مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3118
3118 - حدثنا الحكم بن موسى أبو صالح حدثنا أبو معاوية عن الحجاج عن قتادة عن أنس قال Y ضحى رسول الله صلى الله عليه و سلم بكبشين أقرنين أملحين فقرب أحدهما فقال : بسم الله اللهم منك ولك هذا عن محمد وأهل بيته وقرب الآخر فقال : بسم الله اللهم منك ولك هذا عمن وحدك من أمتي K إسناده ضعيف
3106 حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دو کالے مینڈھوں کی قربانی کی‘ ان میں سے ایک آپ کے پاس لایا گیا تو آپ نے پڑھا: اللہ کے نام سے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد کی طرف سے تیری رضا حاصل کرنے کے لیے ۔ دوسرا قریب کیا تو آپ نے پڑھا: اللہ کے نام سے‘ اے اللہ! یہ تیرے لیے ہے ان کی طرف سے جو میری امت کلمہ پڑھنے والی ہے ۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← الْحَجَّاجِ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی أَبُو صَالِحٍ
Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3118
