Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2902

2902 - حدثنا سريج حدثنا هشام أخبرنا بعض أصحابنا عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : عمر أمتي ما بين الستين إلى السبعين وأقلهم الذين يبلغون ثمانين K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: میری اُمت کی عمر ساٹھ سال سے ستر سال تک ہو گی اور ان میں سے بہت ہی کم ایسے ہوں گے جو ۸۰ سال کی عمر کو پہنچیں گے ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← بَعْضُ أَصْحَابِنَا ← هِشَامٍ ← سُرَيْجٌ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2902

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2903

2903 - حدثنا سريج حدثنا أبو حفص الأبار عن رجل من أهل الشام عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : طلب العلم فريضة على كل مسلم K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ ← أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، ← سُرَيْجٌ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2903

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2904

2904 - حدثنا موسى بن محمد بن حيان البصري حدثنا عبد الرحمن عن المثنى بن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا غزا قال : اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب غزوہ کیا تو کہا: اے اللہ! تو ہی میری طاقت ہے، تو ہی میرا مددگار ہے اور تیری ہی وجہ سے میں قتال (جہاد ) کرتا ہوں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← موسى بن محمد بن حيان البصري

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2904

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2905

2905 - حدثنا موسى بن محمد حدثنا عبد الرحمن عن المثنى عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا هاجت ريح شديدة قال : اللهم أسألك من خير ما أمرت به وأعوذ بك من شر ما أمرت به K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب شدید تیز ہوا چلتی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا: اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس بھلائی کا جس کا اس کو حکم دیا گیا ہے اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس شر (برائی) سے کہ جس کا اس ہوا کو حکم دیا گیا ہے ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّی ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← موسى بن محمد

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2905

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2906

2906 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن عن جرير بن حازم عن قتادة قال Y سألت أنس بن مالك : كيف كانت قراءة رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : كان يمد صوته مدا K إسناده حسن

حضرت قتادہ رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ جس نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرأت کیسی تھی؟ تو انہوں نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلند آواز سے قرآن کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

قَتَادَةَ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2906

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2907

2907 - حدثنا موسى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس قال Y لما دعا نبي الله موسى [ عليه السلام ] صاحبه إلى الأجل الذي كان بينهما قال له صاحبه : كل شاة ولدت على غير لونها فلك ولدها قال : فعمد فوضع حبالا على الماء فلما رأت الحبال فزعت فجالت جولة فولدن كلهن برقا إلا شاة واحدة فذهب بأولادهن ذلك العام K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب حضرت موسیٰ نبی اللہ علیہ السلام نے اپنے ساتھی کو بلایا‘ اس مقرر حد کی طرف جو ان دونوں کے درمیان تھی‘ آپ کے ساتھی نے آپ سے عرض کی: ہر بکری جو بچہ دے اس رنگ کے علاوہ جو اس کا اپنا ہے ۔ اس نے جان بوجھ کر اپنی رسیاں پانی پر رکھیں‘ جب اس نے رسیاں دیکھیں تو وہ گھبرا گئی، پس وہ گھومی‘ ان سب نے برق جنے ‘ مگر ایک بکری نے وہ ان کے بچوں کو اس سال لے گیا۔

له صاحبه كل شاة ولدت على غير لونها فلك ولدها ← لما دعا نبي الله موسى صاحبه إلى الأجل الذي كان بينهما ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← مُوسَى

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2907

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2908

2908 - حدثنا خلاد بن أسلم حدثنا النضر بن شميل حدثنا شعبة عن قتادة عن أنس قال Y لما أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم خيبر قال : إنا إذا نزلنا بساحة قوم فساء صباح المنذرين K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خیبر میں آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا: جب ہم کسی قوم کے میدان میں اُترتے ہیں تو ڈرائے ہوئے لوگوں کی صبح بہت بُری ہوتی ہے۔

إذا نزلنا بساحة قوم فساء صباح المنذرين إسناده صحيح ← لما أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم خيبر ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← خَلَّادُ بْنُ أَسْلَمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2908

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2909

2909 - حدثنا القواريري و موسى بن محمد بن حيان قالا : حدثنا حرمي بن عمارة عن شعبة عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار . ليس في حديث موسى متعمدا K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھے وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔موسیٰ بن محمد بن حیان کی روایت میں’’متعمدا‘‘ ( جان بوجھ کر ) کا لفظ نہیں ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، ← القواريري و موسى بن محمد بن حيان

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2909

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2910

2910 - حدثنا زكريا بن يحيى حدثنا خالد عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان على أحد و أبو بكر و عمر و عثمان فرجف بهما فضربه برجله وقال : اثبت أحد ! نبي وصديق وشهيدان K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُحد پہاڑ پر جلوہ افروز تھے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی تھے تو اُحد پہاڑ ہلا ( زلزلہ آیا) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر اپنے پاؤں مبارک سے مارا اور اس کو فرمایا: ثابت قدم ہو جا (رُک جا) تیرے اوپر ایک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ایک صدیق اور دوشہید ہیں ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2910

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2911

2911 - حدثنا إبراهيم بن عرعرة السامي حدثنا مسلم بن قتيبة حدثنا عمر بن نبهان عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يدعو ببطن كفيه ويقول : هكذا ـ يظهر كفيه K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ہاتھ کی ہتھیلی ( باطنی طرف ) سے دعا کیا کرتے تھے اور راوی کہتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے دونوں ہاتھوں کو ظاہر کر کے کہا کرتے تھی کہ اس طرح۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← عمر بن نبهان ← مسلم بن قتيبة ← إبراهيم بن عرعرة السامي

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2911

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2912

2912 - حدثنا إبراهيم حدثنا مسلم بن قتيبة حدثنا عمر بن نبهان عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصلي في خفيه ونعليه K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے موزوں اور جوتوں میں نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← عمر بن نبهان ← مسلم بن قتيبة ← إِبْرَاهِيمَ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2912

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2913

2913 - حدثنا محمد بن خالد بن عبد الله الطحان حدثنا أبي حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن صوم خمسة أيام من أهل السنة : يوم الفطر ويوم النحر وثلاثة أيام التشريق K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سال میں سے پانچ دن میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ عید الفطر کے دن ، عیدالاضحیٰ کے دن ،اور تین دن ایام تشریف کے عید الاضحٰی کے تین دن بعد ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← أَبِي ← محمد بن خالد بن عبد الله الطحان

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 2913

chevron_left Previous
1…567…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter