مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3213
3213 - حدثنا أحمد حدثنا أبو داود حدثنا شعبة عن قتادة قال : قال أنس Y قال رسول الله صلىالله عليه وسلم : سووا صفوفكم فإن تسوية الصف من تمام الصلاة . قال أبو داود : قال شعبة : داهنت في هذا لم أسأل قتادة سمعه أم لا K إسناده صحيح
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی صفیں درست کیا کرو۔ بے شک صف کا سیدھا کرنا یہ نماز کے مکمل ہونے سے۔ابوداؤد نے کہا کہ شعبہ نے کہا: مجھے اس میں شک ہے‘ میں حضرت قتادہ سے سوال نہ کر سکا: کیا انہوں نے یہ سنا یا نہیں؟
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَحْمَدُ،
Hadith 3213
