Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3227

3227 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة عن قتادة قال : Y سمعت أنسا أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( لا يتمنين الموت من ضر نزل به فإن كان لا بد فاعلا فليقل : اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی کسی مصیبت کی وجہ سے جو اس کو پہنچی ہے‘ موت کی تمنا نہ کرے ‘اگر ضرور ہی تمنا کرنی ہے تو وہ یہ دعا کرے: اللهم أحيني الی آخرہ ‘‘۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3227

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3228

3228 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لمعاذ : ( اعلم أنه من مات وهو يشهد أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله صدقا من قلبه دخل الجنة ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: تو جان لے جو اس حالت میں دنیا سے گیا کہ وہ لا الہ الا اللہ وان محمد رسول اللہ کی گواہی صدق دل سے دیتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3228

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3229

3229 - حدثنا أحمد حدثنا سليمان بن حرب حدثنا شعبة عن أبي التياح قال Y سمعت أنس بن مالك قال : لما كان يوم الفتح وغدت فريش قالت الأنصار : والله إن هذا لعجب إن سيوفنا تقطر من دماء قريش وأن غنائمنا تقسم بينهم ! فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه و سلم فأرسل إلى الأنصار خاصة فقال ( ما هذا الذي بلغني عنكم ؟ ) قال - وكانوا لا يكذبون - قالوا : هو الذي بلغك قال : ( أما ترضون أن يذهب الناس بالغنائم وترجعون برسول الله إلى بيوتكم ؟ ) وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لو سلك الناس واديا - أو قال شعبا - لسلكت شعب الأنصار ) K إسناده صحيح قال شعبة : وحدثنا قتادة Y عن أنس بن مالك بنحوه وزاد فيه قال : دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم الأنصار خاصة قال : ( هل فيكم أحد من غيركم ؟ ) قالوا : لا إلا ابن أخت لنا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ابن أخت القوم منهم ) وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن قريش حديث عهد بجاهلية وإني أردت أن أتألفهم فأجبرهم )

حضرت ابوتیاح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب فتح کا دن تھا تو قریش کی صبح کی تو انصار نے کہا: اللہ کی قسم ! یہ عجیب ہے‘ خون ہماری تلوار یں بہاتی ہیں اور ہمارا مال غنیمت ان کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ نے صرف انصار کو بلوایا اور آپ نے فرمایا: میری طرف تمہاری کیا بات پہنچی ہے؟ انصار صحابہ جھوٹ نہیں بولتے تھے‘ انہوں نے عرض کی :بات وہی ہے جو آپ تک پہنچی ہے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم پسند نہیں کرتے ہو کہ وہ لوگ مال غنیمت لے کر جائیں اور تم اپنے گھروں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر جاؤ! اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر لوگ وادی یا اونچی جگہ میں چلیں تو میں انصار کی گھاٹی میں چلوں گا۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں: ہمیں حضرت قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے اسی طرح بتایا ہے ‘اس میں اضافہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو خاص طور پر بلوایا اور فرمایا: کیا تمہارے علاوہ اور کوئی رہ گیا ہے؟ انہوں نے عرض کی: نہیں! مگر ہماری بہن کا بیٹا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قوم کی بہن کا بیٹا ان میں شامل ہوتا ہے‘ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریش زمانہ جاہلیت کے قریب والے ہیں‘ ابھی میں مال دے کر ان کے دلوں میں محبت ڈالنا چاہتا ہوں۔

الأنصار والله ← لما كان يوم الفتح وغدت فريش ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي التَّيَّاحِ ← شُعْبَةُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3229

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3230

3230 - قال شعبة : وحدثنا قتادة Y عن أنس بن مالك بنحوه وزاد فيه قال : دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم الأنصار خاصة قال : ( هل فيكم أحد من غيركم ؟ ) قالوا : لا إلا ابن أخت لنا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ابن أخت القوم منهم ) وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن قريش حديث عهد بجاهلية وإني أردت أن أتألفهم فأجبرهم )

رسول الله صلى الله عليه و سلم ابن أخت القوم منهم ← لَا إِلَّا ابْنُ أُخْتٍ لَنَا ← هل فيكم أحد من غيركم ← دعا رسول الله صلى الله عليه و سلم الأنصار خاصة ← أنس بن مالك بنحوه وزاد فيه ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3230

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3231

3231 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : وحدثنا هشام عن قتادة Y عن أنس أن النبي صلى الله عليه و سلم قنت شهرا بعد الركوع يدعو على أحياء من العرب ثم تركه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے بعد عرب کے قبیلوں میں سے ایک قبیلہ کے خلاف ایک ماہ تک دعا کرتے رہے‘ پھر اسے ترک کر دیا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← وحدثنا هشام ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3231

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3232

3232 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة عن قتادة . Y سمع أنسا يحدث أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( قال الله تعالى : أنا عند ظن عبدي بي وأنا معه إذا دعاني ) K إسناده صحيح

حضرت قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عز وجل فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوتا ہوں ‘میں اس کے ساتھ ہی ہوتا ہوں جب مجھے پکارتا ہے۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3232

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3233

3233 - حدثنا أحمد حدثنا روح بن عبادة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن لكل نبي دعوة فدعا بها في أمته وإني اختبأت دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة ) K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمۃاللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی علیہ السلام کے لیے ایک خاص دعا کا اختیار تھا جو اس نے دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کو قبول فرمایا اور میں نے اپنی دعا کو اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا کر رکھا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3233

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3234

3234 - حدثنا أحمد حدثنا يحيى بن معين قال : حدثنيه يزيد بن هارون أخبرنا شعبة عن قتادة Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( للمدينة يأتيها الدجال فيجد الملائكة يحرسونها فلا يدخلها الدجال ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک دجال مد ینہ دیکھے گا کہ فرشتوں کو مدینے کے دروازوں اور گلیوں میں پائےگا‘مدینے کی دجال سے حفاظت کر رہے ہوں گے‘پس دجال مدینہ میں داخل نہ ہو سکےگا۔

للمدينة يأتيها الدجال فيجد الملائكة يحرسونها فلا يدخلها الدجال إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3234

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3235

3235 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج حدثني شعبة عن قتادة قال Y سمعت أنس بن مالك يحدث عن عبادة بن الصامت عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( من أحب لقاء الله أحب الله لقاءه ومن كره لقاء الله كره الله لقاءه ) K إسناده صحيح

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے‘اللہ بھی اس سے ملاقات کو پسند کرتا ہے‘ اور جو اللہ سے ملاقات کو نا پسند کرتا ہے ‘اللہ بھی اس سے ملاقات کو ناپسند کرتا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حجاج، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3235

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3236

3236 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة سمع أنس بن مالك Y عن عبادة عن النبي صلى الله عليه و سلم مثل حديث حجاج K إسناده صحيح

حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے حجاج کی حدیث کی طرح روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثل حديث حجاج إسناده صحيح ← عبادة ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3236

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3237

3237 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس بن مالك عن عبادة بن الصامت عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( إن رؤيا المسلم جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة ) K إسناده صحيح

حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء ہے۔

إن رؤيا المسلم جزء من ستة وأربعين جزءا من النبوة إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3237

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3238

3238 - حدثنا أحمد حدثنا حجاج حدثنا شعبة سمعت قتادة Y عن أنس بن مالك عن أم سليم أنها قالت : يا رسول الله أنس خادمك ادع الله له فقال : ( اللهم أكثر ماله وولده وبارك له فيما أعطيته ) . قال أنس أخبرني بعض ولدي أنه دفن من ولدي وولد ولدي أكثر من مئة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری امی نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! یہ آپ کا خادم ہے اس کے لیے اللہ سے دعا کر یں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی : اے اللہ! اس کے مال و اولاد میں برکت عطا فرما اور جو عطا کیا ہے اس میں برکت دے ۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: مجھے بعض بچوں نے بتایا کہ وہ اپنی اولاد کی اولاد میں سے سو سے زیادہ افراد کو دفن کر چکے ہیں۔

أُمِّ سُلَيْمٍ، أَنَّهَا ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حجاج، ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3238

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter