Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3311

3311 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا حماد عن ثابت و قتادة و حميد Y عن أنس أن ناسا من عرينة قدموا على النبي صلى الله عليه و سلم فاجتووها فأرسلهم النبي صلى الله عليه و سلم في إبل الصدقة فأمرهم أن يشربوا من أبوالها وألبانها K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ عرینہ سے کچھ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے‘ان کے پیٹ بڑے ہوگئے‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو صدقے کے اونٹوں کی طرف بھیجا اور انہیں حکم دیا ان اونٹوں کے دودھ اور پیشاب کوپینےکا۔

ثابت و قتادة و حميد ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3311

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3312

3312 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا أكل طعاما لعق أصابعه الثلاث وقال : ( إذا سقطت لقمة أحدكم فليمط عنها الأذى وليأكلها ولا يدعها للشيطان ) وأمرنا أن نسلت الصحفة وقال : ( إن أحدكم لا يدري في أي طعامه يبارك له فيه ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانا کھاتے تھے تو اپنی انگلیاں تین دفعہ چاٹتے تھے اور فرماتے: جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائےتو وہ اس سے گندگی جھاڑ لےاوراس کو کھائےاسےشیطان کے لیےنہ چھوڑے اور ہمیں پیالہ صاف کرنے کاحکم دیتے، فرماتے: تم نہیں جانتے کہ کھانے کے کس حصہ میں برکت ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3312

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3313

3313 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا حماد عن ثابت أنهم قالوا لأنس Y هل كان لرسول الله خاتم ؟ قال : أخر رسول الله صلى الله عليه و سلم صلاة العشاء ذات ليلة حتى ذهب شطر الليل - أو كاد يذهب شطر الليل - ثم جاء فقال : ( إن الناس قد صلوا ولن تزالوا في صلاة ما انتظرتم الصلاة ) قال أنس : فكأني أنظر إلى وبيص خاتمة من فضة قال : ورفع أنس يده اليسرى يرينا K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی مہرتھی؟ فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عشاء کو ایک رات مؤخر کیا یہاں تک کہ آدھی رات ہوگئی یا قریب تھا کہ آدھی رات ہو جاتی ، پھر فرمایا کہ بے شک لوگوں نے نماز پڑھ لی ہے تم مسلسل نماز ہی میں ہو جب سے نماز کا انتظار کر رہے ہو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گویا کہ اب بھی میں آپ کی چاندی کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں ۔ حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اپنا بایاں ہاتھ اٹھایا ہمیں دکھانے کے لیے۔

ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3313

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3314

3314 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم طاف على نسائه بغسل واحد K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی غسل کے ساتھ تمام ازواج سے وطی کرتے تھے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3314

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3315

3315 - حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا يوسف إبن عطيه حدثنا ثابت Y عن أنس : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( الخلق عيال الله فأحبهم إلى الله أنفعهم لعياله ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مخلوق اللہ کی رحمت ہے ‘اللہ کے ہاں زیادہ محبوب وہ ہے جو اس کی رحمت کو زیادہ نفع دے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← يوسف إبن عطيه ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3315

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3316

3316 - حدثنا هدبة حدثنا سهيل بن أبي حزم عن ثابت Y عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من وعده الله على عمل ثوابا فهو منجزه له ومن وعده على عمل عقابا فهو فيه بالخيار ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے جس نیک عمل پر ثواب کا وعدہ فرمایا ہے وہ اس کے لیے نجات کا ذریعہ ہو گا۔ جس برے عمل پر اس نے سزا کا وعدہ کیا ہے (اس میں اس کو اختیار ہے چاہے عذاب دے چاہے معاف کرے)۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ، ← سهيل بن أبي حزم ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3316

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3317

3317 - حدثنا هدبه بن خالد و بشر بن الوليد الكندي قالا : حدثنا سهيل بن أبي حزم عن ثابت Y عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال في هذه الآية : { هو أهل التقوى وأهل المغفرة } قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( قال ربكم : أنا أهل أن أتقى فلا يشرك بي غيري وأنا أهل لمن اتقى أن يشرك بي غيري أن أغفر له ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کے متعلق فرمایا: ’’اہل تقویٰ اور اہل مغفرت‘‘۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا رب فرماتا ہے کہ میں حقدار ہوں کہ مجھ سے ڈرا جائے ، میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے‘میں اس کا ہوں جو ڈرےاورمیرے ساتھ کسی کوشریک نہ ٹھہرائے‘میں اس کو بخش دوں گا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← سهيل بن أبي حزم ← هدبه بن خالد و بشر بن الوليد الكندي

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3317

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3318

3318 - حدثنا هدبة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال يوم أحد ( اللهم إنك إن تشأ لا تعبد في الأرض ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن عرض کی: اے اللہ! اگر تو چا ہے تو تیری اس زمین میں عبادت نہ کی جائے۔

يوم أحد اللهم إنك إن تشأ لا تعبد في الأرض إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3318

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3319

3319 - حدثنا هدبة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال يوم أحد لما رهقوه وهو في سبعة من الأنصار ورجلين من قريش : ( ومن يردهم عنا وهو رفيقي في الجنة ؟ ) فقام رجل من الأنصار فقاتل حتى قتل ثم قال مثل ذلك فقام آخر فقاتل حتى قتل فلم يزل يقول مثل ذلك حتى قتل السبعة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ما أنصفنا أصحابنا ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن فرمایا: ( جب لڑائی کے لیے آگے آئے‘وہ سات آ دمی انصار سے تھے اور دو آدمی قریش سے تھے) ہم نے ان کو کون دورکرے گا؟جو دورکرے گاوہ جنت میں میرا ساتھی ہو گا۔ انصار میں سے ایک آ دمی کھڑا ہوا‘ وہ لڑا یہاں تک کہ شہید ہو گیا‘ پھر اسی طرح فرمایا تو دوسرا آدمی کھڑا ہوا‘ وہ بھی لڑا یہاں تک کہ وہ شہید ہو گیا‘ آپ مسلسل کہتے تھے یہاں تک کہ ساتوں ہی شہید ہو گئے‘ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارے اصحاب نے ہمت نہیں ہاری۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3319

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3320

3320 - حدثنا هدبة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم آخى بين أبي عبيدة وبين أبي طلحة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوعبیدہ اور ابوطلحہ کے درمیان بھائی چارہ فرمایا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3320

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3321

3321 - حدثنا هدبة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لما خلق الله آدم جعل إبليس يطيف به ينظر إليه فلما رآه أجوف قال : ظفرت ! خلقا لا يتمالك ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ عز وجل نے آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا، ابلیس آپ علیہ السلام کے گرد گھومنے لگا، آپ علیہ السلام کی طرف دیکھنے لگا‘ جب اس نے اندر سے دیکھا ، کہنے لگا: میں کامیاب ہو گیا ایسی مخلوق پر جو اپنے نفس پر قابو نہیں پاسکتی ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3321

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3322

3322 - حدثنا هدبة حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم لما ورد بدراأومأ بيده إلى الأرض فقال : ( هذا مصرع فلان ) فوالله ما أماط أحد منهم عن مصرعه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن اپنے ہاتھ سے زمین کی طرف اشارہ کر کے فرمایا: یہ فلاں کے گرنے کی جگہ ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اللہ کی قسم! اس نشان سے ذرہ کے برابر بھی آگے پیچھے نہیں گرے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3322

chevron_left Previous
12345…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter