( وجبت ) ومر عليه بجناز فأثنوا شرا فقال : ( وجبت ) فقيل : يارسول الله قلت لهذه : ( وجبت ) ولهذه : ( وجبت ) قال : ( لشهادة القوم ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو صحابہ کرام نے اس کی تعریف کی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واجب ہو گئی! دوسرا جنازہ گزرا تو صحابہ کرام نے اس کی برائی بیان کی‘ فرمایا: واجب ہو گئی ! عرض کی گئی: یا رسول اللہ ! کیا واجب ہوگئی؟ فرمایا: جس کی تعریف کی گئی اس کےلیے جنت واجب ہوگئی اور جس کی برائی بیان کی گئی اس کے لیے لوگوں کی گواہی کی وجہ سے جہنم واجب ہوگئی ۔

لشهادة القوم إسناده صحيح ← وجبت فقيل يارسول الله قلت لهذه وجبت ولهذه وجبت ← وجبت ومر عليه بجناز فأثنوا شرا ← مر على النبي صلى الله عليه و سلم بجنازة فأثنوا عليها خيرا ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3352

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3353

3353 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا حماد بن سلمة Y مثله وزاد فيه ( وأنتم شهداء الله في الأرض ) K إسناده صحيح

حضرت حماد بن سلمہ اس کی مثل روایت کرتے ہیں‘ اس میں اضافہ ہے کہ آپ نے فرمایا: تم زمین میں گواہ ہو۔

هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3353

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3354

3354 - حدثنا عبد الرحمن بن سلام حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن رجلا فارسيا كان جارا للنبي صلى الله عليه و سلم وكانت مرقته أطيب شيء ريحا فصنع طعاما ثم دعا النبي صلى الله عليه و سلم - و عائشة إلى جنبه - قال : فأومأ إليه : أن تعال قال : ( وهذه معي ؟ ) وأشار إلى عائشة فقال : لا ثم أشار إليه الثانية فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( وهذه معي ؟ ) قال : لا ثم قال الثالثة فقال النبي صلى الله عليه و سلم وأشار إلى عائشة قال : نعم K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک فارسی آدمی تھا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوسی تھا۔ اس کے گھر سے شور بہ کی بڑی عمد و خوشبو آ رہی تھی ، اس نے کھانا تیار کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بلوایا اس حالت میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی موجود تھیں‘ اس نے اشارہ کیا آنے کا، فرمایا: یہ بھی میرے ساتھ اشارہ کیا عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف اس نے کہانہیں پھر دوبارہ اشارہ کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف ، فرمایا: یہ بھی میرے ساتھ ہے۔ اس نے کہا: نہیں! پھر تیسری مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بھی میرے ساتھ ہے۔ اس نے کہا: ٹھیک ہے لے آؤ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عبد الرحمن بن سلام

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3354

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3355

3355 - حدثنا عبد الرحمن حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن عبيد الله بن زياد قال : يا أبا حمزة هل سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يذكر الحوض ؟ فقال : لقد تركت بالمدينة لعجائز يكثرن أن يسألن الله أن يوردهن حوض محمد صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت عبید اللہ بن زیاد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : اے ابوحمزہ! کیا آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے حوض کے متعلق سنا ہے؟ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں مد بینہ میں بوڑھی عورتیں چھوڑ آیا ہوں وہ کثرت سےحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض پر جانے کے متعلق اللہ سے سوال کرتی ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم يذكر الحوض ← يا أبا حمزة هل ← أنس أن عبيد الله بن زياد ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3355

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3356

3356 - حدثنا حوثرة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم حالف بين الأنصار والمهاجرين في دار أنس بالمدينة K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ شریف میں انس کے گھر کے اندر انصار و مہاجرین کے درمیان یا ہم معاہدہ کیا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← حوثرة

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3356

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3357

3357 - وحدثناه مرة عن عاصم Y عن أنس K إسناده حسن

حضرت عاصم‘ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتےہیں۔

أنس إسناده حسن ← عَاصِمٍ، ← وحدثناه مرة

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3357

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3358

3358 - حدثنا عبد الرحمن حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس قال : [ قال النبي صلى الله عليه و سلم ] : ( يبقى في الجنة ماشاء الله أن يبقى فينشئ الله لها خلقا ماشاء ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جتنا اللہ چاہے گا باقی رکھے گا اس کے بعد اللہ ایسی مخلوق پیدا کرے جو چاہے گا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3358

chevron_left Previous
1…678…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter