Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3215

3215 - حدثنا أحمد حدثنا بهز حدثنا شعبة حدثنا قتادة Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( لا تواصلوا ) قالوا : إنك تواصل : قال : ( إنكم لستم في ذلك مثلي إني أظل - أو قال : أبيت - أطعم وأسقى ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لگا تار روزے نہ رکھو۔ صحابہ کرام نے عرض کی: آپ تو لگاتار روزے رکھتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں رات اس حال میں گزارتا ہوں کہ مجھے کھلایا بھی جا تا ہے اور مجھے بلایا بھی جاتا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بَهْزٌ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3215

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3216

3216 - حدثنا أحمد حدثنا بهز و وهب بن جرير قالا : حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( اعتدلوا في السجود ولا يبسط أحدكم ذراعيه كما يبسط الكلب ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے۔ ہیں کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سجدوں میں اعتدال کرو اور تم میں سے کوئی بھی اپنی کلائیاں اس طرح نہ پھیلائے جس طرح کتا پھیلاتاہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بهز و وهب بن جرير ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3216

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3217

3217 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة عن قتادة قال : Y سمعت أنسا أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتى على رجل يسوق بدنة قال : ( ويحك - أو ويلك - اركبها ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے وہ ایک جانور اونٹ کو با نک رہا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے بربادی ہو! یا ( فرمایا:) تیرے لیے ہلاکت ہو! اس پر سوار ہو۔

أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3217

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3218

3218 - حدثنا أحمد حدثنا شبابة حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( اركبها ) فذكر نحو حديث بهز K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: سوار ہو جا! پھر بہز کی حدیث کی مثل روایت ذکر کی۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3218

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3219

3219 - حدثنا أحمد حدثنا يزيد بن هارون حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس قال : أتي رسول الله صلى الله عليه و سلم برجل قد شرب الخمر فأمر به فضرب بنعلين أربعين ثم أتي عمر برجل قد شرب الخمر فصنع به مثل ذلك ثم أتي عمر برجل قد شرب الخمر فاستشار الناس في ذلك فقال عبد الرحمن بن عوف : أقل الحدود ثمانين فضربه عمر ثمانين K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بے شک ایک آدمی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اس حال میں حاضر کیا گیا کہ اس نے شراب پی ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو مارو تو اس کو اپنے جوتوں کے ساتھ چالیس مارے ۔ پھر اسی طرح ایک بندے کو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس لایا گیا جس نے شراب پی ہوئی تھی تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس کو ۴۰ کوڑے مروائےپھر ایک آدمی کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لایا گیا جس نے شراب پی تھی‘ اس سلسلے میں آپ نے لوگوں سے مشورہ کیا تو حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کم سے کم حد اسیّ ہے تو آپ نے اسّی لگوائے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3219

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3220

3220 - حدثنا أحمد الورقي حدثنا بهز حدثنا شعبة حدثنا قتادة Y عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( إذا كان أحدكم في صلاة فإنه يناجي ربه فلا يتفلن بين يديه ولا عن يمينه وليتفل عن يساره تحت قدمه اليسرى K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نماز میں ہوتے ہوتو کیونکہ تم اپنے رب سے مناجات کر رہے ہوتے ہو ‘تو ایسے میں کوئی بھی اپنے دائیں ہرگز نہ تھو کے، اسے چاہیے کہ وہ اپنے بائیں طرف بائیں پاؤں کے نیچے تھو کے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بَهْزٌ ← أحمد الورقي

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3220

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3221

3221 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة عن قتادة Y سمع أنس بن مالك أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( إن أحدكم إذا كان في الصلاة إنما يناجي ربه فلا يبزق بين يديه ولا عن يمينه ولكن عن يساره تحت قدمه ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم نماز میں ہوتے ہو تو بے شک تم اپنے رب سے مناجات کر رہے ہوتے ہو‘ تو ایسے میں کوئی بھی اپنے دائیں ہرگز نہ تھو کے ، اسے چاہیے کہ وہ اپنے بائیں طرف بائیں پاؤں کےنیچے تھو کے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3221

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3222

3222 - وحدثنا أحمد حدثنا أبو داوود قال : أنبأنا شعبة عن قتادة Y حدثنا أنس بن مالك أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( البزاق في المسجد خطيئة كفارتها دفنها ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← وحدثنا أحمد

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3222

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3223

3223 - حدثنا بهز حدثنا شعبة حدثنا قتادة Y عن أنس قال : كان بالمدينة فزعة فاستعار النبي فرسا لأبي طلحة يقال له : مندوب فركبه وقال : ( ما رأينا من فزع وإن وجدناه لبحرا ) K رجاله ثقات والحديث صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مدینہ شریف میں گھبراہٹ تھی، حضور صلی اللہ علیہ وسلم ابوطلحہ کے گھوڑے پر سوار ہوئے‘اس کو منڈوب کہا جا تا تھا‘ہم نے ایسی گھبراہٹ نہیں دیکھی اگر چہ ہم سمندر پار کرجائیں۔

كان بالمدينة فزعة فاستعار النبي فرسا لأبي طلحة يقال له مندوب فركبه ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← بَهْزٌ

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3223

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3224

3224 - حدثنا أحمد حدثنا أبو عامر القيسي حدثنا شعبة عن قتادة Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( ما أحد يدخل الجنة فيسره أن يخرج منها وإن له ما على الأرض من شيء إلا الشهيد فإنه يتمنى أن يرجع فيقتل عشر مرات لما يرى من الكرامة ) K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنتیوں میں سے کوئی بھی ایسا نہ ہو گا جو اس بات میں خوشی محسوس کرتا ہو کہ اس کو دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے اور اس کو پہلے جیسی دس گنا زیادہ مراعات حاصل ہوں سوائےشہید کے،شہید چاہےگاکاش کہ اس کو دوبارہ دنیا کی طرف لوٹا دیا جائےاور وہ اللہ کی راہ میں دس مرتبہ قتل کیا جائے اس کے لیے وہ اس کی فضیلت کو دیکھ چکا ہوگا۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أبو عامر القيسي ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3224

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3225

3225 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داوود حدثنا شعبة قال : أنبأني أبو إسحاق قال Y سمعت البراء بن عازب يقول : أتي رسول الله صلى الله عليه و سلم بحلة حرير فجعلوا يلمسونها ويعجبون من لينها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لمناديل سعد بن معاذ في الجنة خير من هذا - أو ألين من هذا - ) K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سندس کا ایک جُبّہ ہدیہ دیا گیا حالانکہ آپ ریشم سے منع کرتے تھے‘ لوگوں کو وہ جبہ بڑا پسند آیا‘ آپ نے فرمایا:اللہ کی قسم ! سعد بن معاذ کے لیے جنت میں اس سے بھی زیادہ خوبصورت جبہ ہے ‘یا فرمایا: اس سے بھی زیاد ہ نرم۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← شُعْبَةُ، ← أبو داوود ← أَحْمَدُ،

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3225

مسند أبي يعلى · بقية مسند أنس ‹ بقية مسند أنس · حديث 3226

3226 - قال شعبة فحدثني قتادة Y عن أنس عن النبي صلى الله عليه و سلم نحو هذا K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحو هذا إسناده صحيح ← أَنَسٍ، ← شعبة فحدثني قتادة

Musnad Abu Yaalaa · The rest of Musnad Anas › Chapter · Hadith 3226

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter