Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2938

2938 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يحيى بن حماد حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم أن ثلاثة نفر فيمن سلف من الناس فذكر نحوه أو قريبا منه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین آدمیوں کا گروہ تھا جو لوگوں میں سے گزر چکے ہیں باقی اسی کے مثل یا اس کے قریب قریب ذکر کیا۔

نحوه أو قريبا منه إسناده صحيح ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2938

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2939

2939 - حدثنا نصر بن علي الجهضمي حدثنا نوح بن قيس عن أخيه خالد بن قيس عن قتادة عن أنس قال : قال رجل Y يا رسول الله كم افترض الله على عباده من الصلوات ؟ قال : خمس صلوات قال : هل قبلهن أو بعدهن شيء ؟ قال : افترض الله على عباده صلوات خمسا فحلف الرجل بالله لا يزيد عليهن ولا ينقص فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن صدق دخل الجنة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ تعالیٰ نے کتنی نمازیں اپنے بندوں پر فرض کی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پانچ نمازیں ۔ اس نے عرض کی : کیا ان سے پہلے یا ان کے بعد کچھ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں ۔ اس آدمی نے اللہ کی قسم اٹھائی اور حلفاً بولا کہ اس پر نہ ہی تو وہ کچھ اضافہ کرے گا اور نہ ہی وہ کچھ کم کرے گا ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر اس نے سچ کہا تو یہ جنت میں داخل ہو گا۔

رَجُلٌ: ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2939

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2940

2940 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا يزيد بن زريع حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس أن قائلا قال Y يا نبي الله أما يريد المدينة ؟ ـ يعني الدجال ـ قال : إنه ليعمد إليها فيجد الملائكة بنقابها وأبوابها يحرسونها من الدجال K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک کہنے والے نے کہا: یا نبی اللہ ! کیا دجال مدینہ کا ارادہ کرے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک وہ مدینہ کا ارادہ کرے گا جب وہ ارادہ کرے گا تو دیکھے گا کہ فرشتوں کو مدینے کے دروازوں اور گلیوں میں پائے گا‘ مدینے کی دجال سے حفاظت کر رہے ہوں گے۔

إنه ليعمد إليها فيجد الملائكة بنقابها وأبوابها يحرسونها من الدجال إسناده صحيح ← يا نبي الله أما يريد المدينة يعني الدجال ← أنس أن قائلا ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2940

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2941

2941 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا معاذ حدثنا أبي عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم كان يدور على نسائه في الساعةمن الليل والنهار وهن إحدى عشرة قال : قلت لأنس : فهل يطيق ذلك ؟ قال : كنا نتحدث أنه له قوة ثلاثين K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمتہ اللہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ازواج کے پاس دن کو بھی اور رات کی گھڑیوں میں بھی چکر لگایا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج کی تعداد گیارہ (۱۱) تھی ۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اتنی قدرت رکھتے تھے؟ تو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم باتیں کیا کرتے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس(۳۰) مردوں جتنی طاقت ہے۔

قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2941

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2942

2942 - حدثنا أبو يوسف الجيزي حدثنا عبد الله بن الوليد العدني عن سفيان عن معمر عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يطوف على نسائه في غسل واحد يعني أنه طاف على نسائه في ليلة فاغتسل غسلا واحدا K الحديث صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی غسل میں اپنی تمام از واج کے پاس جاتے تھے یعنی ایک رات میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس سے ہوتے اور پھر ایک ہی غسل فرمایا کرتے ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ، ← أبو يوسف الجيزي

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2942

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2943

2943 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : انظر من ترى في المسجد فنظرت فإذا زيد بن ثابت فدعوته فأكلنا تمرا وشربنا ماء ثم خرجنا إلى الصلاة فأقيمت الصلاة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دیکھو مسجد میں تمہیں کون نظر آتا ہے؟ میں نے دیکھا تو وہاں پر زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ میں نے ان کو بلوایا تو ہم نے مل کر کھجوریں کھائیں اور پانی پیا۔ پھر ہم مسجد کی طرف نماز پڑھنے کے لیے نکلے‘ نماز کے لیے اقامت پڑھی گئی تھی ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2943

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2944

2944 - حدثني هارون بن معروف حدثنا ابن وهب قال : حدثني جرير بن حازم أنه سمع قتادة بن دعامة حدثنا أني بن مالك Y أن رجلا جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم قد توضأ وترك على قدميه مثل موضع الظفر فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ارجع فأحسن وضوءك K رجاله رجال الصحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اس حال میں کہ اس نے وضوتو کیا تھا مگر اس نے اپنے قدموں پر ایک ناخن کی مقدار جگہ چھوڑ دی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور اچھی طرح وضو کر کے آؤ۔

قَتَادَةَ بْنِ دِعَامَةَ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ أَنَّهُ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← هَارُونُ بن معروف

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2944

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2945

2945 - حدثنا الحارث بن مسكين حدثنا ابن وهب عن جرير بن حازم عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم عق عن الحسن و الحسين بكبشين K رجاله رجال الصحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت سید نا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سے دو بکروں ( مینڈھوں ) کا عقیقہ کیا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الحارث بن مسكين

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2945

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2946

2946 - حدثنا عبيد الله بن معاذ حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة حدثنا أنس بن مالك قال Y لما دعا نبي الله موسى عليه السلام صاحبه إلى الأجل الذي كان بينهم قال له صاحبه : كل شاة ولدت على غير لونها فلك ولدها قال فعمد فوضع حبالا على الماء فلما رأت الحبال فزعت فجالت جولة فولدت كلهن برقا إلا شاة واحدة قال فذهب بأولادهن ذلك العام K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب حضرت موسیٰ نبی اللہ علیہ السلام نے اپنے ساتھی کو بلایا‘ اس مقرر حد کی طرف جو ان دونوں کے درمیان تھی، آپ کے ساتھی نے آپ سے عرض کی :ہر بکری جو بچہ دے اپنے رنگ کے علاوہ کا وہ آپ کا ہے ۔ راوی کا بیان ہے: اس نے جان کر اپنے وعدوں کی بنیاد پانی پر رکھی جب اس نے رسی دیکھی تو و دگھبرا گئی‘ اس نے گھوم پھر کر دیکھا ان سب کے بچے جنے‘ سوائے ایک بکری کے وہ ان کے بچوں کو اس سال لے گیا۔

لما دعا نبي الله موسى صاحبه إلى الأجل الذي كان بينهم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2946

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2947

2947 - حدثنا نصر بن علي حدثنا نوح بن قيس عن أخيه : خالد بن قيس عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كتب إلى بكر بن وائل : من محمد رسول الله إلى بكر بن وائل أسلموا تسلموا فما وجدنا من يقرؤه إلا رجل من بني ضبيعة فهم يسمون بني الكاتب K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابو بکر بن وائل کی طرف خط لکھا اس طرح کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے ابو بکر بن وائل کی طرف ہے ، تم اسلام قبول کر لو ، بچ جاؤ گے۔ راوی کہتے ہیں کہ ہم نے دیکھا کہ اس کو صرف بنی ضبیعہ کا ہی ایک آدمی پڑھ سکتا تھا اور اس کو بنی الکاتب کہا جاتا تھا (اس کا نام پکارتے تھے بنی کا تب)۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2947

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2948

2948 - حدثنا نصر بن علي أخبرنا أبي حدثنا قرة بن خالد عن قتادة عن أنس Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أحدا جبل يحبنا ونحبه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اُحد پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبِي ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2948

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2949

2949 - حدثنا نصر أخبرني أبي عن المثنى بن سعيد عن قتادة عن أنس قال Y كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا غزا قال : اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ کرتے تھے تو یہ دعا مانگتے تھے۔ اے اللہ! تو ہی میری قوت ہے، تو ہی میرا مددگار ہے اور تیری وجہ سے ہی میں جہاد کرتا ہوں ۔

اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل إسناده صحيح ← كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا غزا ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← أَبِي ← نَصْرٌ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2949

chevron_left Previous
1…8910…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter