مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3106
3106 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أتى على رجل يسوق بدنة قال : اركبها قال : إنها بدنة قال : ويلك اركبها K إسناده صحيح
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے وہ قربانی کا اونٹ ہانک کے لے جا رہا تھا ( یعنی خود پیدل تھا، اونٹ کو آگے چلا رہا تھا) ۔ اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس پر سوار ہو جا۔ اس نے عرض کی: یہ قربانی کا جانور ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے ہالا کت ہوا تو اس پر سوار ہو جا۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ
Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3106
