Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3251

3251 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود حدثنا همام عن قتادة Y عن أنس أن عبد الرحمن بن عوف و الزبير شكيا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم القمل فرخص لهما رسول الله صلى الله عليه و سلم في قميص الحرير قال أنس : فكلاهما رأيت عليه قميص حرير K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ اور عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نےنبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے خارش (کھجلی ) کی شکایت کی ۔ ان دونوں کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ریشم پہننے کی رخصت عنایت فرما دی ۔ میں نے ان میں سے ہر ایک پر ریشم کی قمیص دیکھی ہے۔

قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3251

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3252

3252 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج بن محمد حدثني شعبة عن قتادة عن عكرمة قال Y قال : لما نزلت هذه الأية { إنا فتحنا لك فتحا مبينا * ليغفر لك الله ما تقدم من ذنبك وما تأخر } قال أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم : هنيئا مريئا لك يارسول الله فما لنا ؟ قال : فنزلت هذه الآية { ليدخل المؤمنين والمؤمنات جنات تجري من تحتها الأنهار } . قال شعبة : وكان قتادة يذكر هذا الحديث في قصصه عن أنس قال : نزلت هذه الآية لما رجع رسول الله صلى الله عليه و سلم من الحديبية { إنا فتحنا لك فتحا مبينا * ليغفر لك الله } قال : ثم يقول : قال أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم : هنيئا لك يارسول الله هذا الحديث قال : فظننت أنه كله عن أنس قال : فأتيت الكوفة فحدثت به عن قتادة عن أنس ثم رجعت فلقيت قتادة بواسط فإذا هو يقول أوله عن أنس وآخره عن عكرمه قال : فأتيتهم بالكوفة فأخبرتهم بذلك K إسناده صحيح

حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب آیت کریمہ ’’انا فتحنالك فتحا الی آخرہ‘‘نازل ہوئی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! آپ کو مبارک ہو! پس ہمارے لیے کیا ہے؟ راوی کا بیان ہے: تو یہ آیت نازل ہوئی: لیدخل المؤمنين الى آخرہ‘‘۔حضرت شعبہ نے کہا: اور حضرت قتادہ اپنے قصوں میں اس حدیث کو حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ذکر کرتےتھے‘فرمایا:یہ آیت نازل ہوئی‘جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ سے واپس تشریف لائے‘ ’’انا فتحنا لك فتحا الى آخره‘‘فرمایا: پھر کہتے : رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام نے آپ کو مبارک باد پیش کی ‘یہ حدیث ہے۔ پس میرا گمان ہے کہ یہ ساری چیز یں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت میں فرماتے ہیں‘ پس میں کوفہ آیا تو میں نے اس حدیث کو حضرت قتادہ سے روایت کیا ‘انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا، پھر میں واپس آیا تو میں حضرت قتادہ سے ملا ‘واسط کے مقام پر ۔ اچانک میں نے سنا تو وہ کہہ رہے تھے‘ اس کے اوّل راوی حضرت انس اور دوسرے حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ ہیں ۔فرماتے ہیں: میں ان کے پاس کوفہ میں آیا تو میں نے ان سب کو اس کی خبر دی ۔

عِكْرِمَةَ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3252

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3253

3253 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : نزلت { إنا فتحنا لك فتحا مبينا } على رسول الله صلى الله عليه و سلم حين رجع من الحديبية K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے آپ کے لیے واضح فتح دی‘‘سے مراد صلح حدیبیہ ہے۔

نَزَلْتُ ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3253

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3254

3254 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج بن محمد حدثني شعبة قال : سمعت قتادة يحدث Y عن أنس بن مالك قال : انشق القمر مرتين K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شق قمر کا واقعہ دومرتبہ ہوا۔

انشق القمر مرتين إسناده صحيح ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3254

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3255

3255 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : أنبأنا أبو شعبة عن قتادة Y سمع أنسا يقول : جمع القرآن على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم أربعة كلهم من الأنصار : معاذ بن جبل و أبي بن كعب و زيد بن ثابت و أبو زيد قال قتادة : قلت لأنس : من أبو زيد ؟ قال : أحد عمومتي K إسناده صحيح

حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں جن چار لوگوں نے قرآن جمع کیا‘ وہ تمام لوگ انصار سے تھے: معاذ بن جبل ‘ابی بن کعب ‘زید بن ثابت اور ابوزید رضی اللہ عنہ ۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے عرض کی: ابوزید کون ہیں؟ انہوں نے فرمایا : میرے چچاؤں میں سے ایک تھے۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← أبو شعبة ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3255

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3256

3256 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة Y حدثنا أنس بن مالك قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ثلاث من كن فيه وجد بهن حلاوة الإيمان : من يكن الله ورسوله أحب إليه من أن يرجع إلى الكفر بعد إذ أنقذه الله منه وأن يحب المرء لا يحبه إلا لله ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد کی جان ہے! کوئی شخص اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی بھلائی پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتاہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3256

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3257

3257 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه ) K إسناده صحيح وقال Y ( لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من ولده ووالده والناس أجمعين ) K إسناده صحيح وقال Y ( لا يجد أحدكم حلاوة الإيمان حتى يكون الله أحب إليه مما سواهما وحتى يحب الرجل لا يحبه [ إلا ] لله ولأن يقذف في النار أحب إليه من أن يرجع في الكفر بعد إذ أنقذه الله منه ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایمان والانہیں ہو سکتا ہے یہاں تک کہ اپنے بھائی کے لیے وہی پسند کرے جو اپنی ذات کے لیے پسند کرے ۔ اور آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایمان دار نہیں ہوسکتا ہے یہاں تک کہ اپنے آپ اور اپنی اولاد ‘والدین اور تمام لوگوں سے بڑھ کر مجھ سے محبت نہ کرے اور آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایمان کی حلاوت نہیں پا سکتا ہے یہاں تک کہ اللہ اور اس کے رسول سے ہرشی سے بڑھ کر محبت نہ کرے اور آدمی صرف اللہ کے لیے محبت کرے کیونکہ وہ آگ میں پھینکا جانا‘ زیادہ پسند کرے گا کفر میں جانے سے اور اس کے بعد کہ اللہ نے اس کو بچا لیاہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3257

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3258

3258 - وقال Y ( لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من ولده ووالده والناس أجمعين ) K إسناده صحيح

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3258

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3259

3259 - وقال Y ( لا يجد أحدكم حلاوة الإيمان حتى يكون الله أحب إليه مما سواهما وحتى يحب الرجل لا يحبه [ إلا ] لله ولأن يقذف في النار أحب إليه من أن يرجع في الكفر بعد إذ أنقذه الله منه ) K إسناده صحيح

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3259

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3260

3260 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة عن قتادة Y سمع أنس بن مالك يحدث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( ما من عبد - وله عند الله خير - يحب أن يرجع إلى الدنيا إلا الشهيد فإنه يحب أن يرجع فيقتل عشر مرات لما يرى من فضل الكرامة ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنتیوں میں سے کوئی بھی ایسا نہ ہو گا جو اس بات میں جو شے محسوس کرتا ہو کہ اس کو دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے اور اس کو پہلے جیسی دس گناہ زیادہ مراعات حاصل ہوں سوائے شہید کے،شہید چاہے گا کاش اس کو دوبارہ دنیا کی طرف لوٹا دیا جائے اور وہ اللہ کی راہ میں دس مرتبہ قتل کیا جائے اس کے لیے وہ اس کی فضیلت کو دیکھ چکا ہو گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3260

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3261

3261 - حدثنا أحمد حدثنا وهب بن جرير حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لا تقاطعوا ولا تباغضوا ولا تحاسدوا وكونوا عباد الله إخوانا كما أمركم الله ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قطع تعلقی نہ کرو ، بغض نہ رکھو، حسد نہ کرو، اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ! جیسے کہ تم کو اللہ حکم دیتا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3261

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3262

3262 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم من أخف الناس صلاة في تمام K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تمام لوگوں میں سب سے زیادہ مختصر اور مکمل تھی۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3262

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter