Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3154

3154 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس بن مالك Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم لما أراد أن يكتب إلى الأعاجم قيل له : إنهم لا يقبلون كتابا إلا بخاتم قال : فاتخذ خاتما فنقش فيه : محمد رسول الله K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عجمیوں کی طرف خط لکھنے کا ارادہ کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی گئی: یا رسول اللہ ! عجمی لوگ خط بغیر مہر کے قبول نہیں کرتے ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس پر نقش تھا: محمد رسول اللہ!

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3154

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3154

3154 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y أن يهوديا قتل جارية على أوضاح فقتله رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی نے ایک لونڈی کو اوضاح پر قتل کیا‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس یہودی کو قتل کیا اس کے بدلے قصاصاً۔

قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3154

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3155

3155 - حدثنا عبيد الله حدثنا خالد حدثنا سعيد عن قتادة عن أنس Y في التفل في المسجد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : وهي خطيئة وكفارتها دفنها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے۔

أنس في التفل في المسجد ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← خَالِدٌ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3155

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3156

3156 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : اتموا الركوع والسجود فو الله إني لأراكم من بعد ظهري إذا ركعتم وإذا سجدتم ثم قال قتادة : يريه الله من ذلك ما لا ترون K إسناده ضعيف

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رکوع اور سجد ہ مکمل کیا کرو ‘اللہ کی قسم! میں اپنی پشت کے پیچھے سے تم کو دیکھتا ہوں جب تم رکوع اور سجدہ کرتے ہو۔ پھر حضرت قتادہ نے فرمایا: اللہ آپ کو دکھا دیتا ہے جو آپ نہیں دیکھتے ہیں۔

قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3156

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3157

3157 - حدثنا أبو موسى حدثنا محمد بن جعفر حدثنا شعبة قال : سمعت قتادة قال : سمعت أنس بن مالك Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله إلا أنه لم يقل : يريه الله K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل روایت کرتے ہیں مگر یہ الفاظ کہ اللہ آپ کو دکھا دیتا ہے‘ یہ روایت نہیں کیے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3157

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3158

3158 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي و عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إني لأدخل في الصلاة أريد إطالتها فأسمع بكاء الصبي فأتجوز في صلاتي مما أعلم من شدة وجد أمه من بكائه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز شروع کرتے وقت میں نمازلمبی کرنے کا ارادہ کرتا ہوں تو میں کسی بچے کی آواز سنتا ہوں ‘اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں ‘اس سے اس کی ماں کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابن أبي عدي و عبد الأعلى ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3158

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3159

3159 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسو الله صلى الله عليه و سلم أتاه رعل وذكوان وعصية وبنو لحيان فزعموا أنهم قد أسلموا فاستمدوه على قومهم فأمدهم رسول الله صلى الله عليه و سلم بسبعين من الأنصار قال أنس : كنا نسميهم في زمانهم القراء كانوا يجاهدون بالنهار ويصلون بالليل فانطلقوا بهم حتى إذا أتوا بئر معونة غدروا بهم فقتلوهم فقنت رسول الله صلى الله عليه و سلم شهرا في صلاة الصبح يدعو على هذه الأحياء : رعل و ذكوان و عصية وبني لحيان . قال قتادة : وحدثنا أنس أنهم قرؤوا به قرآنا : بلغوا عنا قومنا أنا لقينا ربنا فرضي عنها وأرضانا K إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قبیلہ رعل ذکوان اور عصیہ اور بنولحیان کے لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئےانہوں نے ظاہر کیا کہ وہ مسلمان ہوئے ہیں اپنی قوم کے خلاف انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلمٍ سے مدد مانگی‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی مدد کی ستر انصار کے ساتھ ۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اس زمانہ میں ان کا نام قراء رکھتے تھے‘ وہ دن کو جہاد کرتے اور رات کو نمازپڑھتے ‘وہ انصار ان کے ساتھ چلے یہاں تک کہ بئر معونہ آئے انہوں نے دھوکہ کیا او ان انصار کو قتل کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ تک صبح کی نماز میں ان قبائل کے لیے بددعا کی‘یعنی قبیلہ رعل‘ ذکوان ‘عصیہ اور بنی لحیان کے لیے۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ہمیں حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: وہ قاری قرآن تھے ‘ہمیں ان کے حوالہ سے خبر پہنچی کہ انہوں نے کہا: ہم رب سے اس حالت میں ملے ہیں کہ وہ ہم سے راضی تھا اور ہم اس سے راضی تھے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3159

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3160

3160 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي و عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : ما بال أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في صلاتهم ؟ فاشتد في قوله في ذلك حتى قال : لينتهن عن ذلك أو لتخطفن أبصارهم K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا حال ہے اس قوم کا جو اپنی نماز میں اپنی آنکھیں آسمان کی طرف اٹھا لیتے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس ارشاد میں سختی فرمائی حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے ڈر ہے کہیں ان کی آنکھیں ا چک نہ لی جائیں۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابن أبي عدي و عبد الأعلى ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3160

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3161

3161 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي و عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : النخاعة في المسجد خطيئة وكفارتها دفنها K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اوراس کا کفارہ اس کو دفن کرنا ہے ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابن أبي عدي و عبد الأعلى ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3161

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3162

3162 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم و زيد بن ثابت تسحرا فلما فرغ من سحوره ـ يعني ـ قلت له : كم كان بينه وبين دخوله في صلاته ؟ قال : قدر ما يقرأ الرجل خمسين آية K إسناده ضعيف غير أن الحديث صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے سحری کی‘ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سحری سے فارغ ہوئے‘ یعنی میں نے ان سے کہا:آپ کے اور نماز کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟انہوں نے جواب دیا: پچاس آیات پڑھنے کی مقدار۔

قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3162

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3163

3163 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد عن قتادة عن أنس Y أن نبي الله صلى الله عليه و سلم قال : أتموا الصف المقدم فإن كان نقصان فليكن في المؤخر K إسناده ضعيف

3152 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلے آگے والی صف مکمل کرو، اگرآگے جگہ کم ہو تو پیچھے ہو جاؤ۔

أتموا الصف المقدم فإن كان نقصان فليكن في المؤخر إسناده ضعيف ← أنس أن نبي الله صلى الله عليه و سلم ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3163

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3164

3164 - حدثنا أبو موسى حدثنا ابن أبي عدي و عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن أنس . Y أن أم سليم سألت نبي الله صلى الله عليه و سلم عن المرأة ترى في منامها ما يرى الرجل فقال نبي الله صلى الله عليه و سلم : إذا كان ذاك في منامها فلتغتسل قالت أم سليم : واستحييت من ذلك فقلت : أيكون ذلك ؟ فقال نبي الله صلى الله عليه و سلم : نعم فمن أين يكون الشبه ؟ إن ماء الرجل غليظ أبيض وإن ماء المرأة أصفر رقيق ـ فأيهما علا ـ أو سبق ! كان منه الشبه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اس عورت کے بارے میں جو خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے (احتلام وغیرہ) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت پانی دیکھے اور اس کو انزال ہو گیا ہو تو اس پرغسل واجب ہے‘ تو ام سلیم رضی اللہ عنہانے عرض کی یا رسول اللہ ! وہ یہ ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں! مرد کا پانی گاڑھا اور سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا اور پیلا ہوتا ہے ۔ ان پانیوں میں سے جو بھی سبقت لے جائے یا بلند ہو تو بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔

أم سليم واستحييت من ذلك فقلت أيكون ذلك ← الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ؟ ← أنس أن أم سليم سألت نبي الله صلى الله عليه و سلم ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابن أبي عدي و عبد الأعلى ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3164

chevron_left Previous
1…262728…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter