Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3383

3383 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا محمد ابن الحسن حدثنا أبو جميع الهجيمي عن ثابت Y عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أعطى عليا و فاطمة غلاما وقال : ( أحسنا إليه فإني رأيته يصلي ) K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ایک غلام دیا۔ آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا‘ میں نے اس کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھاہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← أبو جميع الهجيمي ← محمد ابن الحسن ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3383

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3384

3384 - حدثنا القواريري حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت Y عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يخطب إلى جذع نخلة فلما بنى المنبر خطب على المنبر فحن الجذع فأتاه النبي صلى الله عليه و سلم فاحتضنه قال : ( لو لم أحتضنه لحن إلى يوم القيامة ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ آلہ وسلم پہلے پہل کھجور کے ایک تنے کے پاس خطبہ دیا کرتے تھے‘ پس جب کسی نے منبر بنایا تو آپ نے منبر پر خطبہ دینا شروع کیا تو وہ کھجور کا تنا رونے لگا پس نبی کریم صلی اللہ آلہ وسلم اس کے پاس آئے اسے کلاوے میں لے لیا‘ فرمایا: اگر میں اسے گلے نہ لگا تا تو یہ قیامت تک روتا رہتا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3384

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3385

3385 - حدثنا أبو موسى هارون بن عبد الله الحمال حدثنا أبو داود الطيالسي عن الحكم بن عطيه عن ثابت Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوج أم سلمة على متاع قيمته عشرة دراهم K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ شادی کی اس سامان پر جس کی قیمت دس درہم تھی ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← أبو موسى هارون بن عبد الله الحمال

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3385

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3386

3386 - حدثنا أبو موسى حدثنا أبو داود الطيالسي عن الحكم بن عطيه عن ثابت Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( تسمونهم محمدا ثم تلعنونهم ؟ ! ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا نام محمد رکھو اس کو برا نہ کہو۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3386

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3387

3387 - حدثنا هارون بن عبد الله حدثنا أبو داود عن الحكم عن ثابت Y عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يخرج إلى المسجد وفيه المهاجرون والأنصار ما أحد منهم يرفع رأسه من حبوته إلا أبو بكر و عمر فإنه كان يتبسم إليهما ويتبسمان إليه K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم مسجد کی طرف نکلتے ان میں مہاجر اور انصار ہوتے تھے، ان میں کوئی بھی حضور صلی اللہ آلہ وسلم کی طرف اپنا سر اٹھا کر نہیں دیکھتے تھے سوائے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اور عمر رضی اللہ عنہ کے آپ صلی اللہ آلہ وسلم صرف دونوں کو دیکھ کر تبسم کر تے تھے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَكَمِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3387

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3388

3388 - حدثنا هارون حدثنا أبو داود الطيالسي عن الحكم بن عطيه عن ثابت Y عن أنس قال : إني لأرجو أن ألقى رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم القيامة فأقول : يارسول الله خويدمك K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں امید کرتا ہوں کہ قیامت کے دن آپ صلی اللہ آلہ وسلم کے سامنے پیش کیا جاؤں گا، میں کہوں گا: میں آپ صلی اللہ آلہ وسلم کا خادم ہوں ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← هَارُونُ:

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3388

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3389

3389 - حدثنا هارون حدثنا أبو داود الطيالسي حدثنا محمد بن ثابت البناني عن أبيه Y عن أنس عن أبي طلحة أنه دخل على النبي صلى الله عليه و سلم في مرضه الذي مات فيه فقال لي : ( أقرئ قومك السلام وأخبرهم أنهم - ما علمت - أعفة صبر ) K إسناده ضعيف

حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم کے پاس آئے اس مرض میں جس میں آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے وصال فرمایا۔ مجھے آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے کہا۔ اپنی قوم کو میرا سلام کہنا اور ان کو بتانا کہ میں صبر سے بڑھ کر کسی کونہیں دیکھتاہوں ۔

أَبِي طَلْحَةَ، ← أَنَسٍ، ← أَبِيهِ ← محمد بن ثابت البناني ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← هَارُونُ:

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3389

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3390

3390 - حدثنا الفضل بن الصباح أبو العباس حدثنا أبو عبيدة الحداد عن محتسب عن ثابت البناني Y عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( متى ألقى أخواني ؟ ) قالوا : يارسول الله ألسنا أخوانك ؟ قال : ( بلى أنتم أصحابي وإخواني الذين آمنوا بي ولم يروني ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: میرے بھائی کب میرے ساتھ ملاقات کریں گے؟ صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: تم میرے صحابی رضی اللہ عنہ ہو‘میرے بھائی وہ ہیں جو مجھ پر ایمان لائیں گے اس حالت میں کہ مجھے دیکھا نہیں ہو گا۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← محتسب ← أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ، ← الفضل بن الصباح أبو العباس

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3390

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3391

3391 - حدثنا الفضل بن الصباح حدثنا أبو عبيدة عن محتسب عن ثابت Y عن أنس : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( طوبى لمن رآني وآمن بي مرة وطوبى لمن لم يراني وآمن بي سبع مرات ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: ایک بار خوشخبری ہے اس کے لیے جس نے مجھے دیکھا، میرے اوپر ایمان لایا اور سات مرتبہ خوشخبری ہے اس کے لیے جو مجھ پر ایمان لایا اور مجھے دیکھا نہیں ۔ سات مرتبہ یہ کلمہ فرمایا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← محتسب ← أَبُو عُبَيْدَةَ ← الفضل بن الصباح

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3391

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3392

3392 - حدثنا الفضل بن الصباح حدثنا أبو عبيدة عن محتسب عن ثابت Y عن أنس : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لأن أقعد مع أقوام يذكرون الله من بعد صلاة الفجر إلى أن تطلع الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة من بني إسماعيل دية كل رجل منهم إثنا عشر ألفا ولأن أقعد مع أقوام يذكرون الله من بعد صلاة العصر إلى أن تغرب الشمس أحب الي من أن أعتق أربعة من بني إسماعيل دية كل رجل منهم اثنا عشر ألفا ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: میں ایسی قوم کے ساتھ بیٹھوں گا جو اللہ کا ذکر کرتے ہیں، نماز فجر سے لے کر سورج کے طلوع ہونے کا وقت مجھے زیادہ پسند ہے‘ بنی اسماعیل سے چار غلام آزاد کرنا‘ ان میں ہر ایک آدمی کی دیت بارہ ہزار ہو‘ میں ایسی قوم کے ساتھ بیٹھوں گا جو عصر کے بعد سورج کے غروب ہونے تک اللہ کا ذکر کرتے ہیں مجھے زیادہ محبوب ہے بنی اسرائیل سے چار غلام آزاد کر نے سے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← محتسب ← أَبُو عُبَيْدَةَ ← الفضل بن الصباح

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3392

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3393

3393 - حدثنا المقدمي عبد الله بن ابي بكر أخو محمد بن أبي بكر حدثنا جعفر عن ثابت Y عن أنس قال : لما دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم مكة استشرفه الناس فوضع رأسه على رحله تخشعا K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم جب مکہ شریف داخل ہوئے لوگوں نے آپ صلی اللہ آلہ وسلم کا استقبال کیا‘ آپ صلی اللہ آلہ وسلم نے اپنا سر اپنے کجاوے پر رکھ لیا ، عاجزی انکساری کے طور پر۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← الْمُقَدَّمِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ أَخُو مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3393

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3394

3394 - حدثنا عبد الله بن أبي بكر المقدمي حدثنا جعفر حدثنا ثابت Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لما دخل مكة قام أهل مكة سماطين قال : و عبد الله بن رواحة يقول : ( خلوا بني الكفار عن سبيله اليوم نضربكم على تنزيله ) . ( ضربا يزيل الهام عن مقيله ويذهل الخليل عن خليله ) . ( يا رب إني مؤمن بقيله ) . قال : فقال عمر : يا ابن رواحة تقول الشعر بين يدي رسول الله وفي حرم الله ؟ قال : فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( مه يا عمر هذا أشد عليهم من وقع النبل ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ آلہ وسلم جب مکہ داخل ہوئے ،تو اہل مکہ دوصفیں بنا کرکھڑے ہو گئے اور حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ اشعارپڑھنے لگے: ’’اے کفار کے بیٹو! آپ صلی اللہ آلہ وسلم کا راستہ خالی کر دو‘ آپ صلی اللہ آلہ وسلم کی تشریف آوری پر آج ہم تمہیں مار یں گے‘ ایسی ضر بیں جو تمہارے سر دھڑ سے جدا کر دیں گی اور ایک دوسرے کو اس کے دوست سے جدا کر دیں گی‘‘۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے ابن رواحہ! تو حضور صلی اللہ آلہ وسلم کے آگے اور حرم میں اشعار پڑھ رہا ہے؟ ۔ حضور صلی اللہ آلہ وسلم نے فرمایا: اے عمر ! اس کو چھوڑ دو! یہ اشعار کافروں پر تیر سے زیادہ اثر کر رہے ہیں۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← عبد الله بن أبي بكر المقدمي

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3394

chevron_left Previous
1…91011…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter