مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3527
3527 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد أخبرنا ثابت Y عن أنس قال كنا نتحدث أنه لا تقوم الساعة حتى لا تمطر السماء ولا تنبت الأرض وحتى يكون للخمسين امرأة القيم الواحد وحتى إن المرأة لتمر بالرجل فيأخذها فينظر إليها فيقول : لقد كان لهذه مرة رجل . ذكره حماد هكذا وقد ذكر حماد أيضا عن ثابت عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم لا يشك . وقد قال أيضا : عن ثابت عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم - فيما أحسب - K إسناده صحيح
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم گفتگو کر رہے تھے کہ قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ آسمان بارش برسانا بند کر دے گا‘ زمین نہیں اُگائے گی ، یہاں تک ایک مرد کی زیر کفالت پچاس عورتیں ہوں گی۔ یہاں تک کہ ایک عورت ایک آدمی کے پاس سے گزرے گی وہ اس کو پکڑے گا ، وہ اس کی طرف دیکھے گا ، پس وہ کہے گا کبھی اس کا مرد بھی تھا‘ اس کو حماد نے ذکر کیا ہے۔ اسی طرح حماد نے یہ بھی ذکر کیا ہے حضرت ثابت سے‘ اُنہوں نے انس سے‘ اُنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے‘ اس میں شک نہیں ہے‘ یہ بھی کہا ہے کہ حضرت ثابت سے روایت کیا ہے‘ ثابت نے انس سے‘ انس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے‘ اس میں جو میرا گمان ہے۔
«كُنَّا نَتَحَدَّثُ ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3527
