مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3491
3491 - حدثنا عبد الله أخو المقدمي حدثنا جعفر حدثنا ثابت قال Y كنت إذا أتيت أنسا يخبر بمكاني فأدخل عليه فآخذ يديه فأقبلهما وأقول : بأبي هاتين اليدين اللتين مستا رسول الله صلى الله عليه و سلم وأقبل عينيه وأقول بأبي هاتين [ العينين ] اللتين رأتا رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده ضعيف
حضرت ثابت رحمۃاللہ فرماتے ہیں کہ میں جب بھی آ تا ‘حضرت انس رضی اللہ عنہ کے پاس میری اپنی جگہ کی خبر دی جاتی جہاں کہ آپ رضی اللہ عنہ تھے ۔ میں آپ رضی اللہ عنہ کے پاس گیا ان کے ہاتھ پکڑے ان دونوں کو بوسہ دیا، میں کہتا: میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں! یہ دونوں ہاتھ وہ ہیں جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کو چھوا ہے ‘میں نے ان کی آنکھوں کو بوسہ دیا‘ میں کہتا: یہ دو آنکھیں وہ ہیں جنہوں نے ساری کائنات کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے۔
ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← عبد الله أخو المقدمي
Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3491
