Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3239

3239 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج حدثنا شعبة قال : سمعت هشام بن زيد يحدث Y عن أنس بن مالك بمثل ذلك K إسناده صحيح

حضرت شعبہ فرماتے ہیں: میں نے حضرت ہشام بن زید کو بیان کرتے ہوئےسنا‘وہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

أنس بن مالك بمثل ذلك إسناده صحيح ← هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← حجاج، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3239

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3240

3240 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس بن مالك قال : كان أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ينامون ثم يصلون ولا يتوضؤون K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سو جاتے‘پھر(بیدار ہوکر)نماز پڑھتے اوروضو نہ کرتے تھے‘یعنی بیٹھے بیٹھے سوتےتھے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3240

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3241

3241 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة قال Y سألت أنسا عن نبيذ الجر فقال : لم أسمع من النبي صلى الله عليه و سلم فيه شيئا فكان أنس يكرهه K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمۃاللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نبیذ کے متعلق پوچھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ نہیں سنا ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ اس کو ناپسند کرتے تھے۔

نَبِيذِ الْجَرِّ» ← سَأَلْتُ أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3241

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3242

3242 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : كان فزع بالمدينة فاستعار النبي صلى الله عليه و سلم فرسا لأبي طلحة يقال له : مندوب قال : فركب فلما رجع قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ما رأينا من فزع وإن وجدناه لبحرا ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ شریف میں گھبراہٹ تھی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر سوار ہوئے‘اس کو مندوب کہاجا تاتھا، ہم نے ایسی گھبراہٹ نہیں دیکھی اگر چہ ہم سمندر پار کر جائیں۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3242

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3243

3243 - حدثنا أحمد حدثنا بهز حدثنا شعبة أخبرنا قتادة Y عن أنس قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم يحب القرع أو الدباء قال : فرأيته يوما يأكله قال : فجعلت أضعه بين يديه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کدو شریف بہت پسند فرمایا کرتے تھے‘ جب میں نے آپ کو کدو سے کھانا کھاتے دیکھا تو مجھے بھی یہ اچھے لگنے لگے۔

فجعلت أضعه بين يديه إسناده صحيح ← فرأيته يوما يأكله ← كان النبي صلى الله عليه و سلم يحب القرع أو الدباء ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بَهْزٌ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3243

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3244

3244 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة Y سمع أنس بن مالك أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قدم إليه لحم فقال : ( ما هذا ؟ ) قالوا : شيء تصدق به على بريرة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( هو عليها صدقة ولنا هدية ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گوشت لایا گیا‘ آپ سے عرض کی گئی: یہ حضرت بریرہ پر صدقہ کیا گیا ہے‘ آپ نے فرمایا: اس کے لیے صدقہ ہے اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3244

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3245

3245 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : صليت خلف رسول الله صلى الله عليه و سلم وخلف أبي بكر وخلف عمر وخلف عثمان فلم يكونوا يستفتحون القراءة بـ ( بسم الله الرحمن الرحيم ) . قال شعبة : قلت لقتادة : أسمعته من أنس ؟ قال : نعم سألت عنه أنسا K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوبکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ سارے اپنی قرأت کا آغاز الحمد للہ رب العلمین سے کیا کرتے تھے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے کہا: کیا آپ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا ہے؟ فرمایا: جی ہاں! ہم نے اس کے متعلق سوال کیا تھا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3245

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3246

3246 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج بن محمد قال : سمعت قتادة Y عن أنس بن مالك قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لأبي بن كعب حين أنزلت { لم يكن الذين كفروا } : ( إن الله أمرني أن أقرأ عليك { لم يكن الذين كفروا } - قال : أسماني لك ؟ قال : ( نعم ) قال : فبكى K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے فرمایا: بے شک اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ تجھے قرآن سناؤں! وہ سورہ یہ ہے:’’ لم يكن الذين كفروا ‘‘ عرض کی: میرا نام لیا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں ! حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ رو پڑے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3246

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3247

3247 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود قال : أنبأنا شعبة و هشام عن قتادة Y عن أنس قال : ضحى رسول الله صلى الله عليه و سلم بكبشين أملحين أقرنين يسمي ويكبر وقد رأيته واضعا على صفاحهما قدمه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوموٹے فربے سینگوں والے مینڈھےذبح فرمائےتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پاؤں مبارک ان کے سر کی چار ہڈیوں پر رکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا ان پر اللہ تعالیٰ کا نام پکارا اور تکبیر بڑھی۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شعبة و هشام ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3247

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3248

3248 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : ضحى رسول الله صلى الله عليه و سلم بكبشين أملحين أقرنين ولقد رأيته يذبحهما بيده واضعا على صفحتهما قدمه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوموٹے فربے سینگوں والے مینڈھے ذبح فرمائےتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پاؤں مبارک ان کے سر کی چار ہڈیوں پر رکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا ان پر اللہ تعالیٰ کا نام پکارا اور تکبیر پڑھی۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3248

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3249

3249 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج بن محمد حدثني شعبة عن قتادة Y عن أنس قال رخص النبي صلى الله عليه و سلم - أو رخص - لعبد الرحمن بن عوف و الزبير بن العوام في لبس الحرير من حكة كانت بهما K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رخصت دی ‘یا راوی نے کہا: رخصت دی گئی، حضرت عبدالرحمٰن بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام کو ریشم پہننے کی‘ اس وجہ سے کہ ان کو خارش تھی۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3249

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3250

3250 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود حدثنا شعبة عن قتادة Y سمع أنسا يقول : رخص لعبد بن عوف و للزبير بن العوام في قميص الحرير K إسناده صحيح

حضرت قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: حضرت عبدالرحمٰن بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو ریشم کی قمیص پہننے کی رخصت دی گئی ۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3250

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter