Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3189

3189 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : اتموا الركوع والسجود فو الله إني لأراكم من بعد ظهري إذا ما ركعتم أو سجدتم K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رکوع اور سجدہ مکمل کیا کرو‘ اللہ کی قسم ! میں اپنی پشت کے پیچھے سے تم کو دیکھتا ہوں جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3189

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3190

3190 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس بن مالك Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يتفل أحد منكم في صلاته أمامه ولا عن يمينه فإنه يناجي ربه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایک اپنی نماز میں اپنے سامنے نہ تھوکے اور نہ اپنی دائیں طرف کیونکہ وہ اپنے رب سے مناجات کر رہا ہوتا ہے۔

يمينه فإنه يناجي ربه إسناده صحيح ← لا يتفل أحد منكم في صلاته أمامه ولا ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3190

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3191

3191 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد و يحيى قالا : حدثنا شعبة عن قتادة عن أنس Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما بال أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في صلاتهم ؟ فاشتد قوله في ذلك حتى قال لينتهن عن ذلك أو لتخطفن أبصارهم K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معلوم نہیں ان لوگوں کو کیا ہے جو اپنی نمازوں میں اپنی آنکھوں کو آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں اتنی سخت بات فرمائی حتیٰ کہ فرمایا: وہ لوگ اس سے رک جائیں ورنہ ان کی آنکھیں اچک لی جائیں گی ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← خالد و يحيى ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3191

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3192

3192 - حدثنا عبيد الله حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا المثنى بن سعيد عن قتادة عن أنس قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا رقد أحدكم عن الصلاة أو نام عنها فليصليها إذا ذكرها قال الله : { وأقم الصلاة لذكري } [ طه : 14 ] K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ ایک آدمی نماز کے وقت سویا رہتا ہے‘ یا غفلت میں رہتا ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب اس کو یاد آئےاس کو پڑھے۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے’’اقم الصلاة لذكرى‘‘۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3192

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3193

3193 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس قال Y أتي رسول الله صلىالله عليه وسلم بإناء فيه ماء قدر ما يغمر أصابعه ـ أو لا يغمر شك سعيد ـ فجعلوا يتوضؤون وجعل الماء ينبع من بين أصابعه قال : فقلنا لأنس : كم كنتم ؟ قال : ثلاث مئة . قال خالد : ثم ذكر كلمة ثم قال : ثلاث مئة K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ایک برتن لایا گیا، جس میں پانی تھا‘ اتنی مقدار جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلیاں ڈوب سکتی تھیں یا مکمل وہ بھی ڈوب نہیں سکتی تھیں، حضرت سعید کو شک ہے‘ پس صحابہ کرام نے وضو کرنا شروع کر دیا اور آپ کی مبارک انگلیوں سے پانی کا چشمہ پھوٹ رہا تھا۔ راوی کا بیان ہے: ہم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں عرض کی: آپ لوگ کتنے تھے؟ آپ نے فرمایا : ہم تین سو تھے‘ فرمایا : حضرت خالد نے پھر ایک کلمہ ذکر کیا ‘پھر فرمایا: تین سو۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3193

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3194

3194 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم رأى رجلا يسوق بدنة فقال : اركبها قال : إنها بدنة قال : اركبها ويللك K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے وہ ایک قربانی کے جانور کو ہانک رہا تھا تو اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس پر سوار ہو جا۔ اس نے عرض کی : یا رسول اللہ! یہ( بدنہ ) قربانی کا جانور ہے۔ فرمایا: اس پر سوار ہو‘ تیرے لیے ہلاکت ہو!

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3194

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3195

3195 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن الشرب قائما قال : وسئل عن الأكل قائما ـ قال خالد : لا أدري من المسؤول ـ قال : ذاك شر ـ أو قال : ذاك أخبث ـ K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پینے سے روکا۔ راوی کا بیان ہے: کھڑے ہو کر کھانے کے بارے سوال ہوا۔ خالد کا قول ہے: مجھے معلوم نہیں کس سے پوچھا گیا‘جواب دیا: یہ برا ہے ‘یا فرمایا: یہ خبیث ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3195

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3196

3196 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد و يزيد بن زريع قالا : حدثنا سعيد حدثنا قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم صعد أحدا ومعه أبو بكر و عمر و عثمان فرجف بهم الجبل في حديث يزيد فضرب برجله وقال : اثبت أحد فإنما عليك نبي وصديق وشهيدان K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر جلوہ افروز تھے اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابو بکر رضی اللہ عنہ ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ بھی تھے تو احد پہاڑ ہلا۔ یزید کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( پہاڑ پر) پاؤں مارا اور فرمایا: رک جا! تیرے اوپر ایک نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خالد و يزيد بن زريع ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3196

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3197

3197 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة قال : قال أنس بن مالك Y قال نبي الله صلى الله عليه و سلم : يرى فيه أباريق من الذهب والفضة كعدد نجوم السماء . قال أبو سعيد : يعني حوضه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس (حوض کوثر) میں سونے چاندی کے پیالے دیکھے جائیں گے‘ جن کی تعداد آسمان کے تاروں کے برابر ہو گی ۔ حضرت ابوسعید کا قول ہے: یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض میں۔

أبو سعيد يعني حوضه إسناده صحيح ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3197

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3198

3198 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد بن الحارث حدثنا شعبة عن قتادة أن أنسا أنبأهم Y فيمن جمع القرآن على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه أبي بن كعب و معاذ بن جبل و زيد و أبو زيد قال : وكلهم من الأنصار K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمتہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے مبارک میں کس نے قرآن جمع کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ابی بن کعب ‘معاذ بن جبل‘ زید بن ثابت اور ابوزید رضی اللہ عنہ نے‘ اور فرمایا: یہ تمام لوگ انصار سے تھے۔

شُعْبَةُ، ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3198

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3199

3199 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y ـ أو عن أناس من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم [ أنهم كانوا ] يضعون جنوبهم فينامون منهم من يتوضأ ومنهم من لا يتوضأ K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ حالت جنابت میں ہوتے وہ اس کے بعد سو جاتے ، ان میں سے کچھ وضو کرتے ، کچھ وضو نہ کرتے تھے۔

أنس أو ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3199

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3200

3200 - حدثنا عبيد الله حدثنا حرمي حدثنا شعبة عن قتادة عن أنس بن مالك قال Y قالت أمي : يا نبي الله خادمك فادع الله له قال : اللهم أكثر ماله وولده وبارك له فيما أعطيته K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری امی نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! یہ آپ کا خادم ہے اس کے لیے اللہ سے دعا کر یں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ! اس کے مال و اولاد میں برکت عطا فرما اور جو عطا کیا ہے اس میں برکت دے ۔

اللهم أكثر ماله وولده وبارك له فيما أعطيته إسناده صحيح ← أمي يا نبي الله خادمك فادع الله له ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← حَرَمِيٌّ ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3200

chevron_left Previous
1…29303132
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter