مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 2866
2866 - حدثنا هدبة حدثنا همام أخبرنا قتادة عن أنس Y أن جارية وجد رأسها قد رض بين حجرين فقيل لها من فعل هذا بك ؟ فلان ؟ فلان ؟ حتى ذكر يهودي فأومأت برأسها فأخذ اليهودي فأمر رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يرض رأسه بالحجارة K إسناده صحيح
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک ایک بچی اس حال میں پائی گئی کہ اس کا سر دو پتھروں کے درمیان کچلا گیا تھا تو اس سے کہا گیا تیرے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا؟ فلاں نے ، فلاں نے یا فلاں نے؟ یہاں تک کہ ایک یہودی کا نام ذکر کیا گیا تو اس نے اپنے سر کے ساتھ زبان میں اشارہ کیا اس یہودی ، کو پکڑ لیا گیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ اس کا سر بھی پتھر کے ساتھ کچلا جائے ۔
قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ
Hadith 2866
