Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3275

3275 - حدثنا أبو نصر عبد الملك بن عبد العزيز القشيري حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت Y عن أنس : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( حفت الجنة بالمكاره وحفت النار بالشهوات ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کو مشکلات سے گھیرا گیا ہے اور جہنم کو شہوات کے ساتھ ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أبو نصر عبد الملك بن عبد العزيز القشيري

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3275

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3276

3276 - حدثنا يحيى بن عبد الحميد الحماني حدثنا جعفر بن سليمان عن ثابت Y عن أنس قال : مر رسول الله صلى الله عليه و سلم في طريق ومرت امرأة سوداء فقال لها رجل : الطريق فقالت : الطريق ؟ ! مه ! فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( دعوها فإنها جبارة ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک راستہ سے گزرے اور ایک کالے رنگ کی عورت بھی گزر رہی تھی ایک آدمی نے اس کو کہا: راستہ چھوڑ! راستہ چھوڑ ! اس عورت نے کہا: راستے کے متعلق بات چھوڑ ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو چھوڑ دو! یہ متکبرہ ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← يحيى بن عبد الحميد الحماني

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3276

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3277

3277 - حدثنا عبد الأعلى و حوثرة قالا : حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت Y عن أنس أن رجلا قال : يا رسول الله متى تقوم الساعة ؟ فلما قضى النبي صلى الله عليه و سلم صلاته قال : : ( أين السائل عن الساعة ؟ ) قال : ها أنا ذا يا رسول الله قال : فقال : ( إنها قائمة فما أعددت لها ؟ ) قال : ما أعددت لها من كبير عمل غير أني أحب الله ورسوله فقال : ( أنت مع من أحببت ) قال : وعنده غلام من الأنصار يقال له : محمد فقال : ( إن يعش هذا فلن يدرك الهرم حتى تقوم الساعة ) - وهو من نسخة عبد الأعلى - K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کی: یارسول اللہ! قیامت کب آئےگی؟ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا:سوال کرنے والا کہاں ہے جو قیامت کے آنے کے متعلق پوچھ رہا تھا ؟ اس نے عرض کی : یارسول اللہ! میں یہاں ہوں۔ آپ نے فرمایا: وہ تو آنے والی ہے ‘تو نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ اس نے عرض کی: میں نے کوئی عمل تیار نہیں کیا لیکن میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ تو محبت کرتا ہے تو اسی کے ساتھ ہو گا۔ آپ کے پاس انصار کا ایک غلام آ یا اس کو محمد کہا جا تا تھا‘ اس نے کہا: زندگی تو یہ ہوئی جس نے بڑھاپانہیں پانا ہے قیامت آنے تک ۔ یہ عبدالاعلیٰ کے نسخہ کے الفاظ ہیں۔

أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عبد الأعلى و حوثرة

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3277

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3278

3278 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد حدثنا ثابت Y عن أنس أن رجلا قال : يا رسول الله الرجل يحب القوم ولم يعمل بعملهم قال : ( المرء مع من أحب ) . قال حماد : وقال في الحديث : فما فرح المسلمون بشيء بعد الإسلام ما فرحوا به K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی : یارسول اللہ ! ایک آدمی کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے لیکن ان جیسا عمل نہیں کرتا ہے؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اس کے ساتھ ہو گا جس سے محبت کرتا ہو گا ۔ حماد اس حدیث کے متعلق فرماتے ہیں: مسلمان اسلام لانے کے بعد کسی بات سے اتنے خوش نہیں ہوۓ جتنے اس حدیث سے خوش ہوئے۔

أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3278

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3279

3279 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( ثلاث من كن فيه وجد حلاوة الإيمان : من كان الله ورسوله أحب إليه من أن يرجع يهوديا أو نصرانيا ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیز یں جس میں ہوں اس نے ایمان کی حلاوت پالی‘ وہ یہودیت و نصرانیت کی طرف جانے سے زیادہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہو۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3279

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3280

3280 - حدثنا وهب بن بقية الواسطي حدثنا خالد عن يونس بن عبيد عن ثابت Y عن أنس قال : أتى رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : الرجل يحب القوم على العمل من الخير يعملون ولما يعمل بمثله ؟ فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( المرء مع من أحب - أو مع من يحب ) قال : ففرح بذلك أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم فرحا لم أرهم فرحوا بشيء مثل فرحهم به K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کی: یارسول اللہ! ایک آ دمی کچھ لوگوں سے محبت کرتا ہے لیکن ان جیسا عمل نہیں کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آ دمی اس کے ساتھ ہو گا جس سے محبت کرتا ہوگا۔حماد اس حدیث کے متعلق فرماتے ہیں: مسلمان اسلام لانے کے بعد کسی بات سے اتنے خوش نہیں ہوۓ جتنے اس حدیث سے خوش ہوئے۔

أتى رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3280

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3281

3281 - حدثنا أبو الربيع حدثنا حماد بن زيد عن ثابت البناني Y عن أنس بن مالك قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله متى الساعة ؟ قال : ( ما أعددت لها ؟ ) قال : أحب الله ورسوله قال : ( فإنك مع من أحببت ) قال أنس : فأنا أحب الله ورسوله K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کی: یا رسول اللہ ! قیامت کب آئے گی؟ آپ نے فرمایا: تو نے قیامت کے لیے کیا تیاری کی ہے؟ پھر آپ نے فرمایا: جس کے ساتھ تو محبت کرتا ہو گا ۔ انس فرماتے ہیں: میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں۔

جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3281

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3282

3282 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس بن مالك أن رسول الله صلى الله عليه و سلم واصل في رمضان فواصل ناس من أصحابه فقال : ( لو مد لي الشهر لواصلت وصالا يدع المتعمقون تعمقهم إني أظل يطعمني ربي ويسقيني ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال رکھنا شروع کیے تو لوگوں نے بھی صوم وصال رکھنا شروع کر دیئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مہینہ میرے لیے لمبا ہو جائے تو بھی میں ایسے صوم وصال رکھوں کہ معاملہ کی تہہ میں اترنے والوں کو بار یکی میں جانا‘ بھول جائے‘ میں دن گزارتا ہوں‘میرارب مجھے کھلاتا ہے اور وہی مجھے بلاتا ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3282

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3283

3283 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا حماد عن ثابت Y عن أنس قال : ذهبت بعبد الله بن أبي طلحة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فتناوله رسول الله وهو في عباءة يهنأ بعيرا له فقال : ( هل معك تمر ؟ ) قلت : نعم فناولته تمرات فألقاهن في فيه فلاكهن ثم فغر فا الصبي فمجه في فيه فجعل يتلمظه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( حب الأنصار التمر ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں عبداللہ بن ابی طلحہ ان کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں لے کر گیا۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو پکڑا اس حالت میں کہ آپ رضی اللہ عنہ اونٹ کے بالوں کی چادر میں لپیٹے ہوئےتھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرے پاس کوئی کھجور ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اپنے منہ میں چبایا پھر اس کے منہ میں ڈالی اور وہ اسے چبانے لگا۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انصار کھجور سے محبت کرتے ہیں‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام عبداللہ رکھا۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3283

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3284

3284 - حدثنا محمد بن أبي بكر المقدمي حدثنا محمد بن ثابت بن عبيد الله العصري حدثنا ثابت Y عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( شفاعتي لأهل الكبائر من أمتي ) K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہوں والے کے لیے ہے

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← محمد بن ثابت بن عبيد الله العصري ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3284

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3285

3285 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا عبد العزيز بن المختار حدثنا ثابت البناني Y حدثنا أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من رآني في المنام فقد رآني فإن الشيطان لا يتمثل بي ورؤيا المؤمن جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا بے شک اس نے مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل میں نہیں آسکتا ہے، مومن کا خواب نبوت کا چالیس جزء ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3285

مسند أبي يعلى · ثابت البناني عن أنس ‹ ثابت البناني عن أنس · حديث 3286

3286 - حدثنا هدبة بن خالد حدثنا عبيد بن مسلم صاحب السابري عن ثابت Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( مثل المؤمن مثل السنبلة تميل أحيانا وتقوم أحيانا ) K إسناده حسن

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کی مثال گندم کے خوشے کی سی ہے‘ وہ بھی جھکتا ہے‘ کبھی کھڑا ہوتا ہے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← عبيد بن مسلم صاحب السابري ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Sabit Al-Banani on Anas › Chapter · Hadith 3286

chevron_left Previous
1234…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter