Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3094

3094 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يمر بالتمرة فما يمنعه من أخذها إلا مخافة أن تكون صدقة K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار کھجوروں کے ڈھیر کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اس لیے نہیں کھایا کہ کہیں صدقہ نہ ہو۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3094

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3095

3095 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد بن سلمة حدثنا سماك عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث بـ ( براءة ) مع أبي بكر إلى أهل مكة ثم دعاه فبعث عليا فقال : لا يبلغها إلا رجل من أهل بيتي K إسناده حسن

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرنے مکہ بھیجا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ کو بلوا کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھیجا‘ اس کے بعد فرمایا: اس کو کوئی اور نہ پہنچائے مگر میرے گھر والوں میں سے کوئی آدمی۔

أَنَسٍ، ← سِمَاكٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3095

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3096

3096 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قنت شهرا ثم تركه K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ماہ تک دعاءِ قنوت پڑھی پھر اسےترک کر دیا۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3096

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3097

3097 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن لكل نبي دعوة دعا بها فاستجيبت له وإني استخبأت دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة K إسناده صحيح

حضرت قتادہ رحمۃ الله حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی علیہ السلام کے لیے ایک خاص دعا کا اختیار تھا جو اس نے دعا کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کو قبول فرمایا اور میں نے اپنی دعا کو اپنی امت کی شفاعت کےلیے چھپا کر رکھا ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3097

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3098

3098 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه وسم كان يضرب شعره إلى منكبه K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےبال مبارک کندھوں تک تھے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3098

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3099

3099 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الوصال قال : فقيل له : إنك تواصل قال : إني أبيت يطعمني ويسقيني K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال رکھنا شروع کیے تو لوگوں نے بھی صوم وصال رکھنا شروع کر دیئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو صوم وصال سے منع فرما دیا اور فرمایا: اگر اللہ چاہے تو میں کھاتا ہوں اور اگر اللہ چاہے تو میں پیتا ہوں۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3099

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3100

3100 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن رجلا دخل المسجد ـ والنبي صلى الله عليه و سلم في الصلاة ـ فقال : الحمد لله طيبا مباركا فيه ـ فلما قضى النبي صلى الله عليه و سلم الصلاة قال : أيكم القائل كلمة كذا وكذا ؟ فأرم القوم ثلاثا قال : فقال رجل من القوم : أنا قلتها وما أردت بها إلا خيرا قال : فقال النبي صلى الله عليه و سلم : قد ابتدرها اثنا عشر ملكا فما دروا كيف يكتبونها حتى سألوا ربهم فقال : اكتبوها كما قال عبدي K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا درانحالیکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں تھے تو اُس نے کہا: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں‘ اس حال میں کہ وہ پاک ہیں اور ان میں برکت ہے۔ پس جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ کر فارغ ہوئےتو فرمایا:یہ کلمات کہنے والا تم میں سے کون تھا؟تین مرتبہ پوچھنے پربھی صحابہ کرام خاموش رہے‘ پھر ایک آدمی نے عرض کی: حضور! میں تھا! پس میرا ارادہ نیک تھا۔ راوی کا کہنا ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بارہ فرشتے ان کے لیے جلدی کر رہے تھے لیکن ان کو سمجھ نہ آئی کہ اس کا ثواب کتنا اور کیسے لکھیں یہاں تک کہ انہوں نے اپنے رب سے پوچھا تو اللہ نے فرمایا: جو الفاظ میرے بندے نے کہے ‘اس کے نامہ اعمال میں وہی لکھ دو ( قیامت کے دن میں خود اس کا اجر دوں گا )۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3100

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3101

3101 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كانت نعله لها قبالان K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نعل تھی اس کے دو تسمے تھے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3101

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3102

3102 - وبإسناده Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى أن ينبذ البسر والتمر جميعا K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم چھواروں اور خشک کھجوروں کی نبیذ سے منع کرتے تھے ۔

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3102

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3103

3103 - قال حدثنا هدبة حدثنا همام Y نحوه K إسناده صحيح

حضرت همام اسی طرح کی روایت کرتے ہیں۔

همام نحوه إسناده صحيح ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3103

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3104

3104 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم ـ وهو على المنبر ـ فقال : يا رسول الله استسق الله لنا فاستسقى فما نرى في السماء قزعة فمطرنا فما جعلت تقلع إلا ولابتاها تمطر فلما كانت الجمعة قام إليه ذلك الرجل ـ أو غيره ـ فقال : ادع الله أن يرفعها قال : فجعلت أنظر إلى السحاب ينشق شمالا ويمينا حول المدينة ولم يمطر في جوفها قطرة K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، اس حالت میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر جلوہ افروز تھے ۔عرض کی : یا رسول اللہ !اللہ سے ہمارے لیے پانی مانگیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی مانگا، حالانکہ آسمان پر رائی کے برابر بادل نہیں تھے، ہم پر بارش برسی ۔ کوئی ایسی جگہ نہیں جو بارش کی وجہ سے بہہ نہ رہی تھی ۔ جب دوسرا جمعہ آیا۔ وہ آدمی کھڑا ہوا، عرض کی : یا رسول اللہ! اللہ سے دعا کر یں اس کو لے جائے۔ میں نے بادلوں کی طرف دیکھا وہ دائیں اور بائیں پھیل گئے ۔ مدینہ پاک کے اردگرد برس رہا تھا۔مدینہ شریف کے اندر قطرہ بھی نہیں برس رہا تھا۔

قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3104

مسند أبي يعلى · قتادة عن أنس ‹ قتادة عن أنس · حديث 3105

3105 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أنس Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا K إسناده صحيح

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم تھوڑ ا ہنسو اور زیادہ روؤ۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Qatada on the authority of Anas › Chapter · Hadith 3105

chevron_left Previous
1…212223…32
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter